پیالی میں طوفان (67) ۔ برف میں جہاز/وہاراامباکر
اگر آپ ناروے کے سب سے شمال والے ساحل پر کھڑے ہو کر شمال کی طرف دیکھیں تو یہ سمندر ہے۔ گرمی کے مہینے میں چوبیس گھنٹے کی دھوپ سمندر پر چھوٹے پودوں کا جنگل بنا دیتی ہے۔ یہ موسمی← مزید پڑھیے
