کالم    ( صفحہ نمبر 295 )

نئے پاکستان میں نئی جمہوری تحریک کی ضرورت کیوں۔۔۔۔ارشد بٹ

جنرل ضیا اور جنرل مشرف بھی ایک پارلیمنٹ رکھتے تھے جس کے اراکین عوامی ووٹوں سے منتخب کروائے گئے تھے۔ جرنیلوں کے زیر سایہ وزیر اعظم اور لاتعداد وزرا پر مشتمل کابینہ بھی وجود میں لائی گئی تھی۔ چاروں صوبوں←  مزید پڑھیے

5 فروری۔۔۔۔ مفہوم یکجہتی کشمیر/نذر حافی

میرا قلم اندر سے ٹوٹ چکا ہے، یہ قلم اب اس قابل نہیں رہا کہ لوگوں کو یوم یکجہتی کشمیر کی دعوت دے، میرا قلم مجھے سے پوچھتا ہے کہ وہ کونسا ظلم ہے جو کشمیر ، میانمار یا فلسطین←  مزید پڑھیے

یہ حکومت کی معاونت نہیں تو اور کیا ہے ؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

عمران خان کی حکومت کے لیئے دن رات مشکلات بڑھتی جارہی ہیں اور اس مد میں بیشتر کام خود اسکے اپنے کررہے ہیں کیونکہ کوئی دن نہیں جاتا کہ جب وہ کسی نہ کسی طرح کوئی نیا محاذ نہ کھول←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس ہمیں کیا دے گئے؟۔۔خاور نعیم ہاشمی

ایک شخص جو کل تک طاقت کا منبع تھا،آج خالی ہاتھ واپس گھر چلا گیا ہے،عدالت عظمیٰ میں سب سے بڑی مسند سے اترنے والے چیف جسٹس پاکستان جناب میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خیال تھا کہ←  مزید پڑھیے

مجھ سے نہ خداخوش ہے،نہ شیطان۔۔۔۔اسد مفتی

میرےنزدیک کسی بھی قسم کا واقعہ، حادثہ، یا تخلیق کی اہم اور بڑی خوبی کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا سننے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر اسمبلی سے حقوق گلگت بلتستان کیلئے متفقہ قراداد۔۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر سے دو سوسالہ سیاسی اور قانونی رشتے کی داستان اندوہناک بھی ہے اور عجیب غریب بھی۔ 1840 سے 1947 تک کی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا کہ گلگت بلتستان اور لداخ←  مزید پڑھیے

سیاستدان کیا کریں۔۔۔طارق احمد

اس ملک کے تین وزرائے اعظم قتل کر دیے گئے۔ لیاقت علی خان کو بھرے جلسے میں مارا گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ھوا۔ اور بے نظیر بھٹو کو چلتی سڑک پر شہید کر دیا گیا۔ ان وزرائے←  مزید پڑھیے

باپ کبھی نہیں مرتے۔۔۔۔روبینہ فیصل

میری پہلی ملاقات شبنم رومانی سے ان کے فوت ہونے کے بعد ہو ئی ،ڈریں مت!!میں روحوں سے ملاقات کی ماہر نہیں مگر مجھے کبھی کبھار زندوں میں،چلے جانے والوں کی شبیہ دکھتی ہے ۔ایسا ہی ہوا جب میں پہلی←  مزید پڑھیے

کچھ نئے کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرہ

وزیرخزانہ اسد عمر جب اسلام آباد کے ٹی وی اینکرزاور صحافیوں کو آئی ایم ایف پروگرام بارے بتا رہے تھے تو میں خاموش بیٹھا یہ سوچ رہا تھا کہ اس میں نیا کیا ہے ؟ کیا نئی بات ہے جو←  مزید پڑھیے

ایک ’’کمینہ ‘‘ کالم۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

شاعر نے جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے والے مصرعے میں ہر جگہ اللہ تعالیٰ کی موجودگی کی بات کی تھی جو بالکل ٹھیک تھی اسی طرح کائنات کا تو پتہ نہیں۔ البتہ ہمارے معاشرے میں جدھر نظر←  مزید پڑھیے

کیا آپ نے ’ارتغرل‘ دیکھا ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

سیاست ، سیاست اور سیاست، کیا آپ بے زار نہیں ہو جاتے؟ چلیں آج کسی اور موضوع پر بات کرتے ہیں۔ یہ بتائیے کیا آپ نے ’ ارتغرل‘ دیکھا ہے؟ جو سوال میں آپ سے پوچھ رہا ہوں ، یہی←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی۔پُرسکون زندگی گزارنے کے لیے پناہ گاہ کی تلاش۔۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق ہالینڈ میں مسلمانوں کی ایک ٹیم نے ہم جنس پرستوں کے خلاف فٹ بال میچ کھیلا ،جس میں فٹ بال کے مداحین کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔اس میچ کا مقصد ہالینڈ میں بڑھتے ہوئے “ہومو←  مزید پڑھیے

استنبول کی سلیمانیہ لائبریری۔۔۔۔۔سفر نامہ/سلمیٰ اعوان۔۔۔قسط 11

سچ تو یہ ہے کہ سلیمانیہ لائبریری میں جانا اور ایک ہزار سال سے زیادہ کے ترک اسلامی کلچر کے فکری و علمی خزانوں کے مخطوطوں اور مسودات کو دیکھنا گویا اپنے آپ کو اس علمی ماحول میں تھوڑی دیر←  مزید پڑھیے

انسان اور قبر۔۔۔۔روبینہ فیصل

کوئی تین سال پہلے مجھے حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کا موقع ملا تو میں نے لاکھ کوشش کی کہ میں خود کو اس ماحول میں جذب کر کے مجذوب بن جاؤں اور مجھے وہ روشنی نظر←  مزید پڑھیے

’’انکل سام کے خطوط‘‘ والا منٹو ۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید

سیاست پر لکھنے کو ان دنوں جی نہیں چاہتا۔محدودے چند موضوعات ہیں۔ ان پربھی لیکن کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوتی۔ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر انحصار رہے تو ’’حرکت تیز تر…‘‘ والا معاملہ ضرور نظر آتا ہے مگر←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں ۔۔۔۔طارق احمد

مغرب کی اذان ھوتی  اور ھماری دادی لالٹین جلا کر صحن میں کھلنے والے کمرے کے دروازے کی کنڈی سے ٹانگ دیتی۔ لالٹین کی روشنی سے کمرہ بھی روشن ھو جاتا اور صحن بھی جگمگا جاتا۔ گاوں کی اندھیری راتوں←  مزید پڑھیے

’موراں سرکار‘ لاہور کی امراؤ جان ادا۔۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

لاہور کے لوہاری دروازے کے اندر ‘ سارنگی سکول سے آگے۔ کفن دفن کی شاید واحد دکان سے کچھ فاصلے پر۔ چوک چکلا کے نواح میں ایک ایسی قدیم تاریخی حویلی جس کے تمام کمرے‘ خواب گاہیں‘ مہمان خانے‘ سب←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے دورہ ترکی کے ثمرات و ممکنہ اثرات۔۔۔۔۔ ثاقب اکبر

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ (تین و چار جنوری 2019ء) دو روزہ دورہ ترکی مکمل کر لیا ہے۔ اس دورے کے کچھ ثمرات تو دورے کے دوران اور مشترکہ اعلامیہ کی←  مزید پڑھیے

مقتدرہ کیسے کھیلتی ہے۔۔۔۔۔طارق احمد

مقتدرہ کے کھیل تماشے اور پراسرا طریقے سمجھنے کے لیے لمحہ موجود اور تاریخ میں سے کچھ حوالے دینا ھوں گے۔ ممکن ھے کہ آپ کے دل میں اتر جائے میری بات۔ 1۔ اصغر خان کیس میں ایف آئی  اے←  مزید پڑھیے

کیا حکومت خطرے میں ہے؟ ۔۔۔۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے : کیا حکومت خطرے میں ہے؟ اور جواب ہے : جی ہاں حکومت خطرے میں ہے۔ لیکن یہ خطرہ لرزتی معیشت سے ہے نہ پارلیمان کے اندر اپوزیشن کے ممکنہ اتحاد سے، اس حکومت کو خطرہ اس←  مزید پڑھیے