ملتان: نشتر اسپتال کے25ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
ملتان: جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی علاج گاہ نشتر اسپتال ملتان کے25 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق مزید 9 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہے۔ کورونا سے← مزید پڑھیے