خبریں    ( صفحہ نمبر 492 )

خوابوں کے شہنشاہ کی عمران خان سے متعلق پیشگوئی

کراچی: خوابوں کے شہنشاہ منظور وسان کہتے ہیں ستر برس میں کسی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی، عمران خان بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔منظور وسان نے کہا ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پانچ سال←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آج سے ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ صفائی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک←  مزید پڑھیے

کرپٹ عناصر کی نشاندہی کرنے والے کو ریکوری کا 20 فیصد حصہ ملے گا

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں بڑے چوروں کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیکی کریں کروڑ پتی بنیں۔اب جو کرپٹ عناصر کی نشاندہی کرے گا اسے ریکوری کا 20 فیصد حصہ ملے گا۔ ایک ارب کا 20 فیصد کتنا←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا اپنی ناراضی کے احساسات وزیراعظم تک پہنچانے کا حکم

اسلام آباد :چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں اپنی ناراضی کے احساسات وزیراعظم تک پہنچانے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جواب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ←  مزید پڑھیے

غداری کا الزام: نواز شریف اور شاہد خاقان لاہور ہائیکورٹ میں موجود

لاہور: سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی غداری کیس کا سامنا کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ ہوگئے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا انٹرویو کی بنیاد پر دونوں رہنماؤں کے خلاف درخواست زیر سماعت ہے۔جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں←  مزید پڑھیے

دیامربھاشا ڈیم کی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں حد بندی کا معاملہ

اسلام آباد: دیامربھاشا ڈیم کی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں حد بندی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین سے 15 روز میں جواب طلب کرلئے ہیں۔اس حوالے سے←  مزید پڑھیے

بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پونے 3 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں ایم کیوایم رکن سندھ اسمبلی ملزم جاوید حنیف و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جاوید حنیف کی←  مزید پڑھیے

صحت سے متعلق مشورہ، ڈاکٹر گوگل کی خدمات حاضر ہیں

اس سوال کے جواب میں کہ لوگ انٹرنیٹ پر سے سے زیادہ کس مرض کی علامات کا پتا لگاتے ہیں، میڈیکیئر ہیلتھ پلانس کے نجی ادارے کے مطابق، اس کا جواب ہے: ’اسٹریس‘۔ ادارے نے کہا ہے کہ امریکہ کی←  مزید پڑھیے

امریکا کوتعلقات کے آغاز سے اب تک ہرچیزکی قیمت ادا کی ہے: محمد بن سلمان

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جب سے امریکا سے تعلقات کا آغاز ہوا ہے تب سے سعودی عرب ہر چیز کی قیمت ادا کرتا آیا ہے۔ بلومبرگ کو←  مزید پڑھیے

انٹرپول کے صدر مینگ ہونگوی ایک ہفتے سے لاپتہ

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرپول کے صدر مینگ ہونگوی 25 ستمبر کو فرانس کے شہر لیون میں اپنے ہیڈ آفس سے چین کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ 25 ستمبر سے اب تک اہل خانہ سمیت کسی سے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ رامبان کے علاقے میں پیش آیا جہاں بنی ہال سے آنے والی چھوٹی مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور قلابازیاں کھاتی ہوئی 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔←  مزید پڑھیے

بلاول کا شہید ذوالفقار بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کی اور سپریم کورٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اعتزاز←  مزید پڑھیے

گلے کے عارضے کا علاج الائچی سے ممکن، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گلے کی تمام تکالیف کا گھریلو علاج ’’الائچی‘‘ سے کریں، الائچی کو چبانے سے اس میں سے تیل نکلتا ہے جو نظام انہضام کیلئے بیحد مفید ہے یہ گلے کی تکلیف،کھانسی اور سردی جیسی←  مزید پڑھیے

سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا

ناسا کی سورج کو قریب سے جاننے کی کوششیں جاری ہیں، جسے جانچنے کیلئے خلا میں بھیجا گیا سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا ۔ پارکر سورج کے گرد چکر لگاتے ہوئے سورج  کی صلاحیتوں کے ساتھ  شمسی←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ سٹیٹس میں بھی اشتہارات شامل

واٹس ایپ کی دیگر ایپلیکیشن کی نسبت سب سے بہترین بات یہی تھی کہ اس میں اشتہارات شامل نہیں ہوتے لیکن اب فیس بک کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی اپنی ذیلی ایپلیکشن واٹس←  مزید پڑھیے

موبائل کی عادی خاتون کی قبر کا ’آئی فون‘ کتبہ

روس میں موبائل فون سےمحبت رکھنے والی ایک خاتون کی وفات کے بعد ان کے عزیزوں نے اس کی قبر کا کتبہ ہوبہو آئی فون جیسا بنایا ہے جس پر خاتون کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔روس میں تیل کی←  مزید پڑھیے

چین میں وسطِ خزاں کا رنگا رنگ تہوار

چین رنگا رنگ ثقافت کی وسیع سرزمین ہے جس کے باسی ترقی یافتہ اقوام کے ہم پلہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی روایات و ثقافت کے ساتھ بھی سختی سے جڑے ہوئے ہیں۔ چین میں ئئے سال کی تقریبات کے علاوہ←  مزید پڑھیے

روس ، راتوں رات درجنوں پراسرار گڑیا نمودار

روس کے ایک چھوٹے سے شہر میں راتوں رات درجنوں پراسرار گڑیا نمودار ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے ہیں، بعض گڑیا اسکول یونیفارم میں ہیں۔روس کے شہر ’زے وٹنی‘ میں گھروں کے باہر ایسی درجنوں گڑیا←  مزید پڑھیے

ایک ساتھ تین تکالیف دینے والا خطرناک پودا

آسٹریلیا میں پایا جانے والا بظاہر عام سا پودا جمپی جمپی اگر بدن سے چھو جائے تو ایک ہی وقت میں بجلی کے جھٹکے، تیزاب اور گرم پانی سے جلنے جیسی تکلیف ہوتی ہے۔ اس پودے کا حیاتیاتی نام ڈینڈرو←  مزید پڑھیے

بالی وڈ اداکاروں کو سرچ کرنا خطرناک

نامور بالی وڈ اداکارہ الیاناڈی کروز، پریتی زنٹا اور اکشے کمار سمیت بالی وڈ کے 10 اداکار وں کو آن لائن سرچ کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ گلوبل کمپیوٹر سیکیورٹی سوفٹ ویئر کمپنی کے 12 ویں ایڈیشن آف میک آفی←  مزید پڑھیے