خبریں    ( صفحہ نمبر 354 )

چھوٹا بچہ مقدمہ درج کرانے عدالت پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت میں چھوٹا بچہ اپنی کلاس میں چوری کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک←  مزید پڑھیے

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں افوا ہ قرار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وکی کوشل کے کزن نے ان کی شادی کی خبروں کو افوا قرار دیتے ہوئے دعویٰ←  مزید پڑھیے

اومی کرون:اسرائیل کی غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی

اسرائیل نے ملک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا کیس سامنے آنے پرچودہ دن کے لیے غیر ملکیوں کی اپنے ملک میں آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیل کی وفاقی کابینہ کی جانب سے سرحدیں مکمل←  مزید پڑھیے

سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے دو دہائی تک دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

برطانوی اعلیٰ عدالت کا ملک ریاض کے خلاف فیصلہ

برطانوی اعلی عدالت کا ملک ریاض کے خلاف فیصلہ برطانیہ کی کورٹ آف اپیل کے تین رکنی بنچ نے ملک ریاض اور انکے بیٹے کی اپیل مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض فیملی نے سپریم کورٹ آف پاکستان←  مزید پڑھیے

برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ:ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد

برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ:ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد اطلاعات کے مطابق  ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی احمد ریاض نے برطانوی ہائی کورٹ میں کرپشن کیخلاف  ہوم آفس کے دیے←  مزید پڑھیے

موقع ملا تو پورے بھارت کے مدارس بند کر دیں گے،رگھوراج سنگھ

موقع ملا تو پورے بھارت کے مدارس بند کر دیں گے،رگھوراج سنگھ بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر مملکت رگھوراج سنگھ نے کہا ہے کہ مدارس دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں، جہاں انہیں تربیت دی جاتی ہے۔اگر موقع ملا تو←  مزید پڑھیے

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ میں چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے←  مزید پڑھیے

کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خدشہ، افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد

کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد کئی ممالک نے افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کورونا کی نئی قسم کے پھیلنے کے خطرے کے پیش←  مزید پڑھیے

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور: مسلم لیگ ن نے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی پنجاب←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات پر مودی کے یار کے فتوے لگے، مریم اورنگزیب

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات کی تو مودی کے یار ہونے کے فتوے لگے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے←  مزید پڑھیے

وزیراعٖظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویرانسٹاگرام پرشیئرکردی۔   وزیراعظم کی جانب سے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ  1989 میں وسیم اکرم←  مزید پڑھیے

مصیبت میں آئیں کنگنا

جسٹن ٹبرلیک کے مشہور الفاظ میں جنہوں نے ایک بار اپنے گانے میں کہا تھا، “جو گھومتا ہے، ارد گرد آتا ہے”، ایسا لگتا ہے کہ مانیکرنیکا اداکارہ کنگنا رناوت کے لئے زندگی اور کرم دونوں مکمل دائرے میں آ←  مزید پڑھیے

عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ ۔۔

اداکارہ و ماڈل متھیرا نےکا کہنا ہے کہ عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ وہ اُس کی نوکرانی نہیں ہوتی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چنیل کے پروگرام کے دوران کہی۔ متھیرا←  مزید پڑھیے

میرکل کے دور کا اختتام: جرمنی میں مخلوط حکومت برسراقتدار آ گئی

جرمنی میں تین جماعتوں سوشل ڈیموکریٹس، لبرل ڈیموکریٹس اور گرینز نے برلن میں ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ مخلوط حکومت کے قیام کے حوالے سے حتمی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ معاہدہ تینوں جماعتوں کے 21←  مزید پڑھیے

بینڈ باجے نے 63 مرغیوں کی جان لے لی

شادی کے بینڈ باجے مرغیوں کی موت کا باعث بن گئے، آتشبازی سے ایک ساتھ 63 مرغیاں ہلاک ہو گئیں۔ بھارتی ریاست اوڑیسہ میں پولٹری فارم کے قریب بینڈ باجے بجائے گئے، حکام کے مطابق تریسٹھ مرغیوں کی موت کی←  مزید پڑھیے

چارلس یا لیڈی ڈیانا، بے وفا کون تھا ؟

لیڈی ڈیانا آج تک دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں کی شہزادی ہیں، اور ان سے محبت کرنے والے برطانوی شہزادہ یعنی ان کے سابق شوہر کو ان کی موت کا ذمہ دار مانتے ہیں۔ آج تک دنیا کے سامنے←  مزید پڑھیے

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی

روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ہ ہلاک ہونے والوں میں چھ امدادی کارکن بھی شامل ہیں، جنھیں مدد کے لیے کان←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کو سکینڈ لائزکرنے کے مبینہ الزام میں مریم نواز اورشاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریٹائرڈ آدمی سے متعلق←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کو ازبک صدر کا فون، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدرنے ٹیلیفون کیا ہے، جس میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کوبڑھانے پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹرانس افغان ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے