سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک: 30 فری سیرئین آرمی کے الفاروق کی المیہ داستان ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط15
ڈاکٹر ہدا کی جانب سے ایک اور ای میل ڈیرسلمٰی اسلام و علیکم اُف سلمیٰ میں کیا بتاؤں تمہیں۔کیا سناؤں۔میراشام اور خاص طور پرمیرا حلب تو المیہ داستانوں کا گھر بن گیا ہے۔گزشتہ دنوں میں کیسب Kessab میں تھی۔یہ شامی← مزید پڑھیے
