مشتاق علی شان کی تحاریر
مشتاق علی شان
کامریڈ مشتاق علی شان مارکس کی ان تعلیمات کو بھولے نہیں جو آج بھی پسماندہ طبقات کیلیے باعث نجات ہیں۔

تانیہ خاصخیلی، انصاف کا منتظر خون۔۔ مشتاق علی شان

ملک میں جاری نیم جاگیردارانہ ، نیم سرمایہ دارانہ ، قبائلی پدر سری سماج میں گھروں سے لے کر کام کی جگہوں ، فیکٹریوں ،کارخانوں اور کھیتوں کھلیانوں تک میں عورتوں کی تذلیل ،قتل وغارت ،صنفی وجنسی امتیازات و تعصبات←  مزید پڑھیے

عالمی سامراج اور مظلوم اقوام۔۔ عاصم اخوند/ ترجمہ ۔ مشتاق علی شان

دنیا بھر کی طرح سندھ میں بھی یہ رائے عام ہوتی جا رہی ہے کہ تاریخ کے اس موڑ پر جب سوویت یونین نہیں رہا تو امریکا ہی وہ عالمی ریاست ہے جو مثبت یا منفی رخ میں ترقی پسند←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کو سلام۔۔مشتاق علی شان

 کراچی (پ ر ) “نیشنل ٹریڈیونین فیڈریشن “(NTUF)کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر منصور،”ہوم بیسڈ وومن ورکرز(HBWWF )کی مرکزی جنرل سیکرٹری زہراخان، ” پورہیت مزاحمت”کے رہنما نثار لغاری،” ورکرز رائٹس موومنٹ “کے رہنما گل رحمن اور” انقلابی آدرش فورم کراچی←  مزید پڑھیے

کامریڈ ڈاکٹرتقی ارانی شہید، ایران کا انقلابی مبارز۔۔ مشتاق علی شان

کامریڈ ڈاکٹر تقی ارانی ایران کی کمیونسٹ تحریک کا ایک اہم حوالہ ہے ۔4فروری 1940 کوئی 78سال گزرے جب رضا شاہ پہلوی کے بندی خانے میں اپنے عہد کے اس روشن دماغ انقلابی کوتاریکیوں کی نذر کرنے کے لیے زہر←  مزید پڑھیے

سرپنچ تلسی داس کی لاش اور ’’نیا پاکستان‘‘ ۔۔مشتاق علی شان

 یہ خبر’’نئے ‘‘ اور’’ پرانے‘‘ پاکستان کے کسی اخبار کی شہ سرخی ، کسی نیوز چینل کی بریکنگ نیوز بن سکی اور نہ ہی ہر مسئلے پر اپنی ’’ماہرانہ رائے‘‘ دینے والے اینکرز کی توجہ پاسکی البتہ سوشل میڈیا پرگردش←  مزید پڑھیے

غزل…. مشتاق علی شان 

یہ  کہکشائیں  سب  نجوم ماہتاب  چھین لو خدائے  تیرگی   سے   اپنا   آفتاب   چھین  لو یہ گلتی پستکوں کےحرف کھوجنے سےفائدہ؟ ورق  ورق  جو  زندگی  ہے وہ کتاب چھین لو قرن قرن جو لکھ  چکے ہیں تلخیاں جہان کی کتابِ  زندگی ←  مزید پڑھیے

اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ پر منعقدہ سیمینار ،NTUFمیں مقررین کا خطاب۔۔مشتاق علی شان

محنت کشوں کے انقلاب نے روس کو دنیا کی عظیم معاشی وسیاسی قوت بنا کر سرمایہ دارانہ نظام پر اپنی برتری ثابت کی سرمایہ دارانہ،جاگیردارانہ ومذہبی سیاسی جماعتوں کے خلاف محنت کش عوام کی متبادل سیاسی قوت وقت کی اہم←  مزید پڑھیے

’’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ‘‘تربت میں مسافر مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتی ہے

تربت میں15نہتے مزدوروں کا قتل ناقابل معافی جرم اور بلوچ حقوق کی تحریک پر کاری ضرب ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کراچی ( پ ر ) ’’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ‘‘ کے مرکزی صدر رفیق بلوچ ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر انقلاب کا محافظ، کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی ۔مشتاق علی شان

آئیے عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا کے پہلے سوشلسٹ انقلاب کے ایک زبردست مساعی پسند اور محافظ کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی کو یاد کریں ۔وہ جو بیلاروس میں منسک کے قریب ڈزرزنیووکے ایک متمول جاگیر←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ،اکیسویں صدی کی غلامانہ سلطنت ۔۔۔مشتاق علی شان

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی سے موسوم ماہی گیروں کی قدیم بستی کراچی سے 60کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانے اور ناکارہ جہاز توڑنے کی صنعت شپ بریکنگ←  مزید پڑھیے

ننگر چنا سندھ کا شعور۔ مشتاق علی شان

6ستمبر کو نصیر آباد سندھ سے جبری طور پر غائب کیا گیاہمارے قلم قبیلے کا انقلابی ساتھی کامریڈ ننگر چنا کسی ناقابلِ فہم وجہ سے اپنی جبری گمشدگی کا دوسرا ماہ کسی نامعلوم مقام پر نامعلوم حالات میں گزار رہا←  مزید پڑھیے

فسانہ ء امن۔۔۔مشتاق علی شان

فسانہ ء امن ۔۔۔(گزشتہ برس کامریڈ چے گویرا کےیومِ شہادت پر کہی گئی ایک نظم) میں جنگ مخالف نظم کہوں ؟ میں کیسے امن کا گیت لکھوں ؟ میں پہلی جنگ سے آج تلک واقف تاریخ کی رات سے ہوں←  مزید پڑھیے

شمشیر الحیدری: نئی روشنی کا سندھی استعارہ۔۔۔۔ مشتاق علی شان

شمشیر الحیدری جدید سندھی ادب کا ایک معتبر حوالہ ، ایک کثیر الجِہات شخصیت کا نام ہے ۔ ا نھوں نے شعر وادب سے لے کر صحافت ،تحقیق اور تراجم تک کے میدانوں میں اپنا لوہا منوایا اور سندھی ادب←  مزید پڑھیے

چلی سے نیو یارک اور کراچی تک، تین نائن الیون

ہم طبقات میں منقسم جس دنیا میں رہتے ہیں یہاں ہر طبقے کے ، ہر قوم کے،ا نسانوں کے ہر گروہ کے اپنے اپنے المیے، اپنے دکھ درد ، اپنی خوشیاں ، اپنے تہوار، اپنے جشن ،اپنے روزِ ماتم اپنے←  مزید پڑھیے

کامریڈ نور محمد ترہ کئی کے ناول کے غائب صفحات ڈھونڈنے والے کامریڈ ننگر چنا بھی غائب کر دیے گئے!

گزشتہ دنوں سندھ کے شہر نصیر آباد میں مقیم ہمارے دوست اور بہترین مترجم ( کامریڈ ننگر چنا شاید سندھ کے واحد ترجمہ نگار ہیں جنہوں نے اردو ، پشتو ، پنجابی اور سرائیکی زبانوں سے سندھی زبان میں ادبی←  مزید پڑھیے

کامریڈ نذیر عباسی شہید کا خط، بنام جنرل ضیاالحق

جناب’’ شہیدِ فسادِ افغانستان!‘‘ آداب و تسلیمات کے تکلّفِ بے جا میں پڑنے کو میں عبث و بیکار سمجھتا ہوں ، کیوں کہ میں اور میرے قبیلے کے لوگ ’’سرخ سلام‘‘ اور ’’لال سلام‘‘ جیسے لفظوں کی حرمت پر یقین←  مزید پڑھیے

نکسل واد کا بانی: کامریڈ چارو مجمدار

28جولائی 1972کا سورج غروب ہو چکاہے ،مشرقی بنگال کےبدنام زمانہ لال بازار تھانے سے پولیس کی بھاری نفری ایک لاش کو لے کر شمشان گھاٹ پہنچتی ہے۔پولیس نے چاروں طرف سے شمشان گھاٹ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور کسی←  مزید پڑھیے

کامریڈ نور محمد ترہ کئی کی صد سالہ سالگرہ

کامریڈ نور محمد ترہ کئی کی صد سالہ سالگرہ مشتاق علی شان افغانستان کی تاریخ ساز کمیونسٹ پارٹی’’ حزبِ دموکراتیک خلق افغانستان ‘‘(PDPA)کے مؤسس ،انقلابِ ثور کے بانی ،مارکسی لیننی دانشور اور پشتو زبان کے ممتاز انقلابی ادیب کامریڈ نور←  مزید پڑھیے

عراق : اشتراکیت ،قوم پرستی اور سامراج

عراق : اشتراکیت ،قوم پرستی اور سامراج مشتاق علی شان gt; 14جولائی 1958جدید عرا ق کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب فوج میں خفیہ طور پر موجود ’’ فری آفیسرز ‘‘ نامی وطن پرست گروپ نے انیسویں بریگیڈ←  مزید پڑھیے

رابرٹ موگابے اور ان کا زمبابوے

’’روڈیشیا‘‘ اور رابرٹ موگابے یہ نام بیسوی صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں نہ صرف افریقہ بلکہ دنیا بھر میں سامراجیت اور سفید فام نسل پرستی کے خلاف مزاحمت کے درخشاں استعارے کے طور پر نمایاں ہوئے ۔زمبابوے جسے←  مزید پڑھیے