ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 186 )

رؤف کلاسرا اور تحریرِ رشید

نوٹ: محترم ہارون الرشید استاذ الاساتذہ کالم نگار اور سینیئر صحافی ہیں۔ انکی یہ پیروڈی انکو خراج تحسین کیلیے شائع کی جا رہی ہے۔ مصنف اور انسان خسارے میں ہے۔ بے شک خسارے ہی میں ہے۔ رات کے پچھلے پہر←  مزید پڑھیے

ایک رات

اتنی امیر ہونے کے باوجود بھی طوائف گیری کرتی ہے ۔۔۔۔جو سنتا منہ میں انگلیاں دبا لیتا،کوئی شوقیہ جسم کیسے بیچ سکتا ہے ۔۔۔؟؟؟ یہاں جتنی بھی طوائفیں تھیں سب کی اپنی مجبوریاں تھیں،ہر ایک کا الگ راز تھا،پر وہ←  مزید پڑھیے

قلعہ جنگی پر ایک نظر

"قلعہ جنگی" پر ایک نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : ایم اکرام الحق مستنصر حسین تارڑ کے ناول قلعہ جنگی پر تفصیلی تبصرے کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید کے اس تحریر کے مطالعہ کے بعد احباب اس ناول کی اہمیت کو←  مزید پڑھیے

گرمی کی گرما گرمی

انسان بڑا بے صبرا واقع ہوا ہے۔یوں تو اس کی بے صبری کے مناظر کسی علاقہ اورموسم کی حدود وقیود سے بالاتر ہوکر ہر جگہ ہر وقت دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن گرمی کا موسم اس کا بدترین منظر ہے←  مزید پڑھیے

چاند پر چاند ماری

. بیچارے چاند سے چاندماری ابنِ فاضل عید آنے کو ہے اورہمیں بیچارے چاند کی فکر لگی ہے ۔ کیسی کیسی چاندماری اورچاندگردی نہ ہوگی، پھراس کے ساتھ ایک زمانہ تھا چاند کی چاندی تھی کہ بھلاچاند کی دید کو←  مزید پڑھیے

اگر آپ بورخیس کا کوئی کردار ہیں

آپ سو کر اٹھتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں کل رات سارا نظام آپ کیلئے تبدیل ہو چکا ہے۔ آپ دنیا کا سب سے عظیم ڈرامہ لکھ چکے ہیں۔ آپ دنیا گھومنے کا ارادہ کرتے ہیں اور پوری دنیا کا←  مزید پڑھیے

ہماری زبان۔ ۔ ۔قسط دوئم

گزشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔ بہرحال زمانہ قدیم کو چھوڑتے ہیں حال پر آتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں تقرییاً پانچ ہزار سے زائد زبانیں بولی جاتیں ہیں۔ دنیا کے ہر ملک کی ایک قومی زبان ہوتی ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

فارسی کہانی باران و اشک کا ترجمہ

سرما کی شام تھی۔ بندرگاہ پہلوی کے کہر آلود اور اُداس ساحل پر میں اورمحمود چہل قدمی کر رہے تھے۔ موجوں کا شور اور پرندوں کی آوازیں چاروں طرف گونج رہی تھیں ۔ وہ دور سمندر کی سطح سے ملے←  مزید پڑھیے

عرب شریف(حصہ اول)

مشرق وسطی کی موجودہ حالت نے لارنس آف عربیہ کی یاد دلادی ،کچھ اس کے بارے میں۔۔ آثار قدیمہ ، لسانیات اورفنون لطیفہ کا ماہر، شاعر، ادیب اور جنگجو تھامس ایڈورڈ لارنس 16 اگست 1888کو سر تھامس چیپ مین کے←  مزید پڑھیے

چینی ادب کا شاہکار افسانہ “بندھن”۔ترجمہ/محمد ذیشان خان

وائیکو Wei Guکافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے←  مزید پڑھیے

ہماری زبان۔ ۔ ۔

معزز خواتین و حضرات السلام علیکم۔ ۔ ۔ میرا آج کا موضوع ہے زبان! واضح رہے کہ زبان سے میری مراد وہ نہیں جو لب کشائی کے ساتھ ہی حرکت میں آتی ہے اور پھر وہ حشر اٹھاتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

فوج کے چوہدری

تحریر۔لیفیننٹ کرنل ضیا چوہدری۔ ہمارے ایک یونٹ افسر بال گرنے کی وجہ سے بہت پریشان رہا کرتے تھے۔ اس مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے انہوں نے انواع و اقسام کے تیل استعمال کئے۔ دو ایک مرتبہ ٹنڈ بھی کروا←  مزید پڑھیے

جاوید نامہ

اگر ایک لکھاری اپنے قلم کو اپنے ذاتی دکھوں کے بیان کیلیے استعمال کرے تو شاید یہ قاری کے ساتھ زیادتی ہے۔ مگر کچھ دکھ سانجھے بھی تو ہوتے ہیں۔ مجھے پڑھنے والے جو مجھ سے محبت کرتے ہیں، میں←  مزید پڑھیے

خواہشات کا بت

امبر جهگی میں پلی بڑهی بچپن سے جوانی تک بهوک افلاس ہی دیکها کئی بار تو دو دو دن گزر جاتے کهانے کے نام پر اناج کا دانا بهی نصیب نہ ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔جب کبهی کسی سیٹھ کو←  مزید پڑھیے

اطالوی مصنف لوئیگی پیرانڈیلو کے افسانے War کا اردو ترجمہ(حسان خان)

رات والی ایکسپریس ٹرین سے جو مسافر روم کے لیے چلے تھے انہیں صبح تک فیبریانو نامی ایک چھوٹے سے اسٹیشن پر رکنا تھا۔ وہاں سے انہیں مرکزی لائن سے سُلمونا کو جوڑنے والی ایک چھوٹی، پرانے فیشن کی لوکل←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (24)بھیڑ سے یہ کہا تتھاگت نے، سیریز۔۔۔۳

ؓبھیڑ سے یہ کہا تتھاگت نے، سیریز۳ ……………………………… پیڑ کاٹو گے؟ بھیڑ سے یہ کہا تتھاگت نے پیڑ کاٹو گے، کیا ملے گا تمہیں صرف لکڑی، جلانے کی خاطر؟ جھاڑ جھنکار مردہ پتوں کا؟ کونپلیں، پتّیاں، گھنی شاخیں چاروں جانب←  مزید پڑھیے

ہوس ہی محبت ہے

رویے ہمیشہ سے ناقابل فہم ہوتے ہیں ،لیکن ان رویوں کو سمجھا جا سکتا ہے ۔کیسے؟ آئیے کچھ تجربے کرتے ہیں ۔ چلیں پہلے اردو نگری کے محبوب موضوع محبوب کی طرف چلتے ہیں ۔۔ محبوب کا رویہ ” محبوب←  مزید پڑھیے

فضیلت البکوڑہ

بکوڑوں کی فضیلت بیان کرتے ہوئے رضا شاہ جیلانی اپنی تصنیف فضیلت البکوڑہ میں رقمطراز ہیں . بکوڑہ کھانا سنتِ انعامیہ (انعام رانا) ہے اور افطاری میں کم از کم چار بکوڑے لازم ہیں . صفحہ نمبر 304 پر آپ←  مزید پڑھیے

اوور کوٹ

جب کبھی وہ اپنے ماضی میں جھانکتی ہے، اسے ہرگز برا نہیں لگتا کہ اس نے روسی ادب کچھ زیادہ ہی پڑھ لیا تھا۔۔۔ اور اسے انگریزی ادب یا یونانی ڈرامے بھی پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔۔۔. یا کیوں اس نے وہ←  مزید پڑھیے

گرگٹ۔ آنتون چیخوف کی روسی کہانی کا ترجمہ(محمد ذیشان خان)

داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزررہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹیبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیےلپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں←  مزید پڑھیے