سفر نامہ:مونا عمیدی۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط27
دمشق میں چم chamپیلس ہوٹل کے بالمقابل نوبل بک شاپ پر دھری مونا عمیدی کی نظموں کے مجموعے کی پھولا پھرولی میں اِس نظم نے پل بھر میں ہی گرفت میں لے لیا تھا۔ آہ بغداد کے سٹور بند ہیں← مزید پڑھیے
