کالم    ( صفحہ نمبر 352 )

بھگت سنگھ ہر عہد کے نوجوانوں کا ہیرو

انیس سو تیرہ (1913) میں امریکہ کی تین یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کچھ سکھ، ہندو اور مسلمان طلبہ نے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں غدر پارٹی قائم کی۔ غدر پارٹی کے قیام کا مقصد متحدہ ہندوستان کو مسلح جہدوجہد←  مزید پڑھیے

ہماری درسگاہیں اور سیاست

یہ ایک زمینی حقیقت ہے کہ کچھ چیزیں آپ کے علاقائی اور خطے کی اساس ہوتی ہیں میری نظر میں اگر ان کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائیگی کہ انہیں کسی بھی طرح کے ثقافتی←  مزید پڑھیے

مارکس زندہ ہے

کارل مارکس محنت کش طبقےکے وہ انقلابی استاد تھے جنھوں نے سماج کی مادی تشریح کرتے ہوئے نہ صرف اس کے ناگزیز طور پر تبدیلی کے بارے میں بتایا بلکہ وہ اصول بھی وضع کیے جس پر دنیا کو تبدیل←  مزید پڑھیے

لاہور کانفرنس میں کی گئی تقریر

لاہور کانفرنس میں کی گئی تقریر جناب صدر اور معزز ڈگنٹریز السلام علیکم میں قیصر محمود بھائی اور منصور مانی بھائی کا شدید شکرگزار ہوں کہ انھوں نے مجھے اج ڈائس پر کھڑا کر ہی ڈالا ورنہ اج تک میں←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمتیں، مذہبی اقلیتیں اور کلیریکل غلطیاں

انیس مارچ ۲۰۱۷ کے روزنامہ "آج" پشاور کے اخبار میں ایک اشتہار شائع ہو۔ یہ اشتہار تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن ضلع بنوں، خیبرپختونخوا کے آفس میں خاکروب کی سرکاری ملازمت کے لیے تھا۔ اس اشتہار میں سکیل نمبر دو پر صفائی←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ اور امن کے پجاری

یہ بات بجا طور پر ہمارے خطے کے لوگوں کے لیے باعثِ افتخار ہے کہ تمام دنیا کی طرح پوری انسانی تاریخ میں ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوم طبقے کی آزادی، برابری اور خوشحالی کی امنگوں←  مزید پڑھیے

مذہبی حرمت ، آزاد خیالی کا قضیہ اور توجہ طلب مسائل

گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان کے مقتدر حلقوں میں مذہبی حرمت ، آزاد خیالی، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد کی تشہیر ، عدالتی فیصلے ، قانون ساز اداروں کی کارروائی اور ریاستی ذمہ داران کے بیانات زیرِ←  مزید پڑھیے

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب

بھارت کی پانچ ریاستوں پنجاب، گوا، منی پور، اترکھنڈاوراترپردیش میں ریاستی اسمبلیوں کے لیے 11 فروری سے 8 مارچ 2017 تک 690 نشستوں کے لیے 16 کروڑ سے زائد ووٹروں میں سے13 کروڑ 90 لاکھ ووٹرزنے اپناحق رائے دہی استعمال←  مزید پڑھیے

فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں؟

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے، ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں 25 اور صوبہ سندھ میں 51 صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں، اس کے علاوہ سینٹ میں 8 سینٹرز ہیں۔ اس کے←  مزید پڑھیے

مذہب سے محبت کو اہل سیاست نے کیسے استعمال کیا۔

چند دنوں سے ذہن میں کئی سوال زیر گردش رہے کہ انسان اس دنیا میں کس کو فوقیت دیتا ہے۔انسان کی نظر میں اس کی ذات سے منسلک رشتوں کی اہمیت زیادہ ہے یا اس کے برعکس انسان دوسرے عوامل←  مزید پڑھیے

دہشتگردی

اسلم ایک مزدور کے گھر میں پیدا ہوا، وہ چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا- آنکھ تو اس نے ویسے ہی جب سے کھولی تو قدرت کا اس سے انتقام دیکھا لیکن اس انتقام کی انتہا تب ہوئی جب اس←  مزید پڑھیے

مجھے زبردستی تخلیق کرکے خدا نے جبری ظلم کیوں کیا؟

مجھے زبردستی تخلیق کرکے خدا نے جبری ظلم کیوں کیا؟ سوال: میں نے خدا کو کوئی ایپلیکیشن (درخواست) نہیں دی تھی کہ وہ مجھے پیدا کرے. مجھے زبردستی تخلیق کرکے خدا نے جبری ظلم کیوں کیا؟ جواب: گستاخی معاف مگر←  مزید پڑھیے

پاک افغان مذاکرات اور زمینی حقائق

پاک افغان مذاکرات اور زمینی حقائق طاہر یاسین طاہر افغانوں کا قومی مزاج قبائلی ہے۔اپنے اسی مزاج کے رنگ میں رنگے ہوئے افغان اپنے محسن پاکستان کو بھی آنکھیں دکھا رہے ہیں۔افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں متروک ہوتا پٹواری کلچر

کندھے پر بستہ لٹکائے ہاتھوں میں پرانا نوکیا موبائل پکڑے ایک بزرگ کو خستہ حال کپڑوں میں سڑک کنارے کھڑے دیکھ کر میں نے بے اختیار جیپ رکوا لی۔ انہوں نے ایک گاؤں میں جانا تھا جو کہ میرے راستے←  مزید پڑھیے

بیانیہ کیسے تشکیل پاتا ہے؟

پچھلے دنوں جب وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں خطاب کے دوران دہشت گردی کے خلاف نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بات کر رہے تھے تو مجھے خوشی کے ساتھ حیرت بھی ہورہی تھی۔ خوشی اس بات کی کہ بالآخر←  مزید پڑھیے

مفتی محمود رح کی زندگی پر ایک نظر

مملکت خداداد وطن عزیز پاکستان کے حصول کا مقصد ایک ایسی ریاست کا قیام تھا جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہو سکیں، جس کے لیے ضروری تھا کہ مملکت کا قانون، مملکت کا آئین اور←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور آزادیِ اظہار کو لاحق خطرات !

گذشتہ چند دنوں سے یہ خبر گرم ہے کہ حکومتِ وقت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کے بارے غور کر رہی ہے۔ وجہ یہ بیان کی جا رہی ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے نبیِ اکرمؐ کی حرمت ہمارے ایمان←  مزید پڑھیے

دو عدالتی کیسز اور تصویر کے دو رُخ

سابق برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل سے ایک قول منسوب ہے کہ زمانہ جنگ میں جب انہیں ملک کی تباہ حالی سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے جواباً کہا کہ اگر ملک کی عدالتیں ٹھیک کام کر رہی ہیں←  مزید پڑھیے

ایک آپریشن ان کے خلاف بھی

کچھ روز قبل ہمارے پڑوس میں ایک جوان لڑکی کا انتقال ہو گیا، موت بزرگ ہو یا جوان موت پر افسوس ہونا تو قدرتی عمل ہے مگر اس موت کی وجہ جان کر دکھ کچھ زیادہ ہی ہوا۔۔بچی کو کچھ←  مزید پڑھیے

تعصب کا زہر اور مکالمہ

تعصب کا زہر اور مکالمہ ! پیارے ہم وطنو ! آپ چاہے مذہبی ہوں، لبرل ہوں، ایتھیئسٹ (ملحد) ہوں، آپکا تعلق رائٹ سے ہو یا لیفٹ سے، آپ سوشلسٹ، کمیونسٹ، نیشنلسٹ ہیں یا جمہوریت پسند، الغرض آپ جو بھی نطریہ←  مزید پڑھیے