• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بلاول کا شہید ذوالفقار بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

بلاول کا شہید ذوالفقار بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کی اور سپریم کورٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اعتزاز احسن ذوالفقار علی بھٹو عدالتی قتل کے صدراتی ریفرنس میں میرے وکیل ہیں۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کا انداز مناسب نہیں، شہباز شریف پر الزامات تھے تو گرفتاری کیلئے قانونی تقاضے پورے کیے جاتے۔

شہباز شریف کے معاملے پر قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر ہمارا اتفاق ہے، اگر ریکوزیشن پر دستخط کرنے کی ضرورت ہوئی تو وہ کرلیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھ کر حکومت احتساب سے بھاگنا چاہتی ہے۔

  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors

خالد ارشاد صوفی
میں اجنبی،میں بے نشان میں پایہ گل نہ رفعت مقام ہے،نہ شہرت دوام ہے یہ لوح دل! یہ لوح دل! نہ اس پہ کوئی نقش ہے،نہ اس پہ کوئی نام ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply