ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

اسلامی نظریاتی کونسل، نئے چیئرمین اور توقعات۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ ہے، جسے آئین پاکستان کے تحت بنایا گیا ہے اور اس کی دو بنیادی ذمہ داریاں ہیں، 1۔پاکستان کے آئین میں موجود قوانین کا جائزہ لینا اور جو قوانین قرآن و سنت کے خلاف←  مزید پڑھیے

بیٹیاں کیوں قتل ہوتی ہیں؟۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

نبی رحمتؐ مدینہ میں تشریف فرما ہیں، محفل میں بیٹیوں کا ذکر چل رہا ہے، آپؐ فرما رہے ہیں کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں، جس نے 3 لڑکیوں کی پرورش کی، ان کی اچھی تربیت کی، ان سے حسن←  مزید پڑھیے

کرکوک میں کیا ہوا؟ آگے کیا ہوگا؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کرکوک شمالی عراق کا ایک انتہائی اہم شہر ہے۔ اس میں عرب، کرد، ترکمان اور ایزدی نسل کے لوگ آباد ہیں، اسی طرح مسیحی، یہودی، ایزدی مذہب اور مسلمانوں میں شیعہ و سنی دونوں اس شہر کے باشندے ہیں۔ عراق←  مزید پڑھیے

نمازِ جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟؟؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

نکاح ایک شرعی عمل ہے، جو بنیادی طور پر دو  فریقوں میاں اور بیوی کے درمیان مل جل کر ایک نئی زندگی کو قانونی و شرعی طور پر آغاز کرنے سے عبارت ہے۔ اسلام سے پہلے عرب میں نکاح کے←  مزید پڑھیے

یمن کے بچے اللہ سے سوال کرتے ہیں۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یہ یمن کے شہر حدیدیہ کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے، اس میں مسلسل ایسے بچے لائے جا رہے ہیں جو ہیضہ سے متاثر ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا ان بچوں کو دیکھ کر حیرت زدہ ہے، بچے کیا ہیں؟←  مزید پڑھیے

کردستان ریفرنڈم یا طبل جنگ؟۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

سرزمین عراق پچھلی کئی دہائیوں سے مسلسل بدامنی کا شکار ہے، اہل عراق یکے بعد دیگرے کئی جنگیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلے صدام کی اپنے  عوام کے خلاف جنگ تھی، عراق کے کویت پر قبضے کے بعد اتحادی ممالک کی←  مزید پڑھیے

امام حسینؑ کی خدا سے باتیں۔ ڈاکٹر ندیم عباس

 دعا و مناجات خدا کے نیک بندوں کی مشترکہ میراث ہے۔تمام انبیائے الہی نے دعاؤں کی صورت میں معارف الہی کا ایک عظیم مجموعہ انسانوں کی رہنمائی کے لیے چھوڑا ہے۔خاتم الانبیاء ؑ کے پروردہ معرفت الہی کی اعلی منزل←  مزید پڑھیے

عزاداری فرض ہے جناب؟؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دہشتگردی کے خلاف قومی بیانیے کی تشکیل کا اجلاس ہو رہا تھا، بریلوی، شیعہ، اہل حدیث اور دیوبندی تمام مسالک کے ایک نمائندے کو یہ موقع دیا گیا کہ وہ اپنے مسلک پر ہونے والے بے جا اعتراضات کو بیان←  مزید پڑھیے

علی ؑ و زہراءؑ کاعقد اور ہمارا طرز عمل۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

آج  بہت زیادہ تعداد میں لوگوں نے سوشل میڈیا  پر حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے عقد کا تذکرہ کیا۔آج ان کا یوم  عقد ہے۔ کائنات کے افضل ترین جوڑوں میں ایک جوڑا  رشتہ ازدواج میں بندھ گیا ہے۔اسلام کے←  مزید پڑھیے

کردار زینبیؑ اور عصر حاضر کی خواتین رہنما

کردار زینبیؑ اور عصر حاضر کی خواتین رہنما ڈاکٹر ندیم عباس یزید طاقت کے گھمنڈ میں تھا شائد فرعون و نمرود کی طرح سوچ رہا تھا ،طاقت میرے ساتھ ہے،اقتدار میرے پاس ہے۔ میں نے ان کے مردوں کو قتل←  مزید پڑھیے