خوابوں کے شہنشاہ کی عمران خان سے متعلق پیشگوئی

کراچی: خوابوں کے شہنشاہ منظور وسان کہتے ہیں ستر برس میں کسی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی، عمران خان بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔منظور وسان نے کہا ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پانچ سال رہے لیکن وزیراعظم تبدیل ہوجائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply