خبریں    ( صفحہ نمبر 498 )

دوہفتے میں جوہری تجربے کی سائٹ کے خاتمے کا اعلان

پیانگ یانگ: برف پگھلنے لگی۔ حریف حلیف بننے لگے۔ امریکا اورشمالی کوریا میں سرد مہری کے خاتمے کا آغازہوگیا۔ شمالی کوریا نے دوہفتے میں جوہری تجربے کی سائٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ شمالی کوریا کے ترجمان کے مطابق تئیس←  مزید پڑھیے

‘بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھوراؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا’

کراچی: عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو کئی بار بے بی کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد سے پوچھیں کہ راؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا۔ عمران خان←  مزید پڑھیے

عمران خان کا کراچی کیلئے دس نکاتی منصوبے کا اعلان

کراچی: عمران خان نے کراچی کیلئے دس نکاتی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کراچی کے میئر کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا جس کی اپنی کیبنٹ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکول اور اسپتالوں میں بہتری لائی←  مزید پڑھیے

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز خان نیازی گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل سپریم←  مزید پڑھیے

غیر متوقع موت کی وجہ سے فلمیں ادھوری چھوڑنے والے 10 بولی وڈ اداکار

انٹرٹینمنٹ کے سبھی شائقین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے پسندیدہ اداکار انہیں لمبے عرصے تک اینٹرٹین کرتے رہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان لافانی نہیں ہوتا۔ موت کا وقت متعین نہیں ہوتا لیکن غیر متوقع موت←  مزید پڑھیے

دنیا کے 140 ملین بچے وٹامن اے کی شدید کمی کا شکار،یونیسیف

اقوام متحدہ بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں140 ملین بچوں کی زندگیوں کو سخت خطرات لاحق ہیں۔یونیسیف میں عالمی فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر وکٹر آگوایو نے بتایا ہے کہ بچے وٹا من اے کی شدید←  مزید پڑھیے

گرمی کی شدت سے بڑھتے آنکھوں کی امراض و علاج

گرمیوں کی شدت بڑھتے ہی کلینکوں اور سپتالوں میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت بڑھتے ہی آشوب چشم سے متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد سپتالوں میں←  مزید پڑھیے

موسم گرما میں جسم سرد رکھنے کا طریقہ

موسمِ گرما شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔ اس تناظر میں سائنسی طور پر تسلیم شدہ بعض ایسے اقدامات ہیں جنہیں اپنا کر نہ صرف آپ اپنا جسم ٹھنڈا←  مزید پڑھیے

براؤن چاول بلڈ پریشر، شوگر کنٹرول کرنے میں معاون

سفید چاول کے نسبت برائون چاول صحت کے لئے زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ چاول خوراک میں اہم جزو مانا جاتا ہے خاص طور پر ایشیائی باشندے چاولوں سے لذیذ کھانے بناتے ہیں اور میٹھے پکوانوں میں بھی ان کا استعمال←  مزید پڑھیے

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ

ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کر رہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک←  مزید پڑھیے

خلا سے نظر آنے والی زمینی تعمیرات

ہماری زمین سیارہ ہونے کے باعث ایک بہت بڑی جگہ ہے۔ کئی ہزار سال سے انسان اس پر شاندار تعمیرات کر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر کرہ←  مزید پڑھیے

جڑواں بچوں کے والدین ڈپریشن کا شکار

ایک نئی تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ  وہ والدین جنہوں نے جڑواں یا تین یا زائد بچوں کو ایک وقت میں جنم دیا ہوتا ہے، انہیں دیگر والدین سے زیادہ ڈپریشن اور بے چینی ہونے کے خطرات←  مزید پڑھیے

حصص بازارمیں ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 261 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 595 کی سطح پر بند ہوا۔کاروبار کے پہلے سیشن کے←  مزید پڑھیے

مرغی 300 روپے کلو،شہریوں کا بائیکاٹ

رمضان المبارک سے قبل ہی مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے جس کے باعث شہریوں نے سوشل میڈیا پرمہم کے بعد مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے بازاروں میں چکن کی دکانوں  پر سناٹے←  مزید پڑھیے

تین ممالک کے 70 علما کا فتویٰ ،خودکش حملے اسلامی ضوابط کیخلاف قرار

انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں 3مسلمان ممالک کے جید علما نے مشترکہ طور پر فتویٰ دیتے ہوئے خودکش حملوں کو بنیادی اسلامی ضوابط کیخلاف قرار دیا ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں ہونے والی علما کی اس←  مزید پڑھیے

عراق،پہلے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

عراق میں داعش کی شکست کے بعد پہلے عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوئی جو رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے←  مزید پڑھیے

کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے بارے غور

حکومت نے کھیلوں کو سپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مناسب حوصلہ افزائی کیے بغیر کھیلوں کی ترقی ممکن نہیں، حکومت کھیلوں کی پروموشن کیلئے←  مزید پڑھیے

سانحہ 12مئی کو11برس بیت گئے

کراچی:سانحہ 12مئی کو11برس بیت گئے لیکن متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ بارہ مئی2007کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی،معزول چیف جسٹس کے استقبال کیلئے گھروں سے نکلنے والوں کو بےدریغ گولیاں ماری گئیں ۔ دہشتگردوں نے دن←  مزید پڑھیے

خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے 5مسافر جاں بحق ،35زخمی

خضدار:خضدار میں باغبانہ کے قریب پرمسافرکوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق  جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔ ہفتے کو خضدارمیں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر دم توڑ گئے جبکہ 35کے←  مزید پڑھیے

کراچی: چیف جسٹس نے سانحہ 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ’12 مئی کو کراچی میں المناک واقعہ←  مزید پڑھیے