میڈیسن کی تمام تاریخ ڈیٹا میں سے پیٹرن تلاش کرنے کی ہے۔ آج سے ساڑھے چار ہزار سال قبل بقراط یہی کام کر رہے تھے۔ قدیم زمانے میں میڈیسن اور جادوگری کو الگ کرنا مشکل تھا۔← مزید پڑھیے
کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں← مزید پڑھیے
امریکی ریاست وسکونسن میں ملزمان کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے الگورتھم استعمال کیا جا رہا تھا جو COMPAS کہلاتا ہے۔ اس کا کوڈ خفیہ ہے۔ ایک ملزم کو سنائی جانے والی سزا متنازعہ رہی جس کے بعد محققین← مزید پڑھیے
امریکی ریاست وسکونسن میں ملزمان کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے الگورتھم استعمال کیا جا رہا تھا جو COMPAS کہلاتا ہے۔ اس کا کوڈ خفیہ ہے۔ ایک ملزم کو سنائی جانے والی سزا متنازعہ رہی جس کے بعد محققین← مزید پڑھیے
محققین کے ایک گروپ نے 2017 میں الگورتھم اور انسانی جج کے فیصلوں کا موازنہ کیا۔ انہوں نے پانچ سال میں نیویارک شہر میں گرفتار ہونے والے ہر شخص کا ریکارڈ لیا۔ اس وقت میں ساڑھے سات لاکھ لوگ ضمانت← مزید پڑھیے
الگورتھم یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کون قصوروار ہے۔ یہ دفاع اور استغاثہ کے دلائل کے وزن کو نہیں جانچ سکتے، شواہد کا تجزیہ نہیں کر سکتے اور یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ آیا ملزم اپنے کئے پر← مزید پڑھیے
عدالت کا کام کسی کو قصوروار یا بے قصور ٹھہرانا ہے۔ اور یہ exact نہیں کیا جا سکتا۔ جج کوئی بھی ہو، اس میں precision نہیں لائی جا سکتی۔ اور قانون کی لغت میں “کافی شواہد”، “معقول شک و شبہہ← مزید پڑھیے
اگست 2011 کو لندن کے علاقے برکسٹن میں ہونے والے احتجاج نے پرتشدد موڑ لے لیا۔ شہر لاقانونیت کی نظر ہو گیا۔ لوٹ مار شروع ہو گئی۔ نکولس رابنسن الیکٹریکل انجینرنگ 23 سالہ طالبعلم تھے جو کہ معمول کے راستے← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں لوگوں کے پاس عالمی رابطے کا نیٹورک ہے۔ ہر طرح کے علم تک رسائی ہے۔ دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں آپ تک چشم زدن میں پہنچ جاتی ہیں۔ سافٹ وئیر اور ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجادات← مزید پڑھیے
ہم عام طور پر خود اپنے بارے میں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم اپنا آزاد ذہن اور رائے رکھتے ہیں۔ غیرمحسوس حربوں سے ہماری رائے پر فرق نہیں ڈالتے جب کہ اس کے ساتھ ہی ساتھ دوسروں کے بارے← مزید پڑھیے
ماہرینِ نفسیات کسی کی شخصیت کے تعین کے لئے پانچ خاصیتیوں پر سکور دیتے ہیں۔ آپ کسی نئی چیز کو کرنے کے لئے کتنا مائل ہیں۔ آپ کتنی جلد رضامند ہوتے ہیں۔ آپ کا اعصاب پر کتنا قابو ہے۔ آپ← مزید پڑھیے
فرض کیجئے کہ میں پرتعیش سیروتفریح کی خدمات پہنچانے والی کمپنی ہوں۔ لوگ میری سائٹ پر آ کر رجسٹر کرتے ہیں اور میرے پاس برسوں سے ان کے ای میل ایڈریس اکٹھے ہو رہے ہیں۔ اگر مجھے یہ معلومات درکار← مزید پڑھیے
کالج کے ایک طالب علم، مارک زکربرگ، نے 2004 میں فیس بک کے نام سے نیا سافٹ وئیر بنایا۔ ان کی اپنے دوست سے چیٹ ہوئی۔ زک: اگر ہارورڈ یونیوورسٹی میں کسی کے بھی بارے میں معلومات چاہیے ہو تو← مزید پڑھیے
پال میہل نے 1954 میں کتاب شائع کی جس میں انسان بمقابلہ الگورتھم کے نتائج کی کارکردگی کا موازنہ تھا۔ اس تفصیل سے لکھی کتاب میں نتیجہ واضح تھا۔ سادہ الگورتھم بھی اپنے فیصلوں کی کارکردگی میں انسانوں کو مات← مزید پڑھیے
حفاظت کے شعبے میں (شکر ہے کہ) ایسی مثالیں کم ہیں کہ الگورتھم کے مقابلے میں انسانی رائے کو ترجیح دی جاتی ہو۔ لیکن یہاں پر ہمیں ایک افسوسناک مثال برطانیہ میں ملتی ہے۔ ایلٹن ٹاورز برطانیہ کا سب سے← مزید پڑھیے
سٹانسلاو پیٹروف روس کے ملٹری افسر تھے۔ ان کا کام نیوکلئیر حملوں کے خلاف بروقت وارننگ سسٹم کی نگرانی تھا۔ اگر کمپیوٹر کی طرف سے ایسا کچھ پکڑا جائے تو ان کا کام تھا کہ وہ فوری طور پر افسرانِ← مزید پڑھیے
آئیڈاہو کی ریاست میں 2012 میں معذور لوگوں میں سے کئی کو بتایا گیا کہ ان کو ملنے والی ریاستی رقم کم کی جا رہی ہے۔ اور اس میں تیس فیصد تک کی کمی کر دی گئی۔ یہ کوئی سیاسی← مزید پڑھیے
بائیس مارچ 2009 کا دن رابرٹ جونز کے لئے اچھا نہیں تھا۔ وہ دوست کی طرف سے واپس آ رہے تھے۔ ان کے خودکار راہنمائی کے جی پی ایس سسٹم نے انہیں ایک شارٹ کٹ بتایا تھا۔ یہ ایک پتلا← مزید پڑھیے
ذہین مشینیں آج کی گرما گرم خبر ہیں۔ ہم ایسی چیز کو کیسے کنٹرول کریں گے جس کو ہم سمجھتے نہیں؟ کیا ان کی صلاحیت اپنے بنانے والوں سے بڑھ جائے گی؟ سپر ذہین مشینیں ہم پر قابض ہو جائیں← مزید پڑھیے
انسان اس وقت اس زمین تک محدود ہے لیکن ہم ہزاروں سال سے اس زمین سے دور ستاروں کو دیکھتے رہے ہیں۔ اب اپنی اس لمبی تاریخ میں ہم پہلی بار اس قابل ہوئے ہیں کہ زمین کے باہر سے← مزید پڑھیے