خبریں    ( صفحہ نمبر 490 )

ہراسانی کا الزام، انو ملک انڈین آئیڈل سے باہر

نامور بھارتی موسیقار انو ملک مختلف خواتین کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔ میوزک ڈائریکٹر انو ملک بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین رئیلٹی شو انڈین آئیڈل میں گزشتہ←  مزید پڑھیے

نئی پالیسی کے نفاذ سے سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75 فیصد کمی کا خطرہ

سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر راتوں رات گہرے پانی میں ماہی گیری کی نئی پالیسی کے نفاذ سے پاکستان کی سی فوڈ ایکسپورٹ میں 75فیصد کمی کا خطرہ کھڑا ہوگیا ہے۔سی فوڈ ایکسپورٹرز آج (ہفتے کو) وزیر خزانہ اسد←  مزید پڑھیے

پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی

فرانس میں ایک نوجوان کے اپنے استاد پر ایک کھلونا پستول تاننے پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو←  مزید پڑھیے

داسو پاور پروجیکٹ ،چین سے 4 ارب 90 کروڑ کا معاہدہ

واپڈا نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے پراجیکٹ کالونی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے حوالے سے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا۔کنٹریکٹ چینی کمپنی چائنا گانسو انٹرنیشنل کارپوریشن China Gansu International Corporation for Economic and Technical Cooperation) (سی جی آئی سی اوپی)←  مزید پڑھیے

‘بہت بڑا فراڈ ہوا ہے، سندھ حکومت تعاون نہیں کررہی’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاوئنٹس کیس کی سماعت کے دوران  جے آئی ٹی نے دوسری پیش رفت رپورٹ پیش کی، جس پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا تحیقیقات مکمل ہوچکی←  مزید پڑھیے

ظالم شوہر نے حاملہ بیوی کو زندہ جلا دیا

راولپنڈی: جھنگ موہری میں ظالم شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی کو آگ لگا دی، خاتون کو جلائے جانے سے آٹھ ماہ کا بچہ بھی ضائع ہوگیا، جبکہ جھلسنے سے خاتون کی بینائی بھی چلی گئی. شوہر واردات کے←  مزید پڑھیے

جمال خوشقجی کی ہلاکت کا معاملہ عالمی اہمیت اختیار کرگیا

انقرہ: ترکی میں سعودی سفارت خانے میں معروف صحافی جمال خوشقجی کی ہلاکت کا معاملہ عالمی اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے، برطانیہ نے بھی قتل میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ خوشقجی کی ہلاکت پرعالمی برادری کی←  مزید پڑھیے

روسی فوجی دستہ پاکستان میں اُتر گیا

اسلام آباد: پاک روس تربیتی مشقوں میں شرکت کے لیے روسی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ دروزبہ تھری تربیتی مشقیں 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر←  مزید پڑھیے

تین وزراء کی کرپشن کا انکشاف، وزیراعظم کابینہ پر برہم

اسلام آباد: حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی وفاقی حکومت میں شامل 3 وزراء پر کرپشن کا الزام سامنے آگیا۔  جس پر وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے←  مزید پڑھیے

کھانے پینے کی اشیا میں کی جانے والی ملاوٹ کے بارے میں جانیے

آج کے دور میں یہ کہنا مشکل ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ واقعی تازہ اور خالص ہے یا کوئی ملاوٹ زدہ شے۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ معلومات بتانے جارہے ہیں جنہیں جان کر←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آسٹیو پوروسس سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں تاہم ہڈیوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہڈیوں کے بھربھرے پن یا آسٹیو پوروسس کی بیماری ہے جو ہڈیوں کو کسی بھی تکلیف کا آسان←  مزید پڑھیے

بلا اجازت شوہر کا فون دیکھنے پر جیل کی سزا

دبئی سٹی  متحدہ عرب امارات میں ایک خاتون کو بلا اجازت اپنے شوہر کا فون دیکھنے اور اس کا سارا ڈیٹا کاپی کرنے کے الزام میں تین ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ اس سے قبل شوہر نے عدالت←  مزید پڑھیے

آج کا ٹوٹکا: بھوک میں فوراً اضافہ کرنے والا جادوئی سفوف

قدرت نے انسان کو ایسی لاتعداد نعمتیں عطا کررکھی ہیں جو بظاہر دیکھنے میں بہت چھوٹی یا معمولی معلوم ہوتی ہیں مگر ان میں ایسے بے شمار فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں جو انسان کو ایک صحت مند زندگی بسر کرنے←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن: لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ منہاج القران کے ڈائریکٹر جواد نے  چیلنج کیا ، جس میں  نوازشریف، شہباز شریف ، حمزہ شہباز، رانا ثنا اللہ،←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت نے گیس کو کمائی کا ذریعہ بنالیا

اسلام آباد: موجودہ حکومت نے گیس کو کمائی کا زریعہ بنالیا۔ دوسری بار مہنگی کرنے کے بعد گیس کے فکسڈ چارجز میں اضافے کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ عوام پرگیس بم←  مزید پڑھیے

سینتیس برس بعد مسجد کا رخ ٹھیک کردیا گیا

انقرہ: ایک ایسی مسجد بھی ہے جس میں لوگ 37 برس تک غلط قبلہ رخ پر نماز ادا کرتے رہے۔ مسجد کو 1981 میں تعمیر کیا گیا تھا لیکن مسجد کا محراب اور منبر غلط سمت میں بنا دیا گیا←  مزید پڑھیے

‘بتانے میں کبھی نہیں شرمایا کہ ویلڈنگ اورچمڑے کا کام کرتا تھا’

سیالکوٹ: ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اور اپنی محنت پر یقین تھا۔ محمد عباس کا کہنا تھا کہ میں نے کاؤنٹی کرکٹ میں بہت اچھا پرفارم کیا تھا، کاؤنٹی←  مزید پڑھیے

لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، 3757 کنال اراضی واگزار

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں واگزار کرائی گئی اراضی سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق مجموعی طور پر 3 ہزار 757 کنال واگزار کرائی گئی، جس کی مالیت 16 ارب 8←  مزید پڑھیے

نیا ٹیلنٹ می ٹو کی کہانیوں سے خوفزدہ ہو گا، سیف

بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر سیف علی خان نے کہا ہے کہ نیا ٹیلنٹ می ٹو کی کہانیوں کو سننے کے بعد انڈسٹری کا حصہ بنتے ہوئے خوف محسوس کرے گا۔ بھارتی ذرائع  کے مطابق 48سالہ اداکار و پروڈیوسر سیف←  مزید پڑھیے

مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکہ دیا، حرا

پاکستان کے نامور اداکار اور آرجے سلمان ثاقب عرف مانی کی اہلیہ اور پاکستان ٹی وی کی نامور اداکارہ حرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مانی سے شادی کرنے کے لئے مہینوں تک اپنے منگیتر کو دھوکہ←  مزید پڑھیے