کالم    ( صفحہ نمبر 100 )

“صوبہ جنوبی پنجاب” تاریخی / جغرافیائی لحاظ سے غلط صوبائی تشکیل/نام/ اصطلاح اور سابقہ ریاست بھاول پور ۔ راؤ عتیق الرحمٰن

پاکستان میں عام الیکشن کے موقع پر حکومت سازی کے لئے سابقہ ریاست موجودہ ڈویژن بھاولپور اور ملتان ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور اب تحریک انصاف صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کا شوشہ چھوڑتے ہیں←  مزید پڑھیے

نئی روحانی توانائی اور حکمتِ عملی کی تلاش۔۔نصرت جاوید

میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے “تجزیہ کار” کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر وزیر آغا ، انشائیہ اور مزاح کے بارے میں۔۔یاسر پیرزادہ

اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں ۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا(اورمستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں )البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں←  مزید پڑھیے

صداقت اور کرب و بلا۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

کل فیس بک پر سکرول کرتے ہوئے برادرِ محترم کرامت حسین بخاری صاحب کا تازہ کلام نظر نواز ہوا۔ ہاتھ سے لکھے ہوئے دو اشعار تھے۔ عجب غضب کا کلام تھا، ایک وادی تحیر میں لے گیا۔ لمحوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

جنوبی و وسطی ایشیا کا درمیانی پل کشمیر(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

محقق پروفیسر کے وارکو رقم طراز ہیں کہ 18ویں اور 19ویں صدی میں سرینگر میں روسی اور وسط ایشیا کے تاجروں کی خاصی آمد و رفت رہتی تھی۔ روسی تاجر خاص طور پر شال خریدنے سرینگر آتے تھے، کیونکہ کشمیری←  مزید پڑھیے

سونے اور چاندی پر مبنی  ریاستی کرنسی۔۔غزالی فاروقی

آج پاکستان کے مسلمانوں کو جس زبردست مہنگائی کا سامنا ہے اس کے حل کے حوالے سے گزشتہ دنوں میں ہم نے دیکھا کہ  اسلام کے اس حکم پر بحث شروع ہو گئی ہےکہ اسلامی ریاست کی کرنسی سونے اور←  مزید پڑھیے

آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر۔۔زبیر بشیر

اس وقت آبنائے تائیوان میں کشیدگی عروج پر ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ کی نظریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر جمی ہیں جو چینی وارننگ اور  امریکی حکام کی جانب سے موجودہ صورتحال میں←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس- تفصیلی فیصلے کے چیدہ نکات/معاذ بن محمود

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ پڑھنے کے بعد نوٹ کردہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔ ۱۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے شماریات پر مبنی شواہد فراہم کیے گئے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کی←  مزید پڑھیے

جنوبی و وسطی ایشیا کا درمیانی پل کشمیر(1)۔۔افتخار گیلانی

چند ماہ قبل وادی کشمیر میں حکام نے شہر سرینگر کے قلب میں واقع تاریخی عمارت یارقند سرائے کو مکینوں سے خالی کروانے کا حکم دے دیا، کیونکہ انکے بقول یہ عمارت ، جو ایک زمانے تک وسط ایشیاء سے←  مزید پڑھیے

اقتدار کا سفّاک کھیل۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سیاست میں ہیجان کے عادی ہوئے میرے کئی بہت ہی عزیز مگر نوجوان ساتھی چڑجاتے ہیں اگر میں حالیہ معاملات کو تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کروں۔ بوڑھا گھوڑا مگر نئے کرتب سیکھنے←  مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت کا موقف(1)۔۔جاوید چوہدری

چودھری سالک حسین چودھری شجاعت حسین کے چھوٹے صاحب زادے ہیں، یہ این اے 65 سے ایم این اے بھی ہیں اور انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ سپیشل اینی شیٹوز کے وفاقی وزیر ہیں، میری ہفتے کی رات لاہور میں ان سے←  مزید پڑھیے

گورنر راج ن لیگ کی آخری غلطی ہوگی۔۔آصف محمود

ن لیگ دو بڑی غلطیاں کر چکی، اب اگر وہ گورنر راج نافذ کرتی ہے تو یہ اس کی تیسری غلطی ہو گی جو آئندہ الیکشن سے پہلے اس کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ غلطی ن لیگ←  مزید پڑھیے

محرم الحرام میں کالے کپڑے پہنیں یا سفید؟۔۔نذر حافی

مانا کہ حضرت امام حسینؑؑ سید الشہداء ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ تاہم مجھ جیسوں کو آپ کے جہاد کا ہدف ابھی تک سمجھ نہیں آیا۔ سمجھنے کا حق کسی سے نہیں←  مزید پڑھیے

ہمیں ڈوب مرنے چاہیے۔۔آغرؔ ندیم سحر

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں نے جھنجوڑ کر رکھ دیا’دیکھتے ہی دیکھتے بستیاں کی بستیاں اُجڑ گئیں’ہنستے بستے گھر ویران ہو گئے’ایک گھر کے دس افراد تو دوسرے کے چار افراد’ایک نوجوان کی بیوی اور←  مزید پڑھیے

ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی ۔۔نصرت جاوید

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آگیا۔ بھارتی روپیہ بھی←  مزید پڑھیے

چوری اور سینہ زوری۔۔ محمد اسد شاہ

تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز عمران خان کی صدارت میں ہوا – جس میں فارن فنڈنگ میگا کرپشن کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے فوری طور پر مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا – خیبر پختونخوا←  مزید پڑھیے

کس سے منصفی چاہیں ؟۔۔پروفیسر رفعت مظہر

ہماری قوم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ تحقیق وتدقیق سے کوسوں دور ہے۔ خوئے جستجو جیسا روگ اِس نے پالا ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے رَہنماؤں سے بار بار دھوکے کھاتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

پیچھے نہ ہٹیں مارے جائیں گے۔۔جاوید چوہدری

یہ 31 مارچ 2022ء کی بات ہے، پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا اور ان سے گلہ کیا “جنرل صاحب آپ نے ہمیں بالکل تنہا چھوڑ دیا” آرمی چیف پرویز خٹک کا بہت احترام←  مزید پڑھیے