وہارا امباکر کی تحاریر

پیالی میں طوفان (17) ۔ Titanic/وہاراامباکر

ہوا کی مدد سے کثافت اور اچھال کو کنٹرول کرنے کی تکنیک بہت مفید ہو سکتی ہے۔ اور یہ وہ فیچر تھا جو Titanic جہاز میں استعمال کیا گیا تھا۔ اور آئیڈیا یہ تھا کہ اس کی وجہ سے یہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (16) ۔ ناچتی کشمش/وہاراامباکر

سیون اپ کی بوتل لیں۔ اسے میز کے درمیان رکھ دیں۔ اس کا ڈھکن کھول دیں۔ کشمش کے دانے اس بوتل میں ڈال دیں۔ جب جھاگ صاف ہو گی تو آپ کشمشوں کا رقص دیکھیں گے۔ یہ بھاگتی ہوئی بوتل←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (15) ۔ نیلگوں آسمان کی طاقت/وہاراامباکر

زمین فضائی غلاف سے ڈھکی ہے۔ یہ ہم سے ٹکراتا ہے، ہمیں دھکیلتا ہے اور ہمیں زندہ بھی رکھتا ہے۔ اس کے بارے میں ایک زبردست چیز یہ ہے کہ یہ ساکن نہیں ہے۔ یہ ہر وقت کھسک رہا ہے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (14) ۔ راکٹ، خطوط سے چاند تک/وہاراامباکر

پہلی جنگِ عظیم کے آخر تک راکٹ کی ٹیکنالوجی اس نہج تک پہنچ چکی تھی کہ اس کو اگر لانچ کیا جائے تو عام طور پر یہ درست سمت میں جاتی تھی اور چلانے والے کو مار نہیں دیتی تھی۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (12) ۔ ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں/وہاراامباکر

ہاتھی فطرت کے شاہکار ہیں۔ خشک میدانوں میں پرامن طریقے سے خراماں خراماں چلتے ہوئے۔ ان کی خاندانی زندگی میں ایک بزرگ ہتھنی گروہ کی سربراہی کرتی ہے، جو اپنی زبردست یادداشت کے بھروسے پر فیصلے لیتی ہے۔ اپنے بھاری←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (11) ۔ ہوا کی طاقت، خلا کی دریافت/وہاراامباکر

رومی بادشاہ کی طرف سے طلبی عام طور پر اچھی خبر نہیں ہوتی تھی لیکن اوٹو گیورک جو کہ میگدے برگ کے گورنر تھے، پراعتماد تھے۔ وہ تاریخ کا ایک اہم ترین سائنسی تجربہ کرنے جا رہے تھے۔ گیورک کو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (10) ۔ اینٹارٹیکا (اور ہمالہ)/وہاراامباکر

قطبِ جنوبی تک پہنچنا انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل تھا۔ یہ کام کرنے والے مہم جو ۔۔ ایمونڈسن، سکاٹ، شیکلٹن اور دوسرے ۔۔ تاریخی شخصیات ہیں اور ان کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر ایڈونچر کی زبردست کہانیاں لکھی جا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (9) ۔ نانبائی/وہاراامباکر

بیکری کے سکول میں آپ کو بتایا جائے گا کہ اچھی روٹی بنانے کا راز کیا ہے۔ اور یہ راز ہوا ہے۔ آپ کو اطالوی روٹی بنانی سکھائی جا رہی ہے۔ تازہ خمیر اور پانی کو آٹے اور نمک میں←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (8) ۔ وہیل کا غوطہ/وہاراامباکر

آخری اور بڑا سانس۔ دم کی آخری حرکت۔ اس دیوہیکل جانور کا اب اس فضا سے یہ آخری رابطہ ہے۔ اس وہیل کو اگلے پینتالیس منٹ کے لئے جو بھی چاہئے، وہ اس کے جسم میں ہے۔ اب شکار کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (7) ۔ گیس/وہاراامباکر

سادگی میں خوبصورتی ہے۔ اور جب پیچیدگی کے پیچھے کارفرما سادگی کی اور خوبصورتی کی سمجھ آئے تو یہ پرلطف احساس ہے۔ گیسوں کے مظاہر ایسے ہی بصری سراب ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ایٹموں کی دنیا میں رہتے ہیں۔ مادے کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (6) ۔ پاپ کارن/وہارا امباکر

دھماکہ کسی بھی طرح کا ہو، اچھی چیز نہیں سمجھی جاتی لیکن کچن میں خشک مکئی کے دانوں میں ہوتے چھوٹے چھوٹے دھماکوں کی بات الگ ہے۔ سخت خول والا ہر چھوٹا سے دانہ بہت سی کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، آئرن اور←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (5) ۔ انڈا اور ہبل ٹیلی سکوپ/وہاراامباکر

آپ کے پاس دو انڈے ہیں۔ ایک ابلا ہوا اور دوسرا کچا۔ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کونسا والا ابلا ہوا ہے۔ بغیر توڑے اس کو جاننا کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں کو گھما دیں۔ چند سیکنڈ بعد←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (4) ۔ بچھو اور سائیکل سوار/وہاراامباکر

آپ نے شاید یہ نہ سوچا ہو کہ بچھو اور ساتھ لگی تصویر کے سائیکل سوار کے درمیان کچھ مشترک ہو گا۔ لیکن دونوں اپنی زندگی بچانے کے لئے ایک ہی حربہ استعمال کرتے ہیں (اگرچہ مخالف طریقے سے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (3) ۔ پیٹرن/وہاراامباکر

ہم زمین اور باقی کائنات کی سرحد پر رہتے ہیں۔ کسی صاف رات کو، کوئی بھی چمکدار ستاروں سے بھرے آسمان کے منظر کی داد دے سکتا ہے۔ یہ مستقل اور جانے پہچانے پیٹرن آفاق میں ہماری جگہ سے خاص←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (2) ۔ فزکس اور تہذیب/وہارا امباکر

فزکس کے کائناتی اصول چونکہ ایک ہی ہیں اس لئے ہر ایک کی دسترس میں ہیں۔ جب آپ اس سمجھ کے ہتھیاروں سے لیس ہو جائیں تو دنیا مختلف لگنے لگتی ہے۔ ہم علم کے سمندر کے کنارے پر رہتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (1) ۔ روزمرہ کی فزکس/وہارا امباکر

فزکس میں سائز اور وقت کا معکوس تناسب ہے۔ ایک جانب بہت چھوٹی چیزیں اور بہت چھوٹا وقت جو سب ایٹمک پارٹیکلز کی سٹڈی ہے۔ یہاں کوانٹم فزکس کے اصولوں کا راج ہے۔ سرن لیب اور اس طرح کی دوسری←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (4)-وہاراامباکر

جب ہم ایلین تہذیب کا تصور کرتے ہیں تو عام طور پر ہم خلا کی وسعتوں میں دوسرے سیاروں پر دیکھتے ہیں۔ لیکن ایک اور بہت وسیع ڈائمنشن بھی ہے۔ یہ وقت ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ پچھلے دسیوں←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (3)/وہاراامباکر

ملاڈینو کہتے ہیں، “میرا خیال ہے کہ زمین کے باہر زندگی موجود ہے۔ میں جانتا ہوں کہ میرے اس خیال کے حق میں کوئی بھی شواہد نہیں۔ میرے لئے یہ ایک faith کی پوزیشن ہے”۔ ملاڈینو اس سوال کا صاف←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (2)/وہاراامباکر

کیا ذہین غیرارضی زندگی موجود ہے؟ اگر آپ نے اس کے حق میں دلائل سنے ہیں تو یہ مندرجہ ذیل کیٹگری سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے سیارے کتنے ستاروں پر زندگی ہو سکتی ہے؟ اس کے لئے ڈریک←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (1)/وہاراامباکر

سائنس پر ہونے والی کسی بھی عوامی گفتگو میں چند موضوعات زیادہ توجہ حاصل کرتے ہیں اور کئی بار یہ گرماگرم بھی ہو جاتی ہے۔ اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بات زندگی، شعور اور کائنات کے فنڈامینٹل پہلوؤں←  مزید پڑھیے