امریکا میں 5 پولیس اہلکاروں پرسیاہ فام شخص پر سیکنڈ ڈگری تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد کردیا گیا۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے 7 جنوری کو 29 سالہ ٹائری نکلس (Tyre Nichols) کولاپرواہی سے گاڑی چلانے پر روکا تھا۔
مقتول کے فیملی وکلا نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے پیچھا کرنے کے بعد مقتول نوجوان ٹائری نکلس پر ایسا تشدد کیا کہ وہ ناقابل شناخت ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے کے فوری بعد پانچوں سیاہ فام پولیس اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں