خبریں    ( صفحہ نمبر 499 )

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امراء پہنچادی گئی ، تدفین آج ہوگی

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا میں واقع شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی ،انہیں آج جاتی امراءمیں سسر محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ جمعے کوسابق وزیراعظم نواز←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ،امریکا

واشنگنٹن:امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ نے پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان سے متعلق←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کو فرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی←  مزید پڑھیے

نہار منہ یہ مشروب پینا فائدہ مند

ادرک بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ پاکستان میں ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے ؟ بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی←  مزید پڑھیے

بے وقت بھوک لگنے پر کبھی یہ چیز نہ کھائیں

سموسے کھانا کس کو پسند نہیں ہوگا، پاکستان میں تو بے وقت بھوک کو مٹانے کے لیے اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔اگر آپ کو بھی اسے کھانا پسند ہے تو کبھی سوچا کہ صحت کے لیے فائدہ مند←  مزید پڑھیے

گوشت میں دھنس جانے والے ناخن سے پریشان؟

ناخن گوشت میں گھس جانا کافی تکلیف دہ ہوتا ہے اور انفیکشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ایسا ہونے پر کئی بار تو دل کرتا ہے کہ ناخن پکڑ کر اس وقت تک کھینچیں جب تک وہ باہر نکل نہ←  مزید پڑھیے

ایپل کے سب سے طاقتور اور تیز ترین آئی فونز متعارف

ایپل نے اپنے نئے آئی فونز کو متعارف کرا دیا ہے۔ آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس ڈیزائن کے لحاظ سے گزشتہ سال کے آئی فون ایکس سے ملتے جلتے ہیں۔ایپل کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے ایونٹ میں←  مزید پڑھیے

چینی صارف کا آئی فون گاڑی میں پھٹ پڑا

اگر آپ بھی اپنا آئی فون کسی آفیشل ایپل اسٹور سے ٹھیک نہیں کراتے تو یقیناً یہ فوٹیج دیکھنے کے بعد آپ اپنا خیال تبدیل کرلیں گے۔چین میں ایک آئی فون صارف کو موٹر وے پر اپنی گاڑی اس وقت←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام نشے کے عادی افراد کیلئے مدد فراہم کریگا

مشہور ایپلی کیشن انسٹاگرام نے نشے میں مبتلا افراد کی مدد کابیڑہ اٹھا لیا۔بدھ کو فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ نے نشے کے عادی یا سنجیدہ نوعیت کی ذہنی مسائل میں مبتلا افراد کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔یعنی جب←  مزید پڑھیے

پی سی بی کی نئی انتظامیہ نے نائب کپتان کی تلاش شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کی موجودگی میں بورڈ کی نئی انتظامیہ نے نائب کپتان کی تلاش شروع کردی ہے۔ورلڈ کپ تک ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے نائب کپتان کے لئے شعیب ملک کا نام سامنے آرہا←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ’فلورنس‘ کا خطرہ، امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان فلورنس کل امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا جب کہ سیلاب کے خدشہ کے باعث امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان فلورنس کل امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا، طوفان کے دوران ہوائیں←  مزید پڑھیے

چین کے صوبے ہنان میں کار سوار نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، 9 افراد ہلاک

چین کے صوبہ ہنان میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق راہگیروں پر کار چڑھانے کا واقعہ ہنان کے شہر ہینگ←  مزید پڑھیے

پورپین پارلیمنٹ میں منی لانڈرنگ پر 4 سال کی سزا کا قانون منظور

پورپین پارلیمنٹ نے یورپی یونین میں منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نئی قانون سازی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کرنے پر کم از کم 4 سال کا قانون پاس کیا ہے۔پورپین پارلیمنٹ میں پوریی یونین میں منی لانڈرنگ کی روک تھام←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کرینگے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال سمیت حکومت کے پہلے سو دن کے پروگرام کی پیشرفت پر←  مزید پڑھیے

ترکی کے وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، دورے کے دوران وہ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ دورے پر آج پاکستان←  مزید پڑھیے

ہر صورت ریلوے کا خسارہ کم کرینگے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج ریلوے کا خسارہ بیالیس ارب تک پہنچ گیا ہے جسے ہر صورت ختم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی←  مزید پڑھیے

نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد :احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔جمعرات کو اسلام آباد احتساب عدالت نمبر 2کے جج محمد ارشد ملک کی نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کریں←  مزید پڑھیے

پیرول پررہائی کی درخواست پرنواز،مریم نے دستخط نہیں کئے،شہباز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن )کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیرول پر رہائی کی درخواست پر نوازشریف اور مریم نے دستخط نہیں کئے۔جمعرات کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

کلثوم نوازکی نماز جنازہ آج ریجنٹ پارک لندن میں اداکی جائےگی

لندن :سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ آج ریجنٹ پارک لندن میں اداکی جائے گی۔جمعرات کو سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نماز جنازہ آج 12:30 بجے لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی←  مزید پڑھیے

انضمام الحق نے سنگین الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے اوپر لگنے والے سنگین الزامات پر بورڈ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ نے اپنے متعلق اختیارات کے←  مزید پڑھیے