• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم آج سے ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ صفائی مہم کا آغاز کریں گے

وزیراعظم آج سے ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ صفائی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply