ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

اسرائیل آذربائیجان بڑھتے تعلقات اور خطے پر اسکے اثرات/ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینیا کچھ عرصے سے خبروں میں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ روس سے آزاد ہونے کے بعد ان دونوں ممالک میں شدید تنازع پیدا ہوگیا۔ بین الاقوامی طور پر آذربائیجان کے تسلیم شدہ علاقے پر←  مزید پڑھیے

کوئی ایران کو اسلحہ نہ بیچے سے ایران اسلحہ نہ بیچے تک کا سفر/ڈاکٹر ندیم عباس

کچھ عرصہ پہلے ایرانی وزیر خارجہ کا انٹرویو دیکھ رہا تھا، وہ بتا رہے تھے کہ ایران عراق جنگ کے دوران میں اقوام متحدہ میں ایران کا سفیر تھا، میں ہر اس ملک کے پاس گیا، جہاں سے کچھ امید←  مزید پڑھیے

برف میں جمتا یورپ اور ایرانی گیس/ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرین روس جنگ زوروں پر ہے، ممکنہ طور پر یہ ختم ہوسکتی تھی، مگر امریکہ کی ترجیحات میں اس جنگ کا روکنا شامل نہیں ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی چاہتے ہیں کہ اس جنگ کو طول دیا جائے۔ اسی←  مزید پڑھیے

یوں لگتا ہے کہ لیکس کا سیزن چل رہا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

پاکستانی معاشرے کی ساخت ایسی ہے، جہاں لیکس کا سلسلہ بہرحال چلتا رہتا ہے۔ ہر خاندان میں لیکس اڑانے والی یا والا پایا جاتا ہے۔ لوگ ایسے اصحابِ لیکس سے خاص تعلقات رکھتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں متوقع خاندانی←  مزید پڑھیے

ایرانی خواتین اور انکی آزادی کی فکر میں غلطاں اہل وطن /ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایرانی سیاسیات کے ایک پروفیسر نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے ملک میں خواتین کتنی آزاد ہیں؟ میں نے کافی مبالغے سے کام لیتے ہوئے بہت کچھ بتا دیا کہ وطن کی عزت عزیز تھی۔ پھر اس نے پوچھا←  مزید پڑھیے

آذربائیجان آرمینیا تنازعے سے اٹھتا دھواں/ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے۔ یہ بنیادی طور پر آمینیائی اور آذری قوموں کی لڑائی تھی جو جدید قومی ریاست میں بارڈروں کے تنازعات میں تبدل ہوگئی ہے۔ 1920ء نگورنو کاراباخ میں پہلی بار آرمینین اور←  مزید پڑھیے

طالبان کی زیر قیادت افغانستان کے مسائل اور مواقع۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

محمد عامر خاکوانی پاکستان کے معروف صحافی ہیں، ان دنوں پاکستان کے صحافیوں کا ایک وفد کابل کے دورے پر ہے یہ اس وفد کا حصہ ہیں۔ انہوں نے وہاں جو کچھ دیکھا اس پر شذروں کی شکل میں اظہار←  مزید پڑھیے

اربعین کے مسائل، کیا ذمہ دار صرف عراقی حکومت ہے؟

کل آفس میں بیٹھا تھا کہ چنیوٹ سے ایک دوست کی کال آئی کہ وہ اسلام آباد کے راستے میں ہیں اور اربعین کے لئے عازم سفر ہونا چاہتے۔ میں نے قلبی خوشی کا اظہار کیا، اس کے بعد وہ←  مزید پڑھیے

سیلابوں کے بدلتے انداز اور ہم۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

روایتی طور پر ہمارا علاقہ دریائے راوی کے آس پاس کے تیس چالیس کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ دریاوں کا رخ موڑنے اور ڈیموں کی قید میں ڈالنے سے پہلے جولائی اگست سیلاب کے مہینے شمارے ہوتے تھے۔ اس میں حکومت←  مزید پڑھیے

ایران یورپ مذاکرات نتائج و خدشات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ایران اور یورپ سمیت دنیا کی بڑی قوتوں کے درمیان ویانا میں مذاکرات کے دور پر دور چل رہے ہیں۔ ایسا تقریباً ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ یہ مزید ایسے ہی چلتا رہتا، مگر یہاں یوکرین جنگ نے سب←  مزید پڑھیے

پانی میں ڈوبتا پاکستان اور لڑتے سیاستدان۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں حادثے جنم لیتے رہتے ہیں اور قدرتی آفات بھی ایک حقیقت ہیں۔ ضرورت سے زیادہ بارشوں کا آجانا ترقی یافتہ اقوام میں بونس اور تیسری دنیا میں مصیبت سمجھا جاتا ہے۔ یہ جملہ وطن عزیز میں دہائیوں سے←  مزید پڑھیے

عزاداری کا ماضی، حال اور مستقبل۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

حافظ صفواں صاحب تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، ان کے والد محترم بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ تھے، بلکہ ان کے والد پروفیسر صدیق صاحب تو جماعت کے قائدین میں سے تھے۔ چند سال پہلے تبلیغی جماعت پر ایک تفصیلی←  مزید پڑھیے

امریکہ چین کو تائیوان میں الجھا رہا ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اگر آپ بین الاقوامی میڈیا کو فالو کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کا شور ہے۔بین الاقوامی بالخصوص مغربی میڈیا اسے کسی معرکے←  مزید پڑھیے

پاکستانی علماء کی کابل آمد اور امن کی امید۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

تحریک طالبان پاکستان اور ریاست پاکستان کے درمیان کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے ساتھ ہی سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے لیے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کرنا بہت ہی مشکل تھا۔ انہی طالبان نے←  مزید پڑھیے

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،←  مزید پڑھیے

تہران کا امریکی صدر کو سفارتی جواب۔۔ڈاکٹر ندیم بلوچ

ہمارے خطے میں حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی قوتیں اپنے اپنے پتے بڑی ہوشیاری سے کھیل رہی ہیں۔ ایک دن تجریہ نگار کہہ رہے ہوتے ہیں کہ مغربی بلاک کا پلڑا بھاری ہے تو اگلے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر اور مشرق وسطیٰ کی تبدیل ہوتی صورتحال۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی صدر جیو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بطور صدر مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے، مگر وہ خطے میں امریکی پالیسی بنانے والے لوگوں میں سے ہیں، جو چالیس سال سے اسرائیلی مفادات کے←  مزید پڑھیے

بدلتے طالبان اور پاکستان۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پاکستان کے لیے ہمیشہ سے ایک مشکل ملک رہا ہے۔ افغانستان میں ہونے والی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوتے ہیں۔ آج بھی چار ملین افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں عسکریت←  مزید پڑھیے

ایران سعودی مذاکرات امکانات و خدشات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور ایران کی براہ راست کوئی سرحد نہیں ملتی، دونوں ممالک کا کوئی سمندری حدود کا جھگڑا بھی نہیں ہے۔ اسی طرح سعودی عرب عالم اسلام کی رہبری کا دعویدار ہے اور خود کو خادم حرمین شریفین کے←  مزید پڑھیے

ترک خارجہ پالیسی ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کافی عرصے سے سوچ بچار میں ہوں اور ترکی کی خارجہ پالیسی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایک دور تھا، ممالک کی پالیسی کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے تھے، جس پر ماہرین پہلے سے بتا دیتے تھے←  مزید پڑھیے