نفرتوں کے دہکتے الاؤ، افراتفری کا یہ عالم کہ نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں، رَہبروں کا روپ دھارے رہزن، مفلس کا رزق اشرافیہ کے جبڑوں میں، مہنگائی کا عفریت ہر کہ ومہ کو نگلنے کے← مزید پڑھیے
پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے طور پر مشہور ہمارے انقلابی جنہیں کبھی اپنی فیڈریشن کی قومیتوں کے حقوق کی پامالی پر لب کشائی کی توفیق نہیں ہوئی گزشتہ صبح سے پھولے نہیں سمارہے۔ انقلابیوں کا ایران نواز حصہ تو← مزید پڑھیے
اگر آپ ایک مختصر سی نظر عالمی منظر نامہ پر ڈالیں تو یہ محسوس ہو گا کہ امریکہ،اسرائیل اور بھارت گٹھ جوڑ مستقبل کےکسی خاص منظر نامہ کی طرف عالمی سوچ کو گھسیٹ رہا ہے۔۔ دنیا کے نہ حل ہونے← مزید پڑھیے
پاکستان اپنی تاریخ کے طویل ترین نازک دور سے گزر رہا ہے۔ البتہ ابھی یہ مبہم ہے کہ طویل ترین نازک دور دراصل کہاں سے شروع ہوا تھا۔ لیکن حالات کی نزاکت کا یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے← مزید پڑھیے
سہیل وڑائچ پہلے شخص نہیں ہیں جنہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو کَس کے جوتا رسید کیا ہے بلکہ ان کے علاوہ دیگر صحافی اور سیاستدان بھی ایسا کرتے رہتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ بیرون ملک موجود ان کی← مزید پڑھیے
جب میں نے خوب تحقیق کر لی تو میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اب وقت ہے کہ گھر والوں کو بتا دینا چاہیے کہ مجھ میں ایک موذی بیماری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں۔۔ قدرتی طور پہ اس← مزید پڑھیے
کالم لکھنے کی بجائے حسین حقانی کی کتاب ’’عالی شان واہمے‘‘ پڑھنے کا ارادہ تھا۔ دفتر سے حکم صادر ہوا کالم ضرور لکھنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس حکم کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور رہی ہوگی ورنہ ایک آدھ← مزید پڑھیے
نواز شریف کی واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں اب تو ان کو ہٹانے والی کہانی کا پول بھی کھل چکا ہے جس پر کوئی شرمندہ ہو یا نہ اس کو تنقید کا سامنا ضرور ہے جو اس بات کی دلیل← مزید پڑھیے
پہلی قسط کا لنک شکریہ نواز شریف/نجم ولی خان(1) پچھلے دو ہفتے مسلم لیگ نون کے لئے کافی مشکل تھے۔ میاں نواز شریف ایک مرتبہ پھر اسی حالت میں چلے گئے تھے جو کچھ عرصہ پہلے تک طاری تھی۔ وہ← مزید پڑھیے
اُمّید ایک چراغ کی مانند ہے اور مایوسی ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا ہے۔ اُمّید کا ننھا سا دیا بھی اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ مایوسی کے گھپ اندھیروں میں یقین کے خورشید کی خبر دیتا ہے۔ اُمّید عجب چیز ہے۔← مزید پڑھیے
میرا آج کا ’ شہریاراں‘ ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے← مزید پڑھیے
دو دن پہلے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر پرویز پروازی بھی رخصت ہوئے۔ وہ سویڈن میں ایک خاموش زندگی بسر کررہے تھے۔ خاموشی سے چلے گئے۔ ان کے جانے کی اطلاع بھی کوئی ایک ہفتہ بعد ملی۔ڈاکٹر پروین کلو ایم اے← مزید پڑھیے
منافع میں فطری دلچسپی دراصل ادویہ سازی کی صنعت افقی پھیلنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔ منافع اور لالچ کے درمیان حائل لکیر کی موٹائی کا تعلق شعور کی بلندی اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبہ سے← مزید پڑھیے
سنٹرل انڈیکشن پالیسی سے مراد پنجا ب کابینہ کا وہ فیصلہ ہے جس کے تحت دو برس سے ایم فل کے داخلے تک نہ کر پانے والی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب بھر کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے← مزید پڑھیے
دونوں آئین شکن تھے اور دونوں نے چین آف کمانڈ کے ثمرات سمیٹنے میں ریاست اور ادارہ کے وقار کو نقصان پہنچایا ۔ جنرل مشرف کو تو تحفظ مل گیا کیا جنرل باجوہ کو بھی ملے گا یہ وہ ملین← مزید پڑھیے
ایک سچا اور مخلص استاد کسی بھی معاشرے کے لیے ناگزیر ہے‘استاد ہی وہ عظیم ہستی ہے جو نہ صرف نسلوں کی تربیت کرتا ہے بلکہ اُن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ بھی عطاکرتا ہے۔بھٹکے ہوئوں کو راستہ دکھانا‘یاسیت← مزید پڑھیے
قدیم اور عہد وسطیٰ کے حکمران دو دنیائیں تشکیل دیتے آئے ہیں: حکمرانوں، ان کے حلیفوں کی دنیا اور اپنے محکوموں کی دنیا۔ پہلی دنیا اپنے قلعوں ، محلات ،معابد،مقابر کی عظیم الشان عمارات اورباغات اور طرح طرح کے تعیشات← مزید پڑھیے
آدم خوری کی تاریخ نسل انسانی کی تقریباً شروعات سے ہی ملتی ہے۔ انسان نے جب شکار کے ذریعہ خوراک کی تلاش شروع کی تو تب جانوروں کے شکار کی کمیابی نے اسے اپنے ہی بھائی بندوں کو کھانے کی← مزید پڑھیے
اسلامی تعلیم و تربیت کا فلسفہ اور اصول(1)-نذر حافی مسٹر خاتمی کے دور میں اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے اور رفاہی امور کے سلسلے میں اساتذہ کے مظاہروں کا ایک نمایاں سلسلہ شروع ہوا۔ یہ مظاہرے اپنے ساتھ ایران میں← مزید پڑھیے
پاکستانی عوام دنیا بھر میں اپنی مخصوص شناخت اور رویوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، وجہ شہرت کئی عوامل پر مشتمل ہے ،تاہم جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے سامنے حالیہ انکشاف← مزید پڑھیے