ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں;آہ ثاقب صاحب بھی چل بسے(2,آخری حصّہ)-ڈاکٹر ندیم عباس

ثاقب صاحب کی ایک خوبصورت عادت مشورہ کرنے کی تھی۔ سپیشل کال کرکے بلا لیتے اور چھوٹے چھوٹے معاملات میں مشاورت کرتے۔ یہ ان کا بڑا پن تھا، ورنہ ہم انہیں کیا مشورہ دے سکتے تھے۔؟ آپ نوجوان نسل سے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں؛ آہ! ثاقب صاحب بھی چل بسے(1)-ڈاکٹر ندیم عباس

یادوں کا ایک سیلاب ہے، جو دل میں طوفان برپا کیے ہوئے ہے، آنکھیں ہیں کہ ساون کی طرح برس رہی ہیں، ہمارے ثاقب صاحب چلے گئے۔ پتہ چلا کہ بیمار ہیں تو فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میرے بیٹھنے سے←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر کا دورہ چین،خطہ تبدیل ہورہا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

دسمبر2022ء میں ریاض میں مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک جمع ہوئے اور ان سے چین کے صدر نے خطاب کیا۔ اس کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ←  مزید پڑھیے

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات(2)-ڈاکٹر ندیم عباس

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات پر سلسلہ تحریر چل رہا ہے۔ جب ہم انقلاب اسلامی ایران کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کا ایک بڑا اثر دنیا بھر میں چلنے والی اسلامی تحریکوں پر پڑا۔ یہ واضح ہے کہ ایران←  مزید پڑھیے

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات(حصّہ اوّل)-ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں تبدیلی ایک مسلسل عمل ہے، زندہ معاشرے بدلتے رہتے ہیں۔ جب کسی معاشرے میں جبر حد سے بڑھ جائے اور حکمران طبقہ کی خواہشات پورا ہونے کا نام نہ لے رہی ہوں تو وہاں انقلاب کا ماحول بننے←  مزید پڑھیے

پشاور میں خدا کا گھر جل گیا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

مسجد اللہ کا گھر اور امن کی جگہ ہے، یہاں پر انسان اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے۔یہاں ہر طرح کی تفریق ختم کرکے ایک ہی صف میں کھڑا ہو کر برابری کا پیغام دیا جاتا ہے۔ مساجد اسلام←  مزید پڑھیے

میدانِ سیاست کی گرمیاں اور عمران خان/ڈاکٹر ندیم عباس

لاہور کا سیاسی درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے۔ لاہور متحدہ ہندوستان کے زمانے سے سیاست، ثقافت اور ہر طرح کی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ ایک بات پر عمران خان صاحب کو داد بنتی ہے کہ انہوں نے لاہور←  مزید پڑھیے

جو مختلف سوچتا ہے، اسے مار ڈالیے/ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارا خطہ عمومی طور پر پرامن لوگوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ حد سے بڑھی ہوئی انسانیت دوستی نے دنیا بھر سے مختلف اقوام کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ یہاں بار بار حملہ آور ہوں اور خطے کے وسائل←  مزید پڑھیے

جو مختلف سوچتا ہے، اسے مار ڈالیے/ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارا خطہ عمومی طور پر پرامن لوگوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ حد سے بڑھی ہوئی انسانیت دوستی نے دنیا بھر سے مختلف اقوام کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ یہاں بار بار حملہ آور ہوں اور خطے کے وسائل←  مزید پڑھیے

بدلتے ترکیہ شام تعلقات اور ممکنہ اردگان اسد ملاقات/ڈاکٹر ندیم عباس

بارہ سال پہلے شام میں عرب میں بہار کے نام پر شروع ہونے والا فساد شام کو تباہ برباد کرچکا ہے۔ شام کے عوام در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور وہ ملک جس میں پورے خطے سے لوگ←  مزید پڑھیے

پاک افغان تعلقات پر ٹی ٹی پی کے سائے/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان میں جس کی مرضی حکومت رہی ہو، پاکستان کے لیے وہاں سے خیر کی خبریں بہت ہی کم آئی ہیں۔ اگر پاکستان میں دیکھا جائے تو بڑے بڑے مسائل کی بنیادی وجہ افغانستان میں مسلسل خانہ جنگی کے اثرات←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو کی مذہبی صیہونیوں کے ساتھ واپسی/ڈاکٹر ندیم عباس

اسرائیل میں مسلسل سیاسی تنزل جاری ہے، بار بار کے ہونے والے نام نہاد انتخابات نے منقسم معاشرے کی نشاندہی کی ہے۔ اسرائیلی ریاست سے سیکولرزم کا نقاب اتر رہا ہے اور بڑی تیزی سے پہلے یہودی ریاست بنی اور←  مزید پڑھیے

یوکرین خطے میں مغربی پراکسی کا شکار/ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرین روس جنگ یوکرین کی عوام کے لیے بڑی تباہی لائی ہے۔ بڑی تعداد میں عام لوگ اس جنگ سے متاثر ہو رہے ہیں۔ مغرب نے خطے میں نیٹو کی اجارہ داری کو مستحکم کرنے اور روس کے گرد اپنا←  مزید پڑھیے

مذہب کے نام پر بچیوں کے سکول بند نہ کریں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پر دوسری بار طالبان کی حکومت ہے۔ ان کی اس بار کی حکومت ان کی پہلی حکومت سے زیادہ وسیع ہے، کیونکہ وادی پنجشیر بھی اس بار ان کے قبضے میں ہے، جہاں پچھلی بار طالبان قبضہ نہیں کرسکے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بڑھتا سیاسی بحران اور غیر سنجیدہ سیاسی قیادت/ڈاکٹر ندیم عباس

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ یہاں سیاسی قیادت میں ایسے ناپختہ کردار غالب رہے ہیں، جن کی وجہ سے سیاسی حکومتیں پاوں نہیں جما سکیں۔ سیاستدان نہ دوسرے کو مناسب سپیس دیتے ہیں اور نہ ہی خود ایک←  مزید پڑھیے

میں اسرائیلی ٹی وی سے بات نہیں کرتا/ڈاکٹر ندیم بلوچ

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود صاحب کے ساتھ سفر میں تھا، وہاں انہوں نے فرمایا کہ ایک امریکی پروفیسر میرے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا اور ہم←  مزید پڑھیے

وہ حالات، جب جمہوریت مر جاتی ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز کو عجیب صورتحال درپیش ہے، ووٹ کی طاقت سے بنا یہ آشیانہ بار بار آمریت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس پر مکالمہ نہیں ہوتا کہ کیا وجہ ہے کہ جمہوریت یہاں پنپ نہیں سکی، یا پنپنے نہیں←  مزید پڑھیے

کیا فٹبال ورلڈ کپ میں صرف مغربی اقدار پھیلائی جا سکتی ہیں؟/ڈاکٹر ندیم عباس

2013ء میں ایک کورس میں میرے رومیٹ برازیل کے سنتیارو تھے، جنہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام یوسف رکھا تھا۔ وہ کئی کتب کے مترجم اور روشن دماغ کے مالک تھے۔ مغرب و مشرق کی سیاحت کر رکھی←  مزید پڑھیے

شیعہ مسلمان اور بھائی کا نعرہ لگانے والے مفتی رفیع عثمانی چلے گئے/ڈاکٹر ندیم عباس

مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے جامعہ دارالعلوم کراچی میں جمعۃ المبارک 21 اگست 2020ء میں دوران بیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ بھی مسلمان وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔ پاکستان میں موجود شیعہ کو ہم کافر نہیں کہتے،←  مزید پڑھیے

پانامہ چور سے گھڑی چور تک/ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے حصول میں گزرا۔ پندرہ سال ہاسٹلز میں رہے۔ ہمارے ادارے میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک کمیٹی ہوتی تھی، جس کا بنیادی کام تو کھانا تقسیم کرنا ہی تھا، مگر تھوڑا بہت باورچی←  مزید پڑھیے