ایک زمانے میں امریکہ نے ” رشینز آر کمنگ ” یعنی روسی آ رہے ہیں، کہہ کر دنیا کو کمیونزم کے ہوّے سے ڈرایا ہوا تھا مگر سوویت یونین کا مقصد دنیا میں ہاہاکار مچانا تھا ہی نہیں، تبھی ایک← مزید پڑھیے
زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے← مزید پڑھیے
عمران حکومت سے بے شمار بلنڈر ہوے۔ معیشیت اور ایڈمنسٹریشن کے بے شمار مسائل بھی رہے اور ان سب وجوہات کی بنا پہ کئی لوگ بددل بھی ہوے۔ اگر عمران حکومت پانچ سال پورا کرتی تو اگلے الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پہ شاید بہت بری الیکشن پرفارمنس کا شکار ہوتی← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب اگر خود کو دورِ حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے “لفافہ” صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے← مزید پڑھیے
ان دنوں وطن عزیز کی فضا اور میڈیا کی اسکرینوں پر جو انتشار کا عالم ہے اور جس طرح سے ہر طرف سے بدزبانی اور اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ ہو رہاہے بلاشبہ یہ صورتِ حال کسی بھی محبِ وطن اور← مزید پڑھیے
سیاسی عمل کی بدعنوانی جمہوریت کو مذاق بنا رہی ہے، پاکستان کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، یا یہ معاملہ صرف پاکستان تک ہی محدود ہے، آصف زرداری اس میں سبقت لے گئے، یہاں تک کہ ایک ’’کرپٹ‘‘ کے← مزید پڑھیے
اگر لوگوں کی اکثریت سوچتی ہو کہ وہ ملک کے مستقبل کو سنوارنے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی تو ایسا سوچنے کی وجوہ ہوں گی۔ جیسے کہ لوگ ایک دوسرے پر اعتبار کرنا چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح← مزید پڑھیے
ہمیں اپنی تمام عمر دو مخالف محرکات کا سامنا رہتا ہے جس کا توازن رکھنا ہے۔ نئے کی کشش (neophilia) اور نئے کا خوف (neophobia)۔ اور ہر کسی کے لئے ان دونوں محرکات کا زور یکساں نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبرل نیوفیلیا← مزید پڑھیے
کچھ دیر قبل مستعفی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منصب سے استعفیٰ دینے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کیا، وہ کہتے ہیں “میں نے پارٹی اور قوم کے مفاد میں اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا ہے۔ وزارت اعلیٰ← مزید پڑھیے
پاکستان میں سیاست پر بات کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، چند گھنٹے پہلے جن مفروضوں کی بنیاد پر اچھی خاصی رائے قائم کی ہوتی ہے، ایک حقیقت آ کر ان سب کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔ کہا جاتا تھا← مزید پڑھیے
جس خط کا حوالہ عمران خان دے رہے تھے، مجھے اس میں کبھی کوئی شبہ نہیں تھا۔ اندازہ تھا کہ ایسا ممکن نہیں کہ کوئی فیک خط بنا دیا جائے، یقینی طور پر کسی سفارتی ذریعہ سے ایسا کچھ آیا← مزید پڑھیے
میں گھر پہنچا اور تقریبا” چیختے ہوئے کہا،” اگر بیاہ پر پابندی لگانا ممکن نہیں تو کم از کم ایک بچے سے زائد پیدا کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے ۔” ہمارے گھر کی عقبی دیوار کے پیچھے کھیت ہوا← مزید پڑھیے
عمران خان نے بہت روز شور مچایا کہ وہ ستائیس مارچ کو بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں۔ اپنے سپورٹرز، اور عام پاکستانیوں کوکہا کہ وہ جوق در جوق پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پہنچیں تاکہ دس لاکھ افراد کے← مزید پڑھیے
جب پوری دنیا روس اور یوکرین کی جنگ اور اسکے مضمرات سے نپٹنے میں مصروف تھی، تو اسی وقت جنوبی ایشیامیں اس سے بھی زیادہ خطرناک جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ 9مارچ شام سات بجے جب پاکستانی فضائیہ کے دفاعی← مزید پڑھیے
حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل← مزید پڑھیے
اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کررہا← مزید پڑھیے
ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا/وزیراعظم عمران خان کو بلاشبہ اللہ نے بہت نوازا۔ عزت شہرت اور پیسہ اور پھر ایک مرد کا خواب، مسلسل میسر حسن و چاہت۔ اسی لیے وہ اپنے جلسوں میں فخریہ اور بطور دلیل یہ کہتے ہیں کہ مجھے تو اللہ سب دے بیٹھا تھا میں تو عوام کیلئے سیاست میں آیا۔← مزید پڑھیے
دنیا کے مقبول ترین مذاہب کی تاریخ پڑھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عوام میں کسی بھی مذہب کو بڑے پیمانے پر مقبولیت اس وقت حاصل ہوئی جب اس کے ماننے والوں کو حکومت میسر آئی۔ اس← مزید پڑھیے
اگر سچ بولا جائے تو جنگیں نہیں لڑی جا سکتیں۔ یہی وجہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ جنگ میں پہلا وار سچ پر ہوتا ہے یعنی ruth is the first causality of war تو causality کا ترجمہ مقتول ہو← مزید پڑھیے
لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا← مزید پڑھیے