کیا کہا۔۔!! میری نسبت؟جاؤ جاؤ کسی اور کو بَلی کا بکرا بناؤ، میں ہی ملی تھی سولی چڑھانے کو؟ فریحہ پاؤں پٹختے ہوئے وہیں سے واپس ہوئی اور کمرے میں جا کر کھٹاک سے دروازہ بند کر دیا۔ آج صبح← مزید پڑھیے
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ علامہ اقبال 14 اگست 1947 کو نہ صرف زندہ تھے بلکہ انہوں نے ریڈیو پر خطاب بھی کیا تھا۔’جیوے جیوے پاکستان‘ مرزا غالب کا لکھا ہوا ملی نغمہ ہے۔ پاکستان 1934 ء← مزید پڑھیے
شالا مسافر کوئی نہ تھیوے پوسٹنگ کے ضمن میں اللہ میاں نے ایم ایس برانچ کو خصوصی طور پر فری ہینڈ سے نواز رکھا ہے۔ ہم تو اپنے اور بیشمار ساتھیوں کے تجر بے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں← مزید پڑھیے
ثریا غصے سے اپنی بڑی بہو،جو اس کی سگی بھانجی تھی، کو کہہ رہی تھی: ” کیسی عورت (پہلے وہ ہاجرہ کو اس نام سے بلاتی تھی)ہو، کہ تم سے ایک زندہ بچہ نہیں پیدا ہو رہا۔۔میری تو قسمت پھوٹ← مزید پڑھیے
الحمدللہ کچھ ماہ قبل میں نے مراکش کا سات دنوں پر مشتمل سفر کیا. جس نے مجھے اتنی خوبصورت یادیں دی ہیں جو ان شاء اللہ تاحیات ساتھ رہیں گی. سچ یہ ہے کہ مراکش جانے سے قبل میں یہ← مزید پڑھیے
فارم ہاؤس پہ ہو کا عالم تھا۔زاخو کی مو ت کوئی عام واقعہ نہیں تھا۔ بٹ صاحب کو اس بات کی اطلاع مل چکی تھی۔ اور ا ب چھپن سوایکڑ پر محیط اس فارم پر پرندے بھی پر پھڑ پھڑانے← مزید پڑھیے
“میری ترقی ہو گئی ہے “۔سجاد کا چہرہ خوشی سے تمتما رہا تھا۔ “یہ تو میرے رب کا کرم ہو گیا “۔ہاجرہ ایک ہاتھ سے سر پر دوپٹہ ٹھیک کرتے ہوئے اور دوسرے ہاتھ سے سجاد کا بریف کیس تھامتے← مزید پڑھیے
اگر آپ اردو شعراء اور ادیبوں کے سطحی گہرے غموں، شکوؤں ، نالوں ، سطحی خود پسندی، انقلابی نظموں اور ایک جیسے خیالات سے سخت اکتاۓ ہوۓ ہیں تو یقینا ً آپ کو چارلس بکاؤسکی کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ گو← مزید پڑھیے
ایک لڑکا اپنی والدہ سے کہہ رہا تھا کہ “امی میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا کہ پانی پیتے ہوئے مجھے ا س کے گلے میں جاتا ہوا نظر آئے” امی نے کہا کہ ” بیٹا کیا وہ لڑکی← مزید پڑھیے
شہر میں چھوٹے اور نازک ماس کی مانگ اتنی بڑھ گئی تھی کہ لوگ اپنے تھان کے جنور ہی چابنے لگے تھے۔ بڈھا سخت ریشوں والا گوشت دانتوں کے درمیان موجود خلا میں پھنستا تھا ۔ مزہ بھی خراب ہو← مزید پڑھیے
سالا متنازع ترین رشتہ ہے، بارہا دیکھا گیا کہ جو شخص کسی کو یکطرفہ طور پر، اور فریق ثانی کی رضامندی کے بغیر لیکن علی الاعلان اس رشتے پر فائز کر دیتا ہے وہ ضرور (جوابی) گالیوں کا نشانہ بنتا← مزید پڑھیے
یہ ان قرنوں کی بات ہے جب پاکستان میں ٹی وی بلیک اینڈ وائٹ اور بیوی بلیک، وائٹ یاگندمی ہر رنگ میں دستیاب ہوتی تھی، بھلے پیا من بھائے نہ بھائےمگر گھر والوں کو پسند آجائے۔گھر گھر اس ایڈیٹ باکس← مزید پڑھیے
اقسامِ سفر! سفر دو قسم کا ہوتا ہے، ایک وہ جو تفریح کی غرض سے کیا جاتا ہے اور دوسرا وہ جو کسی ضرورت اور مقصد کے تحت کیا جاتا ہے۔ ہم نے یاسین ویلی کا جو سفر کیا وہ← مزید پڑھیے
“سر جی، خرم بقا کرتے کے اوپر چادر پہن کر آیا ہے۔” جی ایم کے چمچے نے دھڑ باہر اور منہ اندر کرکے اطلاع دی۔ جی ایم نے غالباً چشمہ ناک کے کونے پر ٹکائے اس کے اوپر سے← مزید پڑھیے
ایک دلچسپ واقعہ جو 1972 میں لندن میں پیش آیا لندن کے ان برسوں (1972-75)میں میرا تعلیمی ، تدریسی اور کسی حد تک ادبی لین دین اپنے ساتھی اسکالرز سے ہی رہا جو انگریزی کے حوالے سے تھا۔ اردو کے احباب← مزید پڑھیے
جب سے وہ میری نظروں سے اوجھل ہوئے ہیں صبر و قرار نے بھی منہ پھیر لیا ہے باوجود اس کے کہ وہ فقط نظر سے اوجھل ہوئے ہیں اور دل کے نہاں خانے میں بدستور مکیں ہیں میں نے← مزید پڑھیے
عصائے شاہی تمہیں اپنے داہنے ہاتھ میں تھامنا ہے، بالکل سیدھا اور تنا ہوا۔ اسے کسی صورت نیچے نہیں رکھنا۔ خیر، تم اسے رکھو گے بھی کہاں؟ تخت کے ساتھ کوئی میز نہیں، نہ ہی کوئی طاق یا تپائی جہاں← مزید پڑھیے
اس کی زندگی تین دھروں پر گھومتی تھی۔گھر، قبرستان اور غلام علی۔ ان میں بھی غلام علی کی حیثیت مرکزی دھرے کی تھی۔ بہت بچپن میں وہ ہم سب دوستوں کے لیے ایک ڈراؤنی شخصیت کا درجہ رکھتا تھا۔بعد میں← مزید پڑھیے
جھگی کے اندر شدید پریشانی ، دکھ اور غصے کا ماحول تھا۔ اور باہر گندگی تھی لیکن سکون تھا ۔ جھگی کیا تھی ۔بوسیدہ کپڑوں اور الیکشن کے دوران لگنے والے بینرز کا ایک بے ترتیب انبار تھا۔ الیکشن کے← مزید پڑھیے