کتاب تبصرہ    ( صفحہ نمبر 2 )

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو/مسلم انصاری

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو! جہاں بھی جاؤ، مجھے اپنے ساتھ رکھو! اپنی آنکھوں سے میرا تحفظ کرو! مجھے ایک یاد گار کی طرح اپنے ساتھ رکھو! ایک کھلونے کی طرح مکان کی ایک اینٹ کی طرح ساتھ رکھو!!←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(12)سیپینز/عارف انیس

SAPIENS BY YUVAL HARARI مصنف کا تعارف: یوال نوح ہراری ایک ممتاز مورخ، فلسفی اور مصنف ہیں۔ وہ 1976ء میں اسرائیل میں پیدا ہوئے اور انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تاریخ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: “لہجہ” (شاعر: قیصر وجدی) ۔ ۔۔۔تحریر: فیصل عظیم

’’لہجہ‘‘ معروف شاعر جناب قیصر وجدی کا شعری مجموعہ ہے۔ اس کی طباعت نہایت خوبصورت اور صاف ستھری ہے اور یہ چکنے اور موٹے کاغذ پر دیدہ زیب سرورق کے ساتھ سلیقے سے چھپی کتاب ہے۔ قیصر وجدی کو دوست،←  مزید پڑھیے

کتاب الطواسین/ عاصم کلیار

برسوں پہلے محمد کاظم صاحب کی کتاب میں قصیدہ بردہ شریف کے بارے میں ایک مضمون پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ بردہ کا مطلب چادر ہے۔اس قصیدے کے پس منظر کو جاننے کے بعد میں اشکبار سا کئی دن←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(11)نیت میں طاقت ہے/عارف انیس

ڈاکٹر وین ڈایر کی کتاب “دی پاور آف انٹینشن” کل میں نے اپنے پسندیدہ مصنف ڈاکٹر وین ڈائر کی پہلی کتاب کا خلاصہ آپ سے شیئر کیا. آج دوسری کتاب کی باری ہے. میٹا فزکس، فلسفے یا روحانیت کے کسی←  مزید پڑھیے

مرتد / Apostate پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے/عبدالرحمٰن کریم

میں رِیلز بہت دیکھتا ہوں، ہر قسم کی ریلز ۔۔ آج کل رمضان ہے تو زیادہ اتفاق اسلامی اور بالخصوص میرے پسندیدہ موضوع “نومسلمین” کی ویڈیوز دیکھنے کا ہوتا ہے۔ ۔ رات Joram Jaron Van Klaveren کی ایک بڑی ایموشنل←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(10)اپنے چول پن کے دائرے سے باہر نکلیں/عارف انیس

YOUR ERRONEOUS ZONE وین والٹر ڈائر (10 مئی 1940۔ 30 اگست 2015) ایک امریکی سیلف ہیلپ مصنف اور موٹیویشنل سپیکر تھے۔ ان کی پہلی کتاب “Your Erroneous Zones” عالمی شہرت یافتہ کتاب بن گئی، جس کے دنیا بھر میں تقریباً←  مزید پڑھیے

ساز ہستی (دو ناولٹ) ایک مطالعہ/منصور ساحل

دوستو سکی نے کہا تھا “تاہم یہ سوال رہتا ہے کہ ایک ادیب عام لوگ یعنی بے حد معمولی قسم کے افراد کو کس طرح پیش کرے کہ اس کے قارئین ان میں دلچسپی لے سکیں یہ تو ناممکن ہے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(9)میں بھی ٹھیک ہوں، تم بھی ٹھیک ہو!/عارف انیس

(آج کی کتاب دنیا کو دیکھنے کے زاویے کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یہ ایک پیچیدہ تصور ہے جسے میں نے کوشش کی ہے کہ آسان فہم بنایا جاسکے، میں نے پاکستانی ثقافتی حساب سے اس میں بہت سی←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(8)” کھیل، جو لوگ کھیلتے ہیں” از ایرک برن/عارف انیس

مصنف: ایک ماہر نفسیات اور “ٹرانزیکشنل اینالسس” کے بانی مشہور کینیڈین ماہر نفسیات ایرک برن نے نفسیات کے میدان میں ایک انقلابی تصور پیش کیا: “ٹرانزیکشنل اینالسس” (TA)۔ اس نظریے نے انسانی میل جول کے بنیادی ڈھانچے اور ہم کیوں←  مزید پڑھیے

اقبال کی منزل/خرم علی شفیق-تبصرہ/راجہ قاسم محمود(2،آخری حصّہ)

اس عرصے میں ایک اہم واقعہ راجپال کے قتل کا ہے۔ اس کتاب کے شروع میں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ راجپال کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ مجسٹریٹ نے اس کو ڈیڑھ سال سخت قید اور ہزار روپے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(7) ٹونی رابنز: اپنے اندر کے ہیرو کو جگائیں/عارف انیس

ٹونی رابنز کا نام کامیابی، ترقی، اور انسانی صلاحیتوں کو کھولنے کا مترادف بن چکا ہے۔ ایک پرجوش اسپیکر، مصنف، اور کوچ کے طور پر انہوں نے لاکھوں لوگوں کو اپنی زندگی تبدیل کرنے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں←  مزید پڑھیے

اقبال کی منزل/خرم علی شفیق-تبصرہ/راجہ قاسم محمود(1)

خرم علی شفیق صاحب ماہر اقبالیات ہیں۔وہ اقبال اکادمی سے بھی وابستہ رہے۔ علامہ اقبال کی سوانح کے حوالے سے انہوں نے پانچ جلدوں پر کام کا منصوبہ بنایا جس کی تین جلدیں شائع ہو گئیں  مگر اس دوران ان←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(6) ماسٹری – رابرٹ گرین/عارف انیس

میں آج رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “Mastery” کا خلاصہ پیش کروں گا۔یہ کتاب مہارت حاصل کرنے کا ایک جامع فلسفہ پیش کرتی ہے اور ان لوگوں کے لیے توشہ خاص ہے جو زندگی میں بہترین سے کم پر سمجھوتا←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(5)- انسانی فطرت کے قوانین – رابرٹ گرین/عارف انیس

میں یہاں رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “The Laws of Human Nature” کا ایک جامع اردو خلاصہ پیش کروں گا۔ یہ کتاب انسانی رویوں کو سمجھنے کا ایک انوکھا اور دلچسپ نقطہ نظر فراہم کرتی ہے۔ مصنف کا تعارف، پس←  مزید پڑھیے

خالد سہیل ملک کی افسانوی شعریات (مون سون کے تناظر میں)-منصور ساحل

اکیسویں صدی کے آغاز میں بے قلعی منفیت ، ثنویت ،بے سمتی، یک منزلہ سفر کی تکرار ، ذہنی نارسائی ، شناختی بحران اور مختلف نفسیاتی کمپلیکس  انسانی ساخت کا مرکز بن کر تمام علمیاتی انقباض کی از سر نو←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(4)- طاقت کے 48 قوانین /رابرٹ گرین/عارف انیس

آج کی کتاب، کتابوں کی فہرست میں زوردار ترین، اور کافی حد تک متنازعہ کتاب ہے. آج میں رابرٹ گرین کی مشہور کتاب “The 48 Laws of Power” کا ایک جامع اردو خلاصہ پیش کروں گا۔ یہ کتاب اقتدار حاصل←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(3)- DRIVE /عارف انیس

اگر آپ موجود الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی حیرت انگیز کامیابی کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کی مدد کرے گی. سو سوالوں کا ایک سوال یہ ہے کہ انسان کو کیا چیز ڈرائیو کرتی ہے اورزندگی←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(2)- ابھی کا جادو /عارف انیس

میں Eckhart Tolle کی مشہور کتاب “The Power of Now” کا ایک جامع اردو خلاصہ پیش کرنے جا رہا ہوں۔ اس کتاب کے مصنف کے بارے میں معلومات، کتاب کا پس منظر، کلیدی اسباق، بصیرت انگیز نکات، اور اس کے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(1)-عارف انیس

گزشتہ کچھ عرصے سے دیکھا گیا ہے کہ قارئین میں کتابیں پڑھنے کی عادت کم اور سونگھنے کی عادت بڑھ رہی ہے۔ ویسے بھی عالمی سطح پر توجہ کا بحران ہے سو آج سے میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے←  مزید پڑھیے