انسٹاگرام نشے کے عادی افراد کیلئے مدد فراہم کریگا

مشہور ایپلی کیشن انسٹاگرام نے نشے میں مبتلا افراد کی مدد کابیڑہ اٹھا لیا۔بدھ کو فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ نے نشے کے عادی یا سنجیدہ نوعیت کی ذہنی مسائل میں مبتلا افراد کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔یعنی جب آپ انسٹاگرام پر اوپوائیڈ، کریک یا سوئسائیڈ ہیش ٹیگ کے ساتھ ڈھونڈیں گے تو آپ کو ایپلی کیشن نشہ کرنے، اس سے بچنے اور صحت مند ہونے کی معلومات بھیجے گی۔انسٹاگرام نے اپنا یہ فیچر عالمی سطح پر لوگوں کی جانب سے افیون کے متعلق ہیش ٹیگ استعمال کرنے پر جاری کیا جس میں انہوں نے نشے میں مبتلا ہونے اور مدد میں مشکلات متعلق لکھا۔انسٹاگرام نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں نے پیلٹ فارم کو غیرقانونی ادویات کی فروخت کیلئے استعمال کیا۔ لیکن اوپائیڈہیش ٹیگزگو روکنا صحیح نہیں ہوگا۔
Cnet بشکریہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply