• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • گڈانی شپ میں جاری موت کا رقص اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،این ٹی یو ایف

گڈانی شپ میں جاری موت کا رقص اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،این ٹی یو ایف

گڈانی شپ بریکنگ یارڈز بلوچستان میں موت کا رقص جاری ہے. صنعتکاروں، لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومتوں کی لیبر قوانین کے عدم اطلاق اور کام کی جگہوں پرمحنت کشوں کی صحت وسلامتی سے مسلسل کھلواڑ کے باعث ایک بات پھر دوران کار شپ پر لگنے والی آگ سے جھلسنے کے نتیجے میں 7محنت کش زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں.
نیشنل ٹریڈیونین فیڈریشن (NTUF) طویل عرصے سے اس ہلاکت خیز صورتحال کی نشاندہی اور اس کے سدباب کے لیے جدوجہد کر رہی ہے لیکن اس کی آواز پر کوئی کان دھرنے پر تیار نہیں. گڈانی شپ بریکنگ میں لیبر قوانین کے اطلاق،ہیلتھ و سیفٹی کے ٹھوس اقدامات، ورکرز کے انجمن سازی اور اجتماعی سوداکاری کا حق تسلیم کرنے اور شپ بریکنگ سے متعلقہ ہانگ کانگ کنونشن کی توثیق کیے بغیر اس صورتحال میں بہتری کے امکانات محض ایک دھوکہ ہے جسے وقتاً فوقتاً لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومتی کل پرزوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے تاوقتیکہ گڈانی کے محنت کشوں پر ٹوٹ پڑنے والی ہر نئی قیامت ان کا پول کھول دیتی ہے.
گڈانی شپ بریکنگ میں مسلسل حادثات کے نتیجے میں کام کے دوران محنت کشوں کی اموات معمول ہے لیکن اب تک وہاں نہ تو اسپتال، ہنگامی بنیادوں پر زخمیوں کی امداد اور نہ ہی ایمبولینس سروس موجود ہے.ہر بار کی طرح اس بار بھی ایدھی فاونڈیشن کے رضاکاروں کی ایمبولینس نے بروقت زخمی محنت کشوں کو کراچی علاج کے لیے منتقل کیا ہے جو شپ بریکنگ کی صنعتوں سے سالانہ اربوں روپے کمانے والے سرمایہ داروں، لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومتوں پر ہمیشہ کی طرح سوالیہ نشان ہے.

” KRUTI “An oil tanker cough fire at plot #9/10 owned by Allam Khan today, seven workers injured & shifted to burns ward civil hospital Karachi with the help of Edhi Foundation.

Names of injured workers are Abdul Qayoom, Khaliq, Muhammad Din, Muhammad Azam, Muhammad Akram, Muhammad Jabbar & Ehsan Ullah, three are critical condition.

Thanks Faisal Edhi for quick response & action to safe lives of workers.

This yard’s like others, all workers work under contact system which is illegal according to labour laws. Jamadar’s (ontractor) name is Rahim Khan.

There was difficulty for fire brigade to reach near the ship to stop fire.

Union representatives are there in rescue work along with Edhi Foundation volunteers.

The NTUF president Muhammad Rafiq Baloch & Bashir Mehmoodani, president of Gadani Ship breaking Workers Union strongly condemn the increase in fire accidents and blamed that concern departments & ship owners least bother about respect to health & safety standards st the yards.

Yesterday Balochistan Labour Minister visited the yard and inquired about working & living conditions of Gadani Ship breaking yards. He also accompanied with Rafiq Baloch, president NTUF & Bashir Mahmoodani, union president.

Last week there was fire on Ship at another yards #6/7 but fortunately no worker was there at the time of fire.

Advertisements
julia rana solicitors london

National Trade Union Federation Pakistan (NTUF) demands implementation of Labour laws and safety standards in true spirit, recognize workers right of unionization & bargain collectively & rectification of Hong Kong Convention on Ship building & ship breaking.

Facebook Comments

مشتاق علی شان
کامریڈ مشتاق علی شان مارکس کی ان تعلیمات کو بھولے نہیں جو آج بھی پسماندہ طبقات کیلیے باعث نجات ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply