سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا

ناسا کی سورج کو قریب سے جاننے کی کوششیں جاری ہیں، جسے جانچنے کیلئے خلا میں بھیجا گیا سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا ۔ پارکر سورج کے گرد چکر لگاتے ہوئے سورج  کی صلاحیتوں کے ساتھ  شمسی ہوائوں کے بارے میں  معلومات فراہم کرے گا۔ اس دوران پارکر کو 1300 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پارکر اگست میں خلا میں بھیجا گیا تھا، جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply