کالم    ( صفحہ نمبر 262 )

سفرِ کربلا اور حالتِ کربلا ۔۔سلمیٰ اعوان

تو آج  کربلا کے لیے روانگی تھی۔بغداد سے کربلا،کوفہ اور نجف اشرف کے شہر دراصل میسوپوٹییاکے علاقے ہیں۔دجلہ و فرات سے مستفیذ ہونے اور اِن کی زرخیزی سے بھرپور فائدہ اٹھانے والے۔ ایک تو جگہ جگہ چیک پوسٹوں کا سیاپا۔گاڑی←  مزید پڑھیے

خلائی تحقیق بھارت بمقابلہ پاکستان۔۔۔منور حیات سرگانہ

آج صبح سے ہی پاکستان میں لڈیاں ڈالی جا رہی ہیں۔اکثر لوگوں کی باچھیں کھلی ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر بغلیں بجانے والے بے شمار ہیں ۔حتیٰ کہ ملکی میڈیا میں بھی جشن کا سماں ہے،اور کیوں نہ ہو ؟ ازلی←  مزید پڑھیے

جس ارون جیٹلی اور سشما سوراج کو میں جانتا ہو۔۔۔افتخار گیلانی

اگست کا مہینہ جہاں کشمیری قوم کے لیے آزمائشیں لے کر آیا، وہیں ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے بھی خاصا بھاری رہا۔ اس کے تین مقتدر لیڈران سابق وزیر خارجہ سشما سوراج، سابق←  مزید پڑھیے

جب پینسٹھ کی جنگ شروع ہوئی۔۔۔آصف جیلانی

گو  پچاس سال سے زیادہ گزر گئے لیکن وہ دن اب بھی ایسے یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو کہ کس تیزی سے ہندوستان اور پاکستان، یکے بعد دیگرے واقعات اور ان سے جڑے اثرات کے نتیجہ میں، سنگین←  مزید پڑھیے

مہاراجہ کا بھارت سے الحاق ۔۔انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟/آصف محمود

مہاراجہ کے بھارت سے الحاق کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اس ضمن میں دو نکتے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔اول: کیا مہاراجہ کی الحاق کرتے وقت یہ حیثیت تھی کہ وہ ریاست کی نمائندگی کرتے ہوئے کسی ریاست سے معاملہ کرتا؟←  مزید پڑھیے

ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزرگئے ۔۔۔۔حسن نثار

رات پگھل پگھل کر میری گنہگار آنکھوں سے ٹپکتی رہی۔شریکِ حیات سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس کے جیون ساتھی کی اوقات کیا ہے اور وہ بطور بیٹا، باپ، شوہر، بھائی، دوست، پڑوسی، شہری وغیرہ کیسا ہے؟ زندگی میں←  مزید پڑھیے

دین اور دنیا کی جدائی ضرور ی ہے۔۔۔اسد مفتی

میرے نزدیک کسی بھی واقعہ،حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا سننے والے کو متحرک کردے،کہ میرے جیسے شخص کے لیے ہی زندہ رہنے←  مزید پڑھیے

اگر وہ بے گناہ نکلا تو؟۔۔۔۔سہیل وڑائچ

حیران ہوں کہ ہم خوف زدہ بھیڑوں بکریوں میں یہ سرکش بوبکرا کیسے پیدا ہوگیا۔ ہم گھر بیٹھے ڈرے اور سہمے ہوئے ہیں اور وہ برسرِ عدالت کہتا ہے کہ جتنا مرضی ریمانڈ دے دیں میں تو وکیل بھی نہیں←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں ہندو ہوں ۔۔۔حامد میر

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے سٹی کونسل ہال میں منعقدہ کشمیر سیمینار میں اظہارِ خیال کے بعد باہر آیا تو ایک پرانے دوست کو سامنے کھڑا دیکھ کر حیران رہ گیا۔ اس دوست کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے←  مزید پڑھیے

جی آئی ڈی سی (گیس انفرا سٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس) ۔۔۔۔۔شاہد عثمان

جی آئی ڈی سی (گیس انفرا سٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس) ترمیمی آرڈیننس ۲۰۱۹ نے سیاسی منظرنامے پر خوب ہلچل مچا رکھی ہے۔ یہ نیا قانون ایک معاشی فیصلہ ہوتے ہوئے بھی غیرمعمولی سیاسی اہمیت کا حامل اس لئے بن گیا کہ←  مزید پڑھیے

پولیس تشدد کے بھیانک عفریت سے بچنے کا کوئی طریقہ ہے کیا؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے 24،25 سال پرانی بات ہے کہ تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور کے اہلکاروں نے انسپکٹر ارشاد اختر گلاب کی سربراہی میں راقم کے ایک دوست فیاض حیدری کو نام کی مماثلت کی وجہ سے اس کی دکان واقع بادامی←  مزید پڑھیے

اَڑیل ہے ٹٹو۔۔۔۔سہیل وڑائچ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و دنیا بیچ اس مسئلے کے؟ پہیہ سست سے سست ہو کر رکنے والا ہے نہ معیشت چلتی نظر آ رہی ہے اور نہ انتظامی ڈھانچہ روبہ عمل ہے۔ 2ب یعنی بزنس مین اور بیورو←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مقتل اور یہ ’ ملنگ لوگ‘۔۔۔۔۔آصف محمود

کشمیر میں کرفیو کا عذاب اترا ہوا ہے اور آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا گیاہے۔سوال یہ ہے روشن خیالی کے وہ’ ملنگ لوگـ‘ کہاں ہیں ، رعونت کے تکیے پر حقارت کی بھنگ پی←  مزید پڑھیے

کیا موجودہ حکومت اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے سنجیدہ ہے ۔۔سلمیٰ اعوان

ڈاکٹر انعام الحق جاوید فون پر تھے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود لاہور کے ادیبوں،دانشوروں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ہفتہ کی شام ایوان اقبال میں نشست ہوگی ۔کچھ تو وہ لاہوری ادیبوں کی سُننا چاہتے ہیں اور یقیناً وہ کچھ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان اور اسرائیل مل بیٹھنے والے ہیں؟۔۔۔آصف خان بنگش

اسرائیلی خبر رساں ایجسنی Haaretz میں آج ایک مضمون چھپا کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے۔ زیر نظر تصویر یکم ستمبر 2005 کی ہے جب پاکستان بننے کے بعد پہلی بار مشرف کے دور میں پاکستان←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ٹویٹ ،ٹیلیفون جہاد اور تحریک کشمیر۔۔۔۔ارشد بٹ

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی←  مزید پڑھیے

کشمیر کی بدلتی صورتحال۔۔طارق احمد

امریکہ نے پاکستان سے کہا,آپ طالبان سے بات چیت کریں۔ ان پر اپنا اثر استعمال کریں  اور ہمیں محفوظ راستہ لے کر دیں۔ اس کے بدلے آپ افغانستان میں ایک پولیس مین کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان سمجھا۔۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کیا کرے۔۔۔۔طاہر علی خان

مسلم ممالک نے پہلے پاکستان کے احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود انڈیا کو او آئی سی اجلاس میں بٹھایا اور اب کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے بجائے وزیراعظم مودی کو انعام سے نوازا۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ←  مزید پڑھیے

آثار کچھ بہار کے پیدا ہوئے تو ہیں۔۔۔انعام رانا

تین سال قبل جب مکالمہ شروع ہوا تو ایک دھن تھی کہ یہ چلنا چاہیے۔ الحمداللہ یہ چلا اور کامیاب ہوا۔ اللہ کے بے شمار احسانات میں ایک احسان یہ بھی ہے کہ وہ ہمیشہ مجھے مخلص دوستوں سے ملوا←  مزید پڑھیے

کیا نازی حراستی مراکز دوبارہ کھولے جا رہے ہیں ؟۔۔۔منور حیات سرگانہ

(detention center)ایسے حراستی مراکز کو کہا جاتا ہے جہاں ایک ریاست کسی بھی جرم کے مرتکب افراد کو سزا کے طور پر رکھتی ہے،یا کسی بھی ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے افراد کو ایک مقررہ میعاد←  مزید پڑھیے