مشتاق علی شان کی تحاریر
مشتاق علی شان
کامریڈ مشتاق علی شان مارکس کی ان تعلیمات کو بھولے نہیں جو آج بھی پسماندہ طبقات کیلیے باعث نجات ہیں۔

الوداع سندھی نکسلائٹ کامریڈ محمد خان احمدانی

سندھ کے انقلابی سپوت کامریڈ محمد خان احمدانی ہم سے رخصت ہوئے. ان کامادی جسم ہمیشہ کے لیے سندھو دھرتی میں تحلیل ہو کر اس کا جزو لانیفک بن جائے گا، جہاں سے یہ مجتمع ہوا تھا. کامریڈ سے کئی←  مزید پڑھیے

کامریڈ بھگت سنگھ کے نام خط ،جو میں لکھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔مشتاق علی شان

23مارچ کامریڈ بھگت سنگھ، کامریڈ سکھ دیو اور کامریڈ راج گرو کی شہادت کی چھیاسیویں یاد کا دن۔ سوچا تھا اس موقع پر کامریڈ بھگت سنگھ کو ایک خط لکھوں گا جس کی ابتدا لال سلام نہیں بلکہ انقلاب زندہ←  مزید پڑھیے

کامریڈ کاکا جی صنوبر حسین مومند:ایک انقلابی مبارز۔۔۔۔۔مشتاق علی شان

3جنوری کامریڈ کاکا جی صنوبر حسین مومند کا 56واں یومِ وفات ہے ۔ کاکا جی کے نام سے معروف کامریڈ صنوبر حسین نہ صرف پختونخوا بلکہ پورے برصغیر میں محنت کار انسانوں کے طبقاتی مبارزے اورسامراج مخالف جدوجہد کا ایک←  مزید پڑھیے

1968کی تحریک آج بھی سرمایہ داری ، سامراجیت اور آمریت کے خلاف عوامی مزاحمت کی علامت ہے

1968کی تحریک آج بھی سرمایہ داری ، سامراجیت اور آمریت کے خلاف عوامی مزاحمت کی علامت ہے ( 1968کی تحریک کے 50سال مکمل ہونے پرنیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن(NTUF)کے زیر اہتمام اجتماع میں خطاب) کراچی ( پ ر)دنیا بھر کی طرح←  مزید پڑھیے

کاوہ آہن گر (نظم)۔۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان

ایک ضحاک کے کاندھوں پر بیٹھے ہیں دو اجگر جانے کب سے چاٹ رہے ہیں ذہنوں کا جوہر اس بستی میں کب اترے گا کاوہ آہن گر “باغی” ہیں بازار کی زینت بیچ چکے لشکر شاعر کے سب شبد بکاؤ←  مزید پڑھیے

حسن بن صباح”، تصنیف پروفیسر جواد المسقطی، ترجمہ وحواشی جون ایلیا

آج 8 نومبر کو جون ایلیا کی سولہویں برسی پر ان کی ترجمہ کردہ اس نایاب کتاب کا PDF حاضر ہے. https://drive.google.com/file/d/1nnl3UfqO5dC4mI2lWShf_54GFlBIE5ER/view جنابِ حسن بن صباح کی ممتاز انقلابی شخصیت اور مبارزے سے متعلق اس کتاب کی عرصے سے تلاش←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 2016 گڈانی سانحہ کی دوسری برسی کی یاد میں ریلی‎

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں جاپانی آئل ٹینکر میں یکم نومبر 2016 کو آگ لگنے کے بدترین سانحہ میں شہید ہونے والے 29 محنت کشوں کی دوسری برسی کے موقع پر نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام ایک←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ،اکیسویں صدی کی غلامانہ سلطنت۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی سے موسوم ماہی گیروں کی قدیم بستی کراچی سے 60کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانے اور ناکارہ جہاز توڑنے کی صنعت شپ بریکنگ←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ میں جاری موت کا رقص اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،این ٹی یو ایف

گڈانی شپ بریکنگ یارڈز بلوچستان میں موت کا رقص جاری ہے. صنعتکاروں، لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومتوں کی لیبر قوانین کے عدم اطلاق اور کام کی جگہوں پرمحنت کشوں کی صحت وسلامتی سے مسلسل کھلواڑ کے باعث ایک بات←  مزید پڑھیے

مزدوروں کیلئے ہیلتھ اور سیفٹی کے انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ،یونین سازی کا بھی حق دیا جائے،مزدور رہنما

کراچی (پ۔ر)صنعتی اداروں کے مالکان، بین الاقوامی برانڈز اور حکومت نے سانحہ بلدیہ کے چھ سال گزرنے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا۔ انکی مجرمانہ بے حسی کی وجہ سے کام کی جگہوں پر مسلسل حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

جان میک کین : جنگی ہیرو یا جنگی مجرم؟۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان

گزشتہ دنوں امریکی سینیٹر، ری پبلکن پارٹی کے رہنمااور سابق صدارتی امیدوار جان میک کین کی موت پر امریکا سمیت عالمی سیاسی شخصیات نے تعزیتی تاثرات کاا ظہار کیا۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب اور سابق صدر آصف←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس ٹریڈ یونینز مخالف ریمارکس واپس لیں ،نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن

کراچی (پ ر)’’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن“(NTUF)اور ”ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن“(HBWWF)کے زیر اہتمام آج سہہ پہرPMAہاؤس کراچی میں ایک سیمینار بعنوان ”ٹھیکہ داری نظام، مزدور حقوق اور عدلیہ کا کردار“منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں، گھر←  مزید پڑھیے

سپریم جوڈیشل کونسل چیف جسٹس کے مزدورمخالف بیان کا نوٹس لے:مشتاق علی شان

(رپورٹ :مشتاق علی شان)چیف جسٹس کی طرف سے ٹریڈ یونینز پر پابندی کے ریمارکس صنعتکاروں کو مظالم جاری رکھنے کاپروانہ اور مزدوروں کے زخموں پر نمک پاشی ہے سپریم جوڈیشل کونسل ،وکلا کی تنظیمیں اور سینٹ اس صورتحال اورمحنت کشوں←  مزید پڑھیے

باغی روحوں کی بازگشت۔۔۔۔ مشتاق علی شان

 حضورِ والا برا نہ مانیں! کہ گُنگ صدیوں کا گُنگ ورثہ زبان ملتے ہی گستاخ ٹھہرا بجا جسارت بری ہے لیکن یہ باغی روحوں کی بھٹکی سوچوں کی پرکاہ برابر بھی وقعت نہیں ہے ہماری چپ کی زباں درازی شمارکیوں←  مزید پڑھیے

میری آخری نظم ۔۔۔۔مشتاق علی شان

تخیل خود جہاں اپنی حدِ پرواز طے کر لے جہاں لفظوں کا آہنگ خامشی کا ساز طے کر لے جہاں ملبوسِ عریانی پہن کر حرف سجتے ہوں جہاں پر حرف کی اوقات ہی کیا ظرف بکتے ہوں جہاں رسمِ زباں←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا ،امریکی سامراج اور سوویت یونین ۔۔۔مشتاق علی شان

گزشتہ دنوں عوامی جمہوریہ کوریا (شمالی کوریا) کے صدر کم جون اُن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی ملاقات اور جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے اعلامیے پر دستخط کی بازگشت←  مزید پڑھیے

زندگی کے قہقہوں میں سدا بہارخانم گوگوش۔۔تعارف وترجمہ ۔مشتاق علی شان

بلبلِ ایران کہلانے والی خانم گوگوش کا اصل نام فائقہ آتشیں ہے ۔ستر کی دہائی کے ایران کی یہ مشہور ومقبول گلوکارہ اور اداکارہ 1979کے ’’ انقلابِ ایران ‘‘ تک تیس فلموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھا چکی تھیں←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ سندھ کے حضور۔۔۔ مشتاق علی شان

ترا تخت سلامت یونہی رہے ترا بخت سلامت یونہی رہے ترے پیر وڈیرے زندہ رہیں بدنام لٹیرے زندہ رہیں تری “خاکی فطرت” خاک رہے تو “پاک” ہے جیسا ” پاک” رہے ہم “عقل سے عاری” سندھ باسی صدیوں کی بیماری←  مزید پڑھیے

یکم مئی 1886: جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں، جب خون ِ جگر برفاب بنا۔۔۔۔مشتاق علی شان

یکم مئی 1886وہ تاریخ ساز دن تھا جب امریکا کے شہر شکاگو کی فیکٹریوں اور کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے غیر انسانی اوقاتِ کار، حالاتِ کار اور اجرتوں میں اضافے جیسے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے پر←  مزید پڑھیے

محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر کراچی میں ریلی

کراچی (پ۔ ر) عورتوں کے خلاف امتیازی قوانین کے خاتمے اورعورت دشمن سماجی رویوں کو ختم کرکے ہی سماج کو ترقی پسند اور جمہوری بنایا جا سکتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ جاگیردارانہ ، قبائلی اور عقائد کی←  مزید پڑھیے