ذوالفقارزلفی کی تحاریر
ذوالفقارزلفی
ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط4/ذوالفقار علی زلفی

نوآبادیاتی عہد کا کُلی جائزہ ہندی سینما نے اوائل میں ہندو مائتھالوجی کو اپنا نظریاتی ہتھیار بنایاـ مائتھالوجی کا مقصد مغربی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنا تھاـ گوکہ اس میں ہندوستانی نیشنلزم کی آمیزش بھی تھی لیکن ہندو مسلم مناقشہ←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط3/ذوالفقار علی زلفی

جہدِ آزادی چالیس کی دہائی ایک ہنگامہ خیز دور ہے ـ 1942 کو گاندھی نے ہندوستان چھوڑ دو تحریک شروع کی ـ 1943 میں انگریزی استحصال کے باعث بنگال کو بدترین قحط کا سامنا کرنا پڑا جس نے لاکھوں افراد←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط2/ذوالفقار علی زلفی

خاموش فلمیں بول پڑیں مغربی ممالک میں سینما کے آغاز سے ہی اسے آواز دینے کی کوششیں شروع ہوگئیں ـ اس حوالے سے امریکی سائنسدان ایڈیسن کی کوششیں قابلِ ذکر ہیں تاہم یہ تمام کوششیں ناکام رہیں ـ مسلسل کوششوں←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط1/ذوالفقار علی زلفی

سینما دیگر فنون کے مقابلے میں نسبتاً جدید اور موثر ترین فن ہے ـ سینما کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ مختلف فنون جیسے ادب، شاعری، موسیقی ، مصوری، مجسمہ سازی اور فوٹو گرافی کا مرکب ہے←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور عقیدہِ آواگون۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

آواگون یعنی روح کا ایک جسم کو چھوڑ کر دوسرے جسم میں داخل ہونا ہندو مذہب کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے ـ یہ عقیدہ البتہ صرف ہندوؤں سے متعلق نہیں ہے ـ قدیم انسانی تہذیبوں کے علما کے←  مزید پڑھیے

ویب سیریز: بارڈ آف بلڈ۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/فلم ریویو

نیٹ فلیکس کی ویب سیریز “بارڈ آف بلڈ” پر مختلف قسم کے تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ـ سیریز پر نکتہ چینی کرنے والے افراد عمومی طور پر دو قسم کے ہیں ـ ایک قسم پاکستانی قوم پرستوں کی←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور پانی میں آگ۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

برصغیر کی سماجی زندگی میں بارش خاصی اہمیت رکھتی ہے ـ بارش کسان کو اچھے دنوں کی امید دیتا ہے ـ یہی وہ موسم ہے جس میں پھول کھلتے ہیں، ندیاں جَل تھل ہوکر کسی مست ناگن کی طرح لہراتی←  مزید پڑھیے

لبنانی فلم: توہین۔۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/فلم ریویو

“کاش ایریل شیرون تم سب (فلسطینی) کو صفحہِ ہستی سے مٹا دیتا” ـ 2017 کی لبنانی فلم “توہین” (The Insult) بظاہر دو عام افراد کے درمیان تصادم کی کہانی ہے ـ اپنی اپنی اناؤں کے اسیر دو عام افراد ـ←  مزید پڑھیے

بلوچ کاؤنسلز۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

زار روس نے غالباً اٹھارویں صدی کے اواخر میں روس کی ترقی کے لیے طلبا کو یورپ بھیجنے کی پالیسی اختیار کی، ـ اس پالیسی کا مقصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم و تربیت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ واپس آکر←  مزید پڑھیے

میں نے مندر توڑا۔۔۔ذوالفقار علی ذلفی

میں قریب گیارہ یا بارہ سال کا تھا ـ لیاری کے دوسرے سب سے بڑے مدرسے “دارلعلوم انوارلاسلام” کا طالب علم تھا ـ اسی دوران بھارت میں بابری مسجد کا واقعہ پیش آیا ،اس دن مدرسے میں ہمارے استاد نے←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:ڈیمیج۔۔۔۔ذوالفقارعلی ذلفی

اردو کے استاد شاعر اسد اللہ خاں غالب فرماتے ہیں: عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے 1992 کی برطانوی فلم “ڈیمیج” اسی شعر کی ایک طرح سے فلمی تشریح←  مزید پڑھیے

کیا جنگیں صرف جیتنے کے لیے لڑی جاتی ہیں؟۔۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

روم اپنے زمانے کی طاقت ور ترین ریاست تھی ـ اسے اس دور کے امریکہ سے بھی تشبیہہ دی جا سکتی ہے ـ ایک معمولی غلام؛ اسپارٹکس، جس کی زندگی اور موت پر باٹیاٹس نامی امیر کا اختیار تھا ـ←  مزید پڑھیے

لیاری کی شناخت۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

کراچی میں لیاری کا حوالہ ہمیشہ بلوچ رہا ہے ـ اس کی اہم ترین وجہ یہاں کی سیاسی ثقافت میں بلوچوں کا فعال کردار ہے ـ پہلی بلوچ سیاسی تنظیم “بلوچ لیگ” یہاں بنی ـ عہد ساز طلبا تنظیم “بلوچ←  مزید پڑھیے

گڈ بائی الطاف بھائی۔۔۔۔۔ذوالفقار زلفی

سیکولر قوم پرست مہاجر دانش ور سید اختر رضوی نے میز کے نیچے چھپے الطاف حسین کو باہر نکال کر مہاجروں کا لیڈر بنا دیا ـ بلوچ اور سندھی قوم پرستوں و دانش وروں کے دوست اختر رضوی ، سندھی←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کے دس عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندوستانی سینما نے اپنے قیام 03 مئی 1913 سے لے کر تاحال بڑے بڑے ہدایت کار پیدا کئے ہیں ـ پہلی مکمل فیچر فلم “راجہ ہریش چندر” کے خالق “دادا صاحب پھالکے” اور پہلی بولتی فلم کے موجد “اردشیر ایرانی”←  مزید پڑھیے

کراچی، گوادر اور بلوچستان۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

کراچی اور گوادر کی ملکیت پر دو مختلف موقف ہمیشہ سامنے آتے رہتے ہیں ـ ان دو بیانیوں کا مختصر جائزہ اس چھوٹی سی تحریر کا مقصد ہے ـ۔ بلوچ قوم پرستوں کی اکثریت کراچی کو بلوچستان کا حصہ سمجھتی←  مزید پڑھیے

اس ہفتے کی فلم “ایک پھول دو مالی” ۔۔ذوالفقار علی زلفی

کیلاش ناتھ (بلراج ساہنی) پہلے ایک کار ایکسیڈنٹ میں اپنے بیوی بچوں کو کھو دیتا ہے پھر ایک حادثے میں مردانگی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ـ ستم رسیدہ کیلاش ناتھ دکھوں کا پہاڑ اٹھائے ہمالیہ کے دامن میں←  مزید پڑھیے

بلوچ سیمناکا خواب۔۔ذوالفقار علی زلفی

اس وقت دنیا بھر کے فلم بین بلوچوں کی نظریں بحرینی نژاد بلوچ فن کار “جان البلوشی” پر مرکوز ہیں ـ انور اقبال بلوچ کے بعد وہ دوسرے فلم ساز ہیں جنہوں نے سینما پر بلوچی فلم دکھانے کا اعلان←  مزید پڑھیے

بلوچ قومی مسئلہ اور پاکستانیوں کی منافقت ـ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے تین اضلاع پنجگور، خضدار اور آواران اس وقت پاکستان کی جانب سے بدترین جارحیت کا شکار ہیں ـ یوں تو پورا بلوچستان پاکستانی فوج کی چھاؤنی ہے مگر فی الحال مزکورہ بالا تین اضلاع بالخصوص تحصیل مشکے اور←  مزید پڑھیے

نابغہِ روزگار فنکار ” ششی کپور”۔۔ذوالفقار علی زلفی

 1965 کے ہنگامہ خیز ماہ و سال تھے ـ کپور خاندان کے تینوں اہم اراکین پرتھوی راج کپور  ،  راج کپور اور شمی کپور اپنے منفرد فن کے باعث اپنا آپ منوا چکے تھے ـ پرتھوی راج کپور “مغلِ اعظم”←  مزید پڑھیے