کالم    ( صفحہ نمبر 268 )

ٹرمپ-عمران پریس کانفرنس کہی ان کہی باتیں۔۔۔نیّر نیاز خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے ایک سال بعد سٹیٹ آف دی یونین ایڈریس میں افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کو چند بنیادی مسائل کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ اور ساتھ ہی اتحادی←  مزید پڑھیے

جسٹس مار کنڈے کاٹجو سے !مسلمانوں کی سچی تصویر کشی کریں۔۔۔ابھے کمار

جسٹس مارکنڈے کاٹجو صاحب کا ایک متنازعہ مضمون (’’انقلاب‘‘ 6 جولائی شمارہ) قارئین کرام کی نظروں سے گزرا ہوگا۔ اس مضمون میں انہوں نے مسلمانوں کی پسماندگی اور اس کی وجوہات کی نشان دہی کرنے کی کوشش کی اور اس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نظریاتی الجھنیں اور ریاستی دانشور۔۔۔ایوب ملک

میرا یہ  آرٹیکل جنگ اخبار میں نہیں چھپ سکا۔ اس میں صفدر محمود کے ان الزامات کا جواب دیا گیا تھا جو انھوں نے میاں افتخارالدیں اور دوسرے ترقی پسند انقلابیوں پر لگائے تھے ۔ ———————————– دنیامیں دانشوروں نے اپنی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا دورہ اور واشنگٹن میں خطاب۔۔۔۔نیر نیاز خان

عمران خان 20 جولائی کی شام قطر ائیر ویز کی کمرشل فلائٹ سے واشنگٹن ڈی سی کے ڈیلس ائیر پورٹ پر اترے تو ان کے اپنے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ایمبیسی کے چند افسران کے ہمراہ ان←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے دانشور۔۔۔۔آصف محمود

سوشل میڈیا کے دانشور، یہ وہ اصطلاح ہے جو خود سوشل میڈیا پر بطور طعنہ استعمال کی جاتی ہے۔ میں نے ایسے لوگوں کو بھی دوسروں کے لیے یہ اصطلاح بطور حقارت استعمال کرتے دیکھا ہے جن کی اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

ٹرمپ- خان ملاقات؛ باڈی لینگویج کا تجزیہ۔۔عارف انیس ملک

لو جی فیر چوہدری انکل سام سے ملاقات ہو ہی گئی! باڈی لینگویج کے ایک طالب علم کے طور پر اس ملاقات کا شدت سے انتظار تھا کہ سطور اور بین السطور بہت کچھ کہا جائے گا. ٹرمپ سے دو←  مزید پڑھیے

دوست تیرے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا۔۔۔۔ارشاد بھٹی

رات کا تیسرا پہر، اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں سڑک کنارے ڈھابہ، بارش تھم کر پھر سے برسنے والی، تیز بھیگی ہواؤں کے تھپیڑے، میں اور رؤف کلاسرا آمنے سامنے کرسیوں پر بیٹھے ہوئے، ’’اب قہوہ نہ منگوائیں؟‘‘، چائے←  مزید پڑھیے

زمانے کا زیر و زبر۔۔۔حامد میر

اردو کے نامور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو اور ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں لیکن عابد حسن منٹو کے خیال میں سعادت حسن منٹو نے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ اور اس سے وابستہ بلند و بالاتوقعات۔ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

ہر وقت خواب دیکھنے اور بلند و بانگ دعوے کرنے والے وفاقی وزراء کی سمجھ بوجھ کے لئے عرض ہے کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان کے تناظر میں دیکھتا ہے اور کم از کم صدر ٹرمپ کے دورِ صدارت میں←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔۔۔ یہ سیاستدان کیا کھاتے ہیں؟/محمد منیب خان

ملک معراج خالد کا نام یقیناً اس سوشل میڈیا سے بصیرت حاصل کرنے والی نسل کے لیے اجنبی ہوگا۔ ملک معراج خالد پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین میں سے تھے۔ بھٹو کے قریبی ساتھی شمار ہوتے تھے۔ ستر کی←  مزید پڑھیے

ہماری زندگی کا سب سے اہم کام ۔۔۔یاسر پیرزادہ

ہماری زندگیوں میں ایک کام ایسا ہے جو دنیا کے باقی تمام کاموں سے زیادہ اہم ہے، زمانہ قدیم سے اس کام کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی، ہماری زندگی کا ہر لمحہ، ہمارا حال، ہمارا مستقبل اس کام←  مزید پڑھیے

ریت میں اُگا ہوا شہر۔۔دوبئی۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہم ریت میں اگے ہوئے اس شہر کی جانب پرواز کرتے جاتے تھے جسے عرف عام میں دوبئی کہا جاتا ہے۔ ہم اپنی مرضی سے نہیں مجبوری سے اس شہر کی جانب چلے جاتے تھے جو اب بھی بہت سے←  مزید پڑھیے

نوٹرے ڈیم یونیورسٹی کا ’ مدرسہ ڈسکورسز‘۔۔۔۔آصف محمود

مدرسہ ڈسکورسز کے نام پر جاری فکری مشقِ ستم کا حاصل ایک بنیادی سوال ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے تہذیبی اداروں کی فکری تشکیل نو، کیا اب نوٹرے ڈیم یونیورسٹی کی سرپرستی میں ہو گی؟ وہ یونیورسٹی جس کا←  مزید پڑھیے

گدی نشینوں کوبراہ راست ٹیکس نیٹ میں لائیں۔۔۔طاہر یاسین طاہر

جو بھی لکھا خوب لکھا دسترس ہوتا اگر چومتا میں ہاتھ اپنے کاتب ِتقدیر کا خواجہ حیدر علی آتش کا یہ شعر بھی یقیناً ہم جیسے “ٹیکس پیشہ” ہجوم کے لیے لکھاتھا۔ شاید اس وقت بھی حالات ایسے ہی تھے،←  مزید پڑھیے

ریکوڈک منصوبہ کی اصلی اور مکمل کہانی ۔۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریکوڈک بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو نوکنڈی علاقے سے تقریبا 70ً کلومیٹر کے فاصلے پر ایران اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ اس قصبے کا اصل نام “ریکو دق” ہے جو بلوچی←  مزید پڑھیے

کیا سماجیات کو نصاب کا حصہ بنایا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔آصف محمود

نتھیا گلی کے نواح میں ایک گوشہ عافیت میں صبح اتر نے کو ہے۔ کووں کی کائیں کائیں اور چڑیوں کی چہچہاہٹ نے جگا دیا ہے۔صبح کے پانچ بجے ہیں اور پرندوں کی موسیقی سے ماحول گویا مہک رہا ہے۔بچپن←  مزید پڑھیے

ارسطو!اُجالا بنایا جاسکتا ہے،دھوپ نہیں۔۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ ہفتے ہالینڈ میں ارسطو ڈے منایا گیا،ملک کی تمامادانش گاہوں میں ارسطو کا دن کچھ اس انداز میں منایا گیاکہ طالب علموں کا جوش و خروش قابلِ دید تھا، مجھے یاد پڑتا ہے کہ چند سال قبل میر خلیل←  مزید پڑھیے

بدبو دار نظام اور ہم عوام۔۔۔عزیز خان

پچھلے کُچھ دنوں سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے حوالے سے جو باتیں سُننے کو مل رہی ہیں ،سن کر  انصاف سے اعتبار ہی اُٹھ گیا ہے ،مُنہ کھُلے کے کھُلے رہ گئے کہ جج بھی ایسا کر←  مزید پڑھیے

عمران خان اور عافیہ صدیقی۔۔۔۔حامد میر

وہ ایک عورت نہیں، وہ ایک جیتا جاگتا المیہ ہے۔ پاکستانی قوم کو اس المیے کے متعلق سب سے پہلے عمران خان نے آگاہ کیا تھا۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ 2002کے انتخابات سے جنم لینے والی قومی اسمبلی میں←  مزید پڑھیے

جاگ اٹھا ہے سارا وطن، سو رہا ہے حمایت علی شاعر۔۔۔۔حسن نثار

کیس ففٹی ففٹی کا تھا بلکہ زیادہ امکان اس بات کا تھا کہ آج ناغہ ہو گا لیکن حمایت علی شاعر کے انتقال کی خبر کوئی معمولی خبر نہیں، اک عہد کے خاتمہ کا اعلان ہے۔ حمایت علی شاعر، شاعر،←  مزید پڑھیے