خبریں    ( صفحہ نمبر 356 )

کورونا ریلیف فنڈ سے لیمبرگینی کے مزے ، شہری کو 9 سال قید ہو گئی

امریکا میں کورونا سے متاثر ہوئے افراد کے لیے خصوصی فنڈز کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن کچھ لوگوں نے اس میں دل کھول کر دھوکہ دہی سے کام لیا۔ ہیوسٹن میں شہری نے کورونا فنڈز میں 1.6 ملین ڈالرز←  مزید پڑھیے

لاہورہائیکورٹ کا ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ

لاہورہائیکورٹ نے ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا. مووجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی←  مزید پڑھیے

لاہور: 50 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

لاہور: راوی ناکہ پر پولیس نے کارروائی کر کے 50 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق مردہ مرغیوں کا گوشت شہر کے ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا، پولیس نے ٹرک ڈرائیور سمیت 2 افراد کو←  مزید پڑھیے

انیل کپور کی کنگنا رناوت سے شادی کی خواہش

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ آج کل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، پھر بھی بالی وڈ اداکار انیل کپورنے ان سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی۔ بالی وڈ اداکار انیل کپور←  مزید پڑھیے

افریقہ یا نیدرلینڈ، نیا کورونا وائرس کہاں سے آیا ؟

کورونا کا نیا ویرینٹ جنوبی افریقا سے قبل نیدرلینڈز میں ظاہر ہوچکا تھا، نیدرلینڈز کے محکمہ صحت نے انکشاف کردیا۔ حکام کے مطابق 19 نومبر اور 23 نومبر کو لیے گئے دو ٹیسٹ نمونوں میں اومی کرون وائرس ملا تاہم←  مزید پڑھیے

باراتیوں نے آگ لگنے کے بعد بھی کھانا نہ چھوڑا

بھارتی شہریوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی، شادی پر آئے باراتیوں نے ٹینٹ میں خطرناک آگ لگنے کے بعد بھی کھانا کھانا نہ چھوڑا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شادی کی تقریب کے دوران ٹینٹ کو آگ لگنے←  مزید پڑھیے

بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری ،آج سے خصوصی مہم شروع

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے 3 کیٹیگریزکے لیے بوسٹرڈوزمفت لگانے کی منظوری دے دی۔ بوسٹر ڈوزہیلتھ کیئروکرز، 50 سال سے زائد عمراور کم مدافعت والے افراد کولگائی جائے گی۔ این سی او سی کی جانب سے یکم دسمبر سے خصوصی←  مزید پڑھیے

مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستانی برآمدات تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مشیر تجارت رزاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں←  مزید پڑھیے

کسانوں کا معاملہ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

ہندوستان میں کسانوں کے معاملہ پر تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ارکان پارلیمنٹ کے نعرے بازی پر لوک سبھا کی کارروائی آج دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ ایوان کی کارروائی آج صبح 11 بجے شروع ہوئی تو ارکان←  مزید پڑھیے

اسکولوں کی اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل درود شریف پڑھا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے بعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود←  مزید پڑھیے

رنویر سنگھ نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے 20 کروڑ دیئے ،کے آر کے کا انکشاف

بھارتی فلموں کےناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے انکشاف کیا ہے کہ رنویر سنگھ نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے 20 کروڑ روپے دیئے تھے۔ بھارت کے فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) بیانات اور←  مزید پڑھیے

نائن الیون متاثرین کا افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے بطور معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ

نائن الیون کے متاثرہ خاندان نے امریکا کے پاس موجود افغانستان کے 7 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضے کے طور پردینے کا مطالبہ کر دیا- غیر ملکی اخبار ’نیویارک←  مزید پڑھیے

سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رُخ کرلیا،سردی میں اضافہ

کراچی میں بھی سائبیرن ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا سے آنے والی ہوائیں←  مزید پڑھیے

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی عدالت نے علی وزیر کو 4 لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بینچ←  مزید پڑھیے

فی یونٹ بجلی4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں؟ نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرآج سماعت←  مزید پڑھیے

بیان حلفی کسی وجہ سے ہوگا یہ اخبار میں شائع ہونے کے لیے تو نہیں، عدالت

ریٹائرڈ جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس د یے ہیں کہ آپ کا بیان حلفی کسی وجہ سے ہو گا، یہ کسی ایک اخبار میں شائع ہونے←  مزید پڑھیے

سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کر گئے

سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کر گئے. ضیا الدین کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ سینئر صحافی ضیا الدین ڈیلی ڈان اورایکسپریس ٹریبیون کےایڈیٹررہ چکے ہیں۔ محمد ضیاءالدین بھارتی←  مزید پڑھیے

سندھ میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ گیس نہیں ملے گی

کراچی: سی این جی اور آرایل این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لیے گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق یکم دسمبر سے 15فروری 2022 تک ہوگا۔ سردی میں اضافے کے ساتھ گیس بحران بھی←  مزید پڑھیے