سلیم زمان خان کی تحاریر

ہمیں وہ اپنا کہتے ہیں، محبت ہو تو ایسی ہو/ سلیم زمان خان

حضرت نعمان ابن ثابت بن زوطا بن مرزبان المعروف ابوحنیفه،عام طور پر آپکو امام ابو حنیفہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آپ سنی حنفی فقہ (اسلامی فقہ) کے بانی تھے۔ آپ ایک تابعی اور کم وبیش 6 صحابہ←  مزید پڑھیے

کوئی ایک کام جس سے ابلیس کی شکست ہو؟-سلیم زمان خان

میں نے تنگ آ کر بابے سے پوچھا ۔۔۔یار بابے!!! بس کوئی ایک بات بتا دے تاکہ شیطان کو شکست دے سکوں۔۔ بابا پہلے جھٹکے سے چونکا۔۔ پھر میرا منہ تکنے لگا۔۔ پھر کچھ سوچ کر بولا کوئی ایک بات←  مزید پڑھیے

منافق اور منافقت بھرے معاشرے کی پہچان سورہ الماعون /سلیم زمان خان

کچھ عرصہ سے اپنے اندر کی خامیوں کو بہت ڈھوندنے کی کوششوں میں ہوں  اور دن  بدن یہ احساس ہو رہا ہے کہ مومن تو دور کی بات مسلمان ہی ہو جائیں تو یہ مقام صد شکر ہو گا ۔۔←  مزید پڑھیے

وش کنیّا، جیب کا بچھو ،سَر کی جو ئیں /سلیم زمان خان

ارتھ شاستر چانکیہ کوٹلیہ کی آج سے کم و بیش ڈھائی ہزار سال قبل کی تصنیف ہے۔ جس میں وہ ایسی نوجوان لڑکیوں کا ذکر کرتا ہے جنہیں بچپن سے زہر پلا کر بڑا کیا جاتا،اور پھر انہیں ان مضبوط←  مزید پڑھیے

دکان اور کاروبار کی خیر وبرکت کا وظیفہ/سلیم زمان خان

انجمن کی کسی مشہور پنجابی فلم کا مہورت ( افتتاح) تھا تو انہوں نے غریبوں کے لئے دیگیں بنوائی ہوئی تھیں اور ایک ملا جی کو بلوا کر ختم پڑھوایا اور دعا کروائی کہ فلم ہٹ ہو جائے۔۔فلم کا تو←  مزید پڑھیے

وولف کی کہانی /سلیم زمان خان

چند سال قبل دیر رات کو اپنی اسٹڈی میں بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا کہ سب سےچھوٹی بیٹی کے کمرے سے ہلکی سی  چیخ کی آواز سنائی دی ، سناٹے میں چیخ نے میرا دل پکڑلیا، میں بچوں کے کمرے←  مزید پڑھیے

مثبت اور منفی شخصیت /سلیم زمان خان

اسٹیفن کووی ایک مبلغ، پروفیسر، دینی تعلیم کے ڈاکٹر، ہارورڈ MBA، کاروباری اور قائدانہ کوچ تھے۔قائدانہ صلاحیت اور پر اثر شخصیت کے حصول کے اصولوں پر مبنی ڈاکٹر اسٹیفن کووی کی مشہورزمانہ کتاب “انتہائی پر اثر شخصیات کی 7 عادات”←  مزید پڑھیے

کیا زمین سے اکھاڑنے کا مطلب زمین بدر کرنا ہے؟-سلیم زمان خان

فَاَرَادَ اَنْ يَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِيْعًا آخرکار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰؑ اور قوم کو زمین سے اکھاڑ پھینکے، مگر ہم نے اس کو اوراس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا( الاسراء 103)  ←  مزید پڑھیے

پروگرام تو وڑ گیا ، اور ماسٹر آصف بشیر /سلیم زمان خان

یہ سن 19 سو اندھیرے کا واقعہ ہے  کہ میں ایک ایسے انگلش میڈیم  سکول سے چوتھی جماعت پاس کر چکا تھا کہ اس کے بعد وہاں سے لڑکوں کو آگے نہیں تعلیم دی جاتی ،وہ ایک لڑکیوں کا مشنری←  مزید پڑھیے

من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی/سلیم زمان خان

من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری (امیر خسرو دہلوی) ترجمہ: میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے، میں تن ہوں←  مزید پڑھیے

الگورتھم- اعضاء کی چغلی ،مومن کی انگلی اور سوراخ/سلیم زمان خان

آج سے کوئی 5 سال قبل میں جدید خوراک ( junk food ) اور پورنو گرافی کے درمیان ربط پر ایک لیکچر تیار کر رہا تھا۔۔اس سلسلے میں بہت سا کام خوراک کے اجزاء ترکیبی( یعنی ان میں شامل کیمیکل←  مزید پڑھیے

چنار اور خزاں- فلرٹ ہیں/سلیم زمان خان

وہ میرے قریب آئی۔۔ اتنے قریب کہ اس سرد موسم میں اس کے سانس کی بھاپ میرے چہرے کو گرمانے لگی پھر وہ سرگوشی سے بولی ۔۔ “ذہ تا سرہ ڈیر مینہ کوم” میں نے اس کی آنکھوں میں آنکھیں←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ اور ناچنے گانے والے لوگ/سلیم زمان خان

اس کا شمار مکہ کی بد زبان ترین اور فحش گو عورتوں میں تھا بلکہ پورے مکہ میں اس سے زیادہ مردوں سے بے حیائی کی باتیں کرنے والی بے باک اور بدکلام خاتون شائد کوئی بھی نہیں تھی۔ ایک←  مزید پڑھیے

قرض اور فقر و فاقہ – امت مسلمہ کا المیہ/سلیم زمان خان

آج امت مسلمہ خصوصا اہلیان پاکستان سخت آزمائش اور ابتلاء کے دور سے گزر رہی ہے۔۔ دنیا کے معاشی عدم استحکام اور پاکستان میں بد اعمالیوں و نا انصافی نے انسانوں کو شدید ذہنی مالی اور جسمانی مسائل سے دوچار←  مزید پڑھیے

عشق کی داستان ہے پیارے،اپنی اپنی زبان ہے پیارے/سلیم زمان خان

بہت دن بعد خدا خدا کر کے اسے راضی کیا کہ کہیں ملتے ہیں جب وہ آئی تو ایک تازہ ہوا کا جھونکا اس کے بدن سے لپٹی خوشبو مجھ تک پہلے لے آیا ۔۔ میں یہ سوچ رہا تھا←  مزید پڑھیے

غیر فعال آمدن Passive Income کا نظریہ اور ہم مسلمان/سلیم زمان خان

کچھ عرصہ قبل میرے ایک دوست نے مجھے کہا ۔۔ کمائی حقیقی طور پر وہ ہے جب آپ کام نہ کر رہے ہوں یا سو رہے ہوں تو بھی امدن ہو رہی ہو۔۔ میں چونک پڑا کیونکہ میں ایک دکاندار←  مزید پڑھیے

ہم ناچنے گانے والے ،جہادی لوگ/سلیم زمان خان

اس وقت میں ائیر پورٹ پر بیٹھا ہوں, یہ میرا جہاز کا پہلا سفر ہے، کیونکہ بہت مشکل سے پیسے جمع کر کے جہاز میں جا رہا ہوں لہٰذا گھبرایا ہوا بھی ہوں۔  جہاز چونکہ اب امیر ترین کاروباری حضرات←  مزید پڑھیے

مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(2،آخری حصّہ)

پہلے حصّے کا لنک مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(1) میں بھی اسی تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہوں۔۔ ہسٹیریا اس لئے کہتا تھا کہ میری جسمانی خواہشات پوری نہیں ہو رہیں تھیں اور مجھے ضرورت محسوس ہوتی تھی۔۔←  مزید پڑھیے

حماس ،اسرائیل جنگ ،مختارے گل ودھ گئی اے/سلیم زمان خان

اگر آپ ایک مختصر سی نظر عالمی منظر نامہ پر ڈالیں تو یہ محسوس ہو گا کہ امریکہ،اسرائیل اور بھارت گٹھ جوڑ مستقبل کےکسی خاص منظر نامہ کی طرف عالمی سوچ کو گھسیٹ رہا ہے۔۔ دنیا کے نہ حل ہونے←  مزید پڑھیے

مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(1)

جب میں نے خوب تحقیق کر لی تو میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اب وقت ہے کہ گھر والوں کو بتا دینا چاہیے کہ مجھ میں ایک موذی بیماری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں۔۔ قدرتی  طور پہ اس←  مزید پڑھیے