ایک ہوٹل جس کا نام اسپینش زبان میں ہے، جس کے کھانوں میں ایک کھانا کا نٹینٹل ہے، ( مجھے افسوس ہے آپ کے پوچھنے پر میں نہیں بتا سکوں گا، کانٹینٹل کسے کہتے ہیں )۔۔۔ جس کی کراکری انگریزی← مزید پڑھیے
دو بھاری حجم دار پَٹّوں پر مشتمل پھاٹک جس کی لکڑی وقت کی بے اعتنائی اور موسموں کی شدت سے سیاہ ہو چکی تھی۔ خشکی اور دھوپ سے انچ انچ فاصلے پر عموداً پھٹی ہوئی سیاہ لکڑی پر ٹھسے ہوئے← مزید پڑھیے
کل مسجد کے باہر پھل فروش کے ٹھیلوں پر لوگ روزانہ سے زیادہ رش لگائے کھڑے تھے۔ ”آج پھلوں کیلئے لوگ اتنے رش لگائے کیوں کھڑے ہیں۔ “ میں نے ایک صاحب سے پوچھا۔ ”کل سے تین روز تک فروٹ← مزید پڑھیے
اکثر جب آپ کے امتحانات ختم ہو گئے ہوں اور آپ گھر جانے کے خیال سے ٹرین کی ٹکٹ کروا چکے ہوں تب آپ کے نزدیک سب سے اہم کام ریلوے اسٹیشن تک پہنچنا ہوتا ہے۔ یہ صورتحال تب اور← مزید پڑھیے
اسے اپنا گاؤں چھوڑے دو ماہ ہونے والے تھے، وجہ بھی اسکی اپنی ہی تھی نا جانے کیوں اس شام دوستوں کے ساتھ مل کر ایک ایسی محفل میں چلا گیا جہاں شراب پی جا رہی تھی اور ایک رقاصہ← مزید پڑھیے
کل کی کھیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیت، عریانی سے بوجھل، سربریدہ دھوپ کی زردی میں اپنے زخمِ خنداں چاٹتا ہے بے شجر میدان کے چہرے پہ بکھری ان گنت آنکھوں میں دیکھے بھالے منظر کا تحیّر بولتا ہے، سرسراہٹ میں ہوا کی← مزید پڑھیے
ایک عورت اپنے سارے کپڑے باہر پھینک رہی تھی. سب سے پہلے اس نے ارغوانی رنگ کا سوٹ باہر پھینکا. پھر پیلا، پھر سفید، پھر سیاہ، پھر سبز. اس نے آخر میں گلابی پھینکا، اور نیلا سوٹ پہن کر باہر← مزید پڑھیے
ادب برائے ادب کا مطلب ادب کو صرف اور صرف حظ کی حد تک محدود رکھنا ہے ۔جب قارئین کوئی فن پارہ پڑھتے ہیں اور اس سے حظ اٹھا تے ہیں۔ ایسے فن پارے میں جذباتی آسودگی ہی اصل مقصد← مزید پڑھیے
انٹارٹکا کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے بڑے شہر جا نا ہوا ۔ شہر کی بلندوبالا عمارتیں دیکھ کر میری محدود عقل دنگ رہ گئی، شہر وسیع و عریض عمارتوں میں گھرا ہوا تھا۔، شہر کے← مزید پڑھیے
کل رات مجھے اس سڑک پر چلنے کا اتفاق ہوا جہاں شاید میں کبھی چل چکا تھا۔۔ لیکن یہ اتنی پرانی بات ہے کہ ان قدموں کا جتنے میں چلا، دنوں سے موازنہ کیا جائے، جتنے دن پہلے میں چلا← مزید پڑھیے
باپ اور بیٹا گاڑی سے اترے اور مارکیٹ میں داخل ہو گئے۔ بیٹے نے کسی فٹ بال کلب کی کٹ پہن رکھی تھی جبکہ باپ جینز پہنے ہوئے تھا۔ لگتا تھا کہ وہ کچھ پینے آئے ہیں۔ باپ نے جیب← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی کی صورت ایک نایاب تحفہ عطا کیا ہے،جسے کھونے کے بعد دوبارہ پانے کا کوئی سوال نہیں ،اب یہ انسان پر ہے کہ وہ اپنی زندگی کس مقصد کے تحت گزارتا ہےایک ایسا مقصد← مزید پڑھیے
تتھاگت نظم ۔۔۔(22) بھِیڑ سے یہ کہا تتھا گت نے (ایک) اپنے پچھلے جنم میں کیا تھا میں؟ کون تھا؟ کیا تھی میری حیثیت؟ ذات کیا تھی؟ قبیلہ کیا تھا مرا؟ کب ،کہاں، کیسے زندگی گذری؟ موت کب آئی؟ کیا← مزید پڑھیے
::::نیستی::: یہ تن آسانی، سستی، کاہلی، کسلمندی کا پنجابی مترادف ہے لیکن سستی کی کیفیت کا جو ابلاغ لفظ نیستی سے ہوتا ہے وہ کسی اور لفظ سے ممکن نہیں. کہتے ہیں کچھ نیستی کے مارے ہوئے ایک سڑک پر← مزید پڑھیے
18 مئی 1974ء کو انڈیا نے پوکھارن کے مقام پر دھماکے کر کے دنیا کے سامنے خود کو چھٹی ایٹمی طاقت کے طور پر ثابت کر دیا۔ اُس سے پاکستان کی سالمیت کو خطرہ لاحق تھا۔۔۔۔ فیصلہ کیا گیا ہمیں← مزید پڑھیے
دانش سے عرصہ بعد ملا۔ پوچھا کیا کرتے ہو آج کل۔ کہتا مشہور ہونے کی کوشش۔ حیرت سے پوچھا۔ میاں مشہور ہونے کی کوشش ؟ کہنے لگا بچپن سے ہی اس کا متلاشی ہوں۔ بچپن میں کرکٹر بننا چاہا کہ← مزید پڑھیے
قرة العین حیدر جو تقریباً ساٹھ سال تک ایک تہہ دار اور بے مثال فن کار کی حیثیت سے اردو کے ادبی افق پر جلوہ گر رہیں اب ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ’’ستاروں کے آگے← مزید پڑھیے
مولانا مہر، مولانا مودودی اور مباحثِ حدیث (مولانا غلام رسول مہر برصغیر میں اردو صحافت اور تاریخ کا بڑا نام ہیں۔ آپ زمیندار اور بعد ازاں انقلاب کے ایڈیٹر رہے اور متعدد کتب تصنیف فرمائیں۔ مہر و سالک کی جوڑی← مزید پڑھیے
تتھاگت نظم (21)…زندگی دشمن نہیں ہے اور پھر اک شخص آیا سَنگھ کا یا آشرم کا کوئی دروازہ نہیں تھا جو کسی کو روکتا وہ گرتا پڑتا، ٹیڑھا میڑھا جب کھلے آنگن میں پہنچا بے تحاشا رو رہا تھا جیسے← مزید پڑھیے
یہ تقریباً دو سال پہلے کی بات ہے۔۔۔۔میری اُس کی ملاقات لوکل ویگن میں ہوئی تھی۔ میں عموماً لوکل ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کرتی، لیکن اس روز شہر گئی تو واپسی پر رکشے کے انتظار میں کھڑے کافی وقت گزر← مزید پڑھیے