اے طائر لاہوتی! تم کدھر چلے گئے؟
3؍جنوری کو قومی اسمبلی کا بہت ہی مختصر اجلاس منعقد ہوا لیکن یہ مختصر اجلاس اپنے پیچھے ایک لمبی کہانی چھوڑ گیا۔ اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو آرمی ایکٹ میں ترمیم کا قانون پیش← مزید پڑھیے
