خبریں    ( صفحہ نمبر 412 )

لاک ڈاؤن میں زیادہ بھوک کیوں لگ رہی ہے؟

کورونا وائرس کے دنوں میں کچھ لوگ یہ محسوس کر رہے ہیں کہ ان کی  طبیعت متنوع خوراک کی جانب زیادہ مائل ہورہی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رہتے ہوئے معمول سے کچھ ہٹ کر کھانے کا جی←  مزید پڑھیے

آپریشن کے 36 سال بعد ’خالصتان کے نعرے میں نقصان نہیں‘

سکھوں کی نمائندہ تنظیم اکال تخت کے جٹھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں۔ گیانی ہرپریت سنگھ نے آپریشن بلیو سٹار کے 36 سال مکمل ہونے پر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہلاکتیں 2000 سے بڑھ گئیں، پانچ ہزار نئے کیسز

پاکستان میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار کے لگ بھگ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اتوار کی صبح جاری کیے گئے سرکاری←  مزید پڑھیے

چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پر ’ایکشن آج سے شروع ہوگا‘

پاکستان کے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں ہونے والے اہم اجلاس میں چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے اور ان کا اعلان اتوار کو پریس کانفرنس میں←  مزید پڑھیے

مجھے رحمان ملک نے ریپ کیا۔۔سنتھیا رچی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان←  مزید پڑھیے

برمش بلوچ کو انصاف فراہم کیا جائے :کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان

برمش بلوچ کو انصاف فراہم کیا جائے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان (CPP) اور پارٹی کے عوامی محاذوں کا کل کراچی اور دیگر شہروں میں ہونے والے احتجاجات کی حمایت اور بھرپور شرکت کا اعلان حیدر آباد ( پ ر)←  مزید پڑھیے

امریکی صدر پر موجودہ اور سابق وزیر دفاع کی سخت تنقید

واشنگٹن: امریکہ میں فوج کی تعیناتی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع میں اختلافات سامنے آ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے فوج کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جاری کیے گئے ایس او پیز کی خلاف کرنے پر مارکیٹں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہبازگل نے بتایا←  مزید پڑھیے

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ چند روز بعد پیش کیے جانے والے آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے ای←  مزید پڑھیے

“مہلک وائرس کورونا” دنیا بھر میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ہو گئی

مہلک کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز، وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کے آپشن پر غور شروع

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان کی وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر غور شروع کردیا اور فیصلہ کیا گیا عوام کوکورونا سے بچاؤکے ضابطہ اخلاق پرعمل کی تلقین کی جائے گی۔ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ۔۔۔رپورٹ، نعمان رزاق وڑائچ

پوٹھوہاری رائٹرزکلب عید ملن مشاعرہ رپورٹ نعمان رزاق وڑائچ پوٹھوہاری شعراء کے مشترکہ ’’پوٹھوہاری رائٹرز کلب ‘‘کے زیر اہتمام 26مئی 2020کومعروف افسانہ نگار اورپوٹھوہاری میگزین’’پُرا‘‘کے چیف ایڈیٹر شیراز طاہر کی رہائش گاہ موہڑہ غوریاں جی ٹی روڈ مندرہ ’’عیدملن پارٹی←  مزید پڑھیے

ترکی کی-بورڈ مقابلے کا عالمی چمپین بن گیا

استنبول : ترک کی بورڈ ٹیم نے ورلڈ انٹرنیٹ کی بورڈ چمپین شپ میں 3 عالمی چمپین سمیت 8 میڈل جیت لیے۔ انٹراسٹینو انٹرنیشنل انفارمیشن پراسس اینڈ کیمیونیکشن فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق چمپین شپ کے فائنلز←  مزید پڑھیے

پبلک ٹرانسپورٹ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران جزوی طور پر بحال کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی گئی ہے جبکہ کراچی←  مزید پڑھیے

کابل کی جامع مسجد میں دھماکہ،نامور عالم دین ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں واقع وزیر اکبر خان جامع مسجد میں بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں سے ایک نامور عالم دین امام محمد ایاز نیازی بھی شامل تھے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں مستقبل کے لائحہ عمل اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مزید کارروائی پر تفصیلی بریفنگ←  مزید پڑھیے

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری، واشنگٹن میں کرفیو

واشنگٹن: امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ واشنگٹن میں کرفیو لگا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں←  مزید پڑھیے

بارکھان میں سیب کے باغات پر ٹڈی دل کا حملہ

بارکھان: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ٹڈی دل نے سیب کے باغات پر حملہ کر دیا۔ نماءندہ ہم نیوز کے مطابق ٹڈی دل کے حملے میں سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کسان اپنی مدد آپ کے←  مزید پڑھیے

کراچی طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی جانب سے قوائد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے۔ سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 172 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی 172 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر←  مزید پڑھیے