کالم    ( صفحہ نمبر 286 )

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم بھٹو کی زندگی کے آخری کچھ دن ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

لاہور ہائی کورٹ جنرل ضیاء کی ایماء پر پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد قصوری کے مقدمہ قتل میں واقعاتی شہادتوں کو توڑ مروڑ کر سزائے موت سنا چکی تھی۔ اس غیر منصفانہ←  مزید پڑھیے

’’ایم ایم عالم دمشق میں اور…گولان‘‘

ابھی پچھلے دنوں امریکی صدر نے نیتن یاہو کو الیکشن جتوانے کے لئے ایک تحفہ پیش کر دیا اور گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کی ریاست قرار دے دیا۔ اس سے پیشتر امریکہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں یہودیوں←  مزید پڑھیے

کوئی شک؟۔۔۔۔گل نوخیز اختر

بات ہورہی تھی کہ ہم لوگ کتنے وہمی اور شکی ہیں۔ عدیل نے کوئی عملی نمونہ پیش کرنے کے لیے کہا۔ میں نے اسے ساتھ لیا اور اندرون شہر کی طرف روانہ ہوگیا۔ موچی گیٹ سے ذرا پہلے ایک تانگے←  مزید پڑھیے

پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کا احتجاج ۔۔۔ حکومت کہاں ہے؟ آصف محمود

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کے اساتذہ لاہور میں سڑک پر بیٹھے ہیں لیکن بیوروکریسی کو حیا آ رہی ہے نہ پنجاب حکومت کو کچھ احساس ہے ۔ نئے پاکستان میں شاید اب صرف ثانیہ نشتر کا ’احساس‘ ہے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعلی، وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے سوال۔۔۔۔عمار کاظمی

کل شام پانچ سوا پانچ بیگم کو اکیڈمی سے فون آیا کہ آپکے بیٹے سے بچی کو غلطی سے بوتل لگ گئی ہے اور بچی غصے میں گھر گئی ہے آپ جلدی سے اکیڈمی آ کر ایک معافی نامہ لکھ←  مزید پڑھیے

پولی پولی ڈھولکی؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

مجھے آپ سب قارئین کی معصومیت پر پورا بھروسہ ہے۔ پھر بھی ڈھٹائی کہہ لیجیے یا چند معصومین کے وجود پر ایمان، یہ چھوٹا سا لطیفہ پھر سے سنائے دیتا ہوں۔ اس کے بعد باقی کی بات کرتے ہیں۔ ایک←  مزید پڑھیے

عورت کی سماجی و حقیقی حیثیت تاریخ کے آئینے میں

  اس مہینے میں عورت مارچ منایا گیا، سوچا کہ کوئی مضمون لکھ دیا جائے لیکن جب عورت مارچ پر ہر حلقے سے شدت سے حمایت اور مخالفت پر سوشل میڈیا شدید تنقید یا حمایت کا میدان بن گیا اور←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نیازی کے حکومت سے جان چھڑانے کے بہانے۔۔۔ارشد بٹ

وقت کا بے لگام گھوڑا سر پٹ دوڑ رہا ہے اور نیازی حکومت کے ہاتھ میں نہ لگام آ سکی اور نہ ہی رکاب میں پاؤں۔ جبکہ نئے پاکستان میں ہر نیا دن عوام اور ملک کے لئے مایوسی کی←  مزید پڑھیے

اسائلم کیلئیے ہتھکنڈے کیوں استعمال ہوتے ہیں۔۔۔انعام رانا

مجھے برطانیہ میں بطور وکیل کام کرتے ہوے اس سال دس برس ہو گئے۔ اسائلم میری کچھ “ایکسپرٹیز” میں سے ایک ہے۔ کم و بیش چار سو سے زائد اسائلم کیسز کر چکا ہوں سو کئی قسم کی کہانیوں سے←  مزید پڑھیے

’’قصیدہ بانت سعاد اور لاہور کی تلوار‘‘۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

گئے زمانوں کے قصے ہیں جب ریل گاڑی دھواں اگلنے والے انجن کے کالے کلوٹے وجود سے بندھی پنڈی کی جانب سے لاہور کی قربت میں ہوتی جاتی تھی تو بائیں جانب کھڑکیوں میں سے کھجوروں کے جھنڈ نظر آنے←  مزید پڑھیے

وعدے، حقائق اور پہلے چھ ماہ ۔۔۔ محمد اشتیاق

انسان کی فطری کمزوری ہے کہ جو چیز کانوں کو بھلی لگے، اس کو دل تسلیم کرنے کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے اور اگر موٹا دماغ سہل پسند، ذہنی استعمال میں ذخیرہ اندوزی کا قائل ہو توپھر کانوں کو←  مزید پڑھیے

کیا مدارس کا نصاب امریکہ نے بنایا تھا؟۔۔۔۔آصف محمود

وزیر اطلاعات برادرم فواد چودھری کا ارشاد گرامی میرے سامنے رکھا ہے ، فرماتے ہیں : دینی مدارس کا نصاب امریکہ نے تیار کیا تھا ۔ اس فرمان عالی شان کو پڑھ کر میں سوچ رہا ہوں ایسے فاضل وزراء←  مزید پڑھیے

زیادہ چہروں والے شیطان میں سے کس شیطان کے ساتھ امریکی ’’ امن مذاکرات ‘‘ کر رہے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ہندو مذہب میں رامائن کے قصے  میں شیطان راون تھا جس کا دھڑ تو ایک ہی تھا مگر اُس کے سَر بہت زیادہ تھے۔ کہتے ہیں کہ اُسے کسی دیوتا کا وردھان ملا ہوا تھا کہ بے شک اُس کا←  مزید پڑھیے

اسد عمر صاحب!روپے کو چلنے دیں۔۔۔۔نجم ولی خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھی ابھی تک اسی سٹیٹ آف مائنڈ میں ہیں جو حکومت سے پہلے تھی۔ عمران خان صاحب کو ان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے غالباً ایک سے←  مزید پڑھیے

بھان متی کے کنبے کی کہانی۔۔۔روف کلاسرا

ویسے اسلام آباد ہے مزے کا شہر۔ یہاں کیا کیا سیاسی سازشیں تخلیق ہوتی ہیں۔ کیسے کیسے پلان بنتے ہیں اور پھر انہیں پورا کرنے کے لیے کیسے کیسے دائو پیچ لڑائے جاتے ہیں مارچ سے نومبر تک کا وقت←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے

انتخابات اور مسلمان۔۔۔ابھے کمار

پارلیمانی انتخابات اب کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع بے محل نہیں ہوگا اگر ہم یہاں محروم طبقات ، با لخصوص مسلمانوں ، کی پارلیمنٹ اوردیگر قانون ساز←  مزید پڑھیے

مجاوروں کا پاکستان۔۔آصف محمود

معاشرے کی تماش بین نفسیات سے خوف آنے لگا ہے ۔کوئی ہے جو اس سماج کا نفسیاتی مطالعہ کر سکے؟ نواز شریف صاحب کے خلاف مقدمہ قائم ہوا ، سزا ہو گئی ، سزا معطل بھی ہو گئی ، پیرول←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سیاسی ڈھانچے پر اسرائیل کا اثرورسوخ

تحریر: مائیکل جونز (معروف امریکی مصنف اور تجزیہ کار) حال ہی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی سرحد پر واقع متنازع گولان ہائٹس پر اسرائیلی قبضے کو جائز اور قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسی طرح اسرائیلی وزیراعظم بنجمن←  مزید پڑھیے

طارق فتح کیسے پیدا ہوتا ہے ؟۔۔۔روبینہ فیصل

بیرون ملک پاکستانیوں میں دو چیزیں بہت زور شور سے بکتی ہیں ،ایک مذہب دوسرا حب الوطنی ۔ کوئی بھی اس کا ٹھیلا لگا لے ،منافع ہی منافع۔ المیہ یہ ہے کہ بیچنے والے صرف اپنے ذاتی منافع پر نظر←  مزید پڑھیے