اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے جنگی جرائم کے عالمی تحقیق کاروں پر مشتمل ایک وفد کو غزہ بھیجنے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے بعد اقوام متحدہ فوری طور پر ماہرین کے ایک وفد کو← مزید پڑھیے