کراچی: احتساب عدالت نے بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پونے 3 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں ایم کیوایم رکن سندھ اسمبلی ملزم جاوید حنیف و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جاوید حنیف کی جانب سے شوکت حیات ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے مہلت طلب کرلی۔عدالت عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں