کالم    ( صفحہ نمبر 131 )

سوشل میڈیا کے قاری۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارک زکربرگ نے پہلے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء اور پھر بتدریج امریکہ کی دوسری یونیورسٹیوں کے طلباء کو تعلق اور ڈیٹنگ کی خاطر جوڑنے کے لیے “دی فیس بک ” کا آغاز کیا تھا۔ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں طلباء کے←  مزید پڑھیے

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی /آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آلو مٹر کی قیمتیں ٹھیک کرنے نہیں آئے۔۔آصف محمود

وزیر عظم صاحب کا ارشاد تازہ ہے کہ وہ آلو پیاز کی قیمتیں ٹھیک کرنے سیاست میں نہیں آئے بلکہ وہ تو ہمیں ایک قوم بنانے آئے ہیں۔ گویا انہوں نے بالآخر اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ارنسٹ ہیمنگوے اور ہوانا۔۔جاوید چوہدری

سینٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں، پہلا حصہ خلیج نما ہے، سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے، یہ پہاڑی نما دیوار ہے، اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے، دیوار کی←  مزید پڑھیے

مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد۔۔نذر حافی

غُلامی کیا ہے!؟ یہ صرف کشمیری ہی بتا سکتے ہیں۔ کشمیر کہ جہاں انسانوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا۔ جہاں کے لوگ مجبور ہیں کہ وہ اپنے کاروبار، باغات، فصلیں، تجارت، تحفظ، عزت و ناموس سب کچھ پامال ہوتے دیکھیں۔←  مزید پڑھیے

نظام البتّہ ویسے ہی رہے گا۔۔نصرت جاوید

ایک مشہور لطیفہ میں بیان ہوا دیہاتی مصر رہتا ہے کہ شہر میں سجایا میلہ در حقیقت اس کا ” رومال چرانے”کی سازش تھی۔ مذکورہ لطیفہ کے برعکس وطن عزیز میں ان دنوں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف←  مزید پڑھیے

سیاست میں کھیل۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک کھیل تو وہ ہوتا ہے جو جیتنے یا ہارنے کی خاطر کھیلا جاتا ہے۔ یہ دراصل کھیل کا مقابلہ ہوتا ہے کہ کون اچھا کھیلتا ہے اور کون کم اچھا۔ ایک کھیل وہ ہوتا ہے جو سٹیج پر کھیلا←  مزید پڑھیے

دن بدن گرتی ہوئی صورتحال۔۔پروفیسر رفعت مظہر

گیٹ نمبر 4 کے باہر بیٹھا ایک شخص چیخیں مار رہا تھا، منتیں ترلے کر رہا تھااور دہائیاں دے رہا تھا کہ گھر کے مکینوں میں سے کوئی تو باہر آکر اُس کی فریاد سُنے لیکن اندر گہری خاموشی طاری←  مزید پڑھیے

شین وارن اور راڈ مارش۔۔امجد اسلام امجد

آج کل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے اورعمومی تجزیوں کے برخلاف پہلے ٹیسٹ کی حد تک پاکستانی ٹیم نے بہت ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور غالباً یہ ہماری تاریخ کی حد تک پہلا←  مزید پڑھیے

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو/برطانوی اور یورپی نوآبادیاتی نظام نے ایشیا،افریقہ اور امریکہ کو کئی صدیوں تک اپنے چنگل میں پھنساۓ رکھا اور ان خطوں اور اقوام کے وسائل لوٹتے رہے۔←  مزید پڑھیے

اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے←  مزید پڑھیے

غیر جانبدار رہنے کی قیمت تو دینا ہوگی۔۔سیّد ثاقب اکبر

آج کل پاکستان میں یہ موضوع بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کے امور میں امریکہ مداخلت کر رہا ہے۔ اس کے لیے خاص طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کا چھکا۔۔نجم ولی خان

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو یا ناکام، یہ کسی طور اپوزیشن کے لئے گھاٹے کا سودا نہیں۔ یہ چھکا لگ گیا تو عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے لیکن اگر نہ بھی لگا تو اپوزیشن کی پوزیشن میں کوئی←  مزید پڑھیے

آج اور کل۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں آج سے بیس پچیس سال پہلے تک گوشت کی دکانوں پر صرف چھوٹا گوشت یا بڑا گوشت بِکتا تھا ۔ بڑے گوشت سے مراد گائے یا بھینس کا گوشت، جب کہ چھوٹے گوشت سے مراد بکرے یا مینڈھے کا گوشت تھا ۔←  مزید پڑھیے

بہروپیے۔۔آغر ؔندیم سحر

بہروپیے۔۔آغر ؔندیم سحر/  ہماری زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمیں دشمنوں کے ساتھ ساتھ بہروپیوں کا بھی سامنا ہوتا ہے۔کوئی آپ کا دشمن ہے’ممکن ہے آپ اس سے آسانی سے بچ نکلیں مگر بہروپیا شخص آپ پہ کہاں کہاں سے وار کرے گا’یہ آپ نہیں جان پاتے←  مزید پڑھیے

خواب اور زندگیاں۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

جب زندگی میں میسر مواقع حقیقت کا روپ دھارنے لگتے ہیں تو دوجانبی آئینے کی سطح پر ایک سمیٹریکل تصویر ابھرتی ہے، آئینے کے ایک جانب مابعدالطبیعیات کی دنیا سے منسلک خواہشات و خیالات ہیں جبکہ دوسری طرف انہی خواہشات←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء کی تہذیب گندھارا۔۔اکرام سہگل

گندھارا تہذیب پہلے ہزار سال قبل مسیح کے وسط سے لے کر دوسری صدی کے آغاز تک موجودہ شمالی پاکستان اور افغانستان میں موجود تھی۔ ہزار سالہ عیسوی اگرچہ اس وقت کے دوران متعدد بڑی طاقتوں نے اس علاقے پر←  مزید پڑھیے

شاہ دولے کی چوہیوں کا دن۔۔نجم ولی خان

میں عورت مارچ میں تھا، جی نہیں، آنکھیں سینکنے نہیں گیا تھا جیسے بہت سارے پہنچ جاتے ہیں بلکہ یہ میرے صحافتی فرائض کاحصہ تھا۔ خواتین کے عالمی دن پر میرے شہر میں بہت ساری ایکٹی ویٹیز ہو رہی تھیں←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن اوروزیر اعظم۔۔آصف محمود

صبح یہ خبر چل رہی تھی کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے اور جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ‘ عمران خان لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

تحریک عدم برداشت ۔۔قادر خان یوسفزئی

تحریک عدم اعتماد دراصل تحریک عدم برداشت ہے جس میں فریقین ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے چشم پوشی کرتے ہیں، ایسی تحریک کی عمارت جب بھی استوار کی گئی تو دیکھا یہی گیا کہ ہر شخص اور قریباََ ہر جماعت اپنی ہوس رانیوں اور ذاتی اقتدار و مفاد کے استحکام و تکمیل میں منہمک ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے