ایٹمی دھماکے

18 مئی
1974ء
کو انڈیا نے پوکھارن کے مقام پر دھماکے کر کے دنیا کے سامنے خود کو چھٹی ایٹمی طاقت کے طور پر ثابت کر دیا۔
اُس سے پاکستان کی سالمیت کو خطرہ لاحق تھا۔۔۔۔
فیصلہ کیا گیا ہمیں بھی ایٹمی قوت بننا ہے۔
تاکہ کوئی ہمیں آنکھ اٹھا کر نہ دیکھ سکے۔۔۔۔۔
ہم کسی کے آلہ کار کے طور پر نہ استعمال ہو سکیں۔ ۔۔۔
میں ہمارا ایک مقام ہو۔
کہا ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹمی طاقت ضرور بنے گے۔
1998ء کو ہم دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن گئے۔۔۔۔ تب سے عوام گھاس کھا رہے ہیں، ریاست ذلیل ہو رہی ہے۔

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply