روداد سفر /مولوی کے پاس صرف کہانیاں ہیں ۔۔قسط 46/شاکر ظہیر
ساتن ( shatian ) گاؤں میں ایک سال تک ہم مقیم رہے ۔ حنا بیٹی اسی اسکول میں پڑھتی تھی اور میری بیوی نے الگ مکان کرائے پر لے رکھا تھا اور وہ قرآن کلاس لیتی تھی ۔ مجھے بھی← مزید پڑھیے
