وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے بعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔
Advertisements
مراسلے کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں