کالم    ( صفحہ نمبر 33 )

مریم نواز کی کارکردگی/نجم ولی خان

کیا یہ مناسب ہے کہ ہم تین ہفتوں کے بعد کسی سیاسی رہنما کی کارکردگی پر بات کریں جو پانچ برس کے مینڈیٹ کے ساتھ اقتدار میں آیا ہو۔ جی ہاں، یہ ہرگز مناسب نہیں لیکن اگر تین ہفتوں کی←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین کے اندر داخلی مسائل / قادر خان یوسف زئی

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع بالخصوص رمضان کے مقدس مہینے میں ایک پیچیدہ مسئلے کے طور پر تاحال کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک اور عالمی برادری کی جانب سے تنازع کو حل←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کی نئی تعریف ، مسلمانوں کے حق میں یا خلاف؟-فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہاؤزنگ اور کمیونٹی منسٹر مائیکل گوو نے چند روز قبل انتہا پسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کی ہے۔جس کے مطابق انتہا پسندی تشدد ، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی نظریے کی ترویج یا ترقی ہے ۔←  مزید پڑھیے

وفاق میں کس کی حکومت ہے ؟-محمد اسد شاہ

8 فروری 2024 کو عام انتخابات منعقد ہوئے ۔ ان انتخابات کے انعقاد سے قبل ہی یہ طے تھا کہ نتائج “متنازع ” ہوں گے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی عمران خان کی پارٹی کو 2018←  مزید پڑھیے

پنجاب کی آئرن لیڈی وزیر اعلیٰ مریم نواز/ارشد بٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک محنتی، متحرک اور موثر وزیر اعلیٰ ہونے کا تاثر بنانا چاہتی ہیں۔ روزمرہ زندگی میں عوام کو درپیش مسائل کا فوری حل، مہنگائی پر کنٹرول، روزگار کی فراہمی، نوجوانوں، خواتین اور عوامی بہبود کے←  مزید پڑھیے

رمضان،عوام اور راشن کی تقسیم/آغر ندیم سحرؔ

رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ سرکاری سطح پر بھی جاری ہے اور نجی سطح پر بھی،مختلف تنظیموں اور این جی اوز کی طرف سے غربت کی چکی میں پسے عوام کے لیے رمضان پیکج تقسیم ایک مثبت←  مزید پڑھیے

غیر موثر آئین، جمہوریت پسپا اور مقتدرہ کی ناکامی/ارشد بٹ

آئین و قانون کی حکمرانی اور سول بالادستی کی راہ میں جہاں مقتدرہ دیوار بنی رہی، وہیں جمہوریت سیاستدانوں کی ہوس اقتدار اور موقع پرستیوں کی بھینٹ چڑھتی رہی۔ اقتدار کی بندر بانٹ میں آئین غیر موثرہوتا گیا اور زخم←  مزید پڑھیے

تاخیر، تدبیر اور توبہ/ڈاکٹر اظہر وحید

محاورے بنی نوعِ انسانی کی اجتماعی دانش کے مقولے ہوتے ہیں۔ صدیوں کا تجربہ جب ایک جملے میں مجتمع ہوتا ہے تو محاورہ جنم لیتا ہے۔ ایک زبان میں مستعمل محاورے کا متبادل محاورہ بالعموم دوسری زبانوں میں بھی پایا←  مزید پڑھیے

قدیم جنگجوؤں کے ختم ہوتے قلعے/سید بدر سعید

صحرائے چولستان میں ہونے والی جیپ ریلی پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کر چکی ہے۔ یہ کھیل بظاہر جتنا آسان اور سستا لگتا ہے دراصل اتنا ہی مشکل اور مہنگا ہے۔←  مزید پڑھیے

نہ سر جھکائیں، نہ ہاتھ جوڑیں/صنوبر ناظر

عورت مارچ ان خواتین کے نام جو مساوات، تنوع، اور شمولیت کے لیے آواز بلند کرتی ھیں اسی لئے اس سال کی تھیم “خواتین کو آگے لاؤ، ترقی کی رفتار بڑھاؤ ” رکھا گیا ہے۔ پھر آن پہنچا ہے وہ←  مزید پڑھیے

پورے صوبے میں ایک یونیفارم/نجم ولی خان

میں نے کبھی عثمان بُزدار کو مشورے دینے کی کوشش نہیں کی کیونکہ مجھے علم ہے کہ وہ کالم پڑھتے ہی نہیں تھے۔ اگر پڑھ بھی لیتے تو سمجھ نہیں پاتے تھے۔ اگر کوئی نکتہ سمجھ میں بھی آجاتا تھا←  مزید پڑھیے

ناکام کون ہوتا ہے،نظریہ یا نظریہ ساز؟-حیدر جاوید سیّد

نظریہ ناکام ہوتا ہے یا نظریہ “ساز”؟ دائیں بازو کے صالحین ہوں، دیندار ہوں یا پھر فتوئوں کے خوانچہ سجائے گلی محلے کے پیش نماز، سب لٹھ اٹھائے دنیا بھر کے نظریات کی حسب “توفیق” خدمت کرتے رہتے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

میں حقوق نسواں کا مخالف ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل! قانونی غلطی نہیں، قومی جرم ہے/ارشد بٹ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے بھٹو شہید کی سزائے موت کے فیصلے کو انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کو لاحق اسٹیبلشمنٹ فوبیا کمزور سیاسی سوچ کی دلیل ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

انتخابات ہو چکے ہیں مگر اس کے باوجود کچھ سیاستدان ابھی بھی پارلیمانی سیاست کی بجائے احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان جماعتوں کے پاس پارلیمان میں نمائندگی بھی موجود←  مزید پڑھیے

بھٹو کیس، صدارتی ریفرنس کا فیصلہ اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

بظاہر یہ طے ہے کہ 43 برس پرانے عدالتی فیصلے پر نظرثانی یا اسے حرف غلط کی طرح مٹانا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک خود پارلیمان کوئی قانون سازی نہ کرے۔ پارلیمان اگر 43 برس قبل کے کسی←  مزید پڑھیے

رمضان نشریات اور ہمارے نجی چینلز/آغر ندیم سحرؔ

جوں جوں رمضان کا مہینہ نزدیک آ رہا ہے ٹی وی اور سٹیج کے معروف چہرے اسلامی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں یعنی وہ اداکار، گلوکار اور فنکار جو پورا سال ہمیں اپنے اداکاری، گلوکاری اور ڈانس سے لطف←  مزید پڑھیے

بندوق میں پھول کھلنے لگے/ٹیپو بغلانی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے←  مزید پڑھیے

کینسر ہسپتال ضروری مگر/نجم ولی خان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کینسر ایک تیزی سے پھیلتا ہوا خطرناک مرض ہے۔ اگر کینسر ہی کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کے←  مزید پڑھیے

جمہور-شل لاء کمپنی لمیٹڈ/ٹیپو بغلانی

امریکن ٹی وی سِٹ کام “How I Met Your Mother” کے ایک سین میں مارشل ارکسن اور لِلی ایلڈرن چیخ مارتے ہوئے کچن سے بھاگتے ہیں۔ رات کی بیٹھک میں باقی دوست ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کچن میں←  مزید پڑھیے