ذوالفقارزلفی کی تحاریر
ذوالفقارزلفی
ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال۔ ذوالفقار علی زلفی (مکمل مکالمہ)

کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے “منصب” پر بٹھانے کے لئے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ،ـ پاکستانی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تمہید میں ۔ذوالفقار زلفی/آخری حصہ

سب سے پہلے اس اقتباس پر غور کیجئے : رفیق ذوالفقار زلفی نے لکھا ہے کہ بلوچ نوجوان “ظلم و ستم سے چور، انتقامی جذبے اور نفرت سے سرخ ہے”۔ درست بات ہے۔ لیکن تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی←  مزید پڑھیے

مکالمے کی تمہید میں ۔ذوالفقار زلفی

بلوچستان ہمارے خطے کا ایک ایسا سلگتا ہوا مسئلہ ہے جس پر عموماً کم توجہ دی جاتی ہے. اس مسئلے کی یاد بھی اس وقت آتی ہے جب بلوچستان میں کوئی ایسا واقعہ پیش آتا ہے جس کا تعلق باقی←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور طوائف

سماجی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انسانی معاشرے میں جسم فروشی کے پیشے نے ذاتی ملکیت کے تصور اور پدر شاہی سماجی نظام کی کوکھ سے جنم لیا ہے. طوائف کو تقریباً ہر انسانی سماج کے مردوں نے دن کی←  مزید پڑھیے

مارکسسٹ فلم ساز:ضیا سرحدی

محبوب خان کو ہندی سینما کا عظیم ہدایت کار مانا جاتا ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہدایت کار کی فکری ساخت و پرداخت میں ایک اور شخص کا ہاتھ ہے. یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں←  مزید پڑھیے

بارعب اداکار، ونود کھنہ

بارعب اداکار، ونود کھنہ ذوالفقار علی زلفی ہندی سینما میں امیتابھ بچن کی الگ اور منفرد حیثیت ہے , انہیں اگر افسانوی ہیرو قرار دیا جائے تو شاید غلط نہ ہو. 70 کی دہائی میں اینگری ینگ مین امیتابھ بچن←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں مردم شماری

پاکستان کی وفاقی حکومت نے مردم شماری کا اعلان کیا کردیا بلوچستان کی سیاست کے ٹہرے پانی میں کنکر پھینک دیا. افغان مہاجرین اور بلوچ آئی ڈی پیز کو بنیاد بنا کر بلوچ قوم پرستوں کے ایک دھڑے نے مردم←  مزید پڑھیے