مشتاق علی شان - ٹیگ

اے چاند بھٹائی سے کہنا۔۔۔انور پیر زادو/ترجمہ:مشتاق علی شان

اے چاند بھٹائی سے کہنا! جس رات میں تو نے شعر کہے وہ رات ابھی تک جاری ہے سورج کی تمازت ہے ویسی صحرا میں سفر وہ جاری ہے میں کس سے اپنا درد کہوں؟ اے چاند بھٹائی سے کہنا←  مزید پڑھیے

علی حیدر بلوچ اور غائب بلوچوں کا قافلہ۔۔ظفر کریمی/ترجمہ: مشتاق علی شان

2013 کا سال اورنومبر کے ایام تھے ، کوئٹہ سے کراچی کی سمت یخ بستہ ہوائیں اور تھکے ماندہ بلوچ ایک ساتھ آن وارد ہوئے ۔ میں قافلے(لانگ مارچ ) کے شرکاء کے ساتھ گفت وشنید( انٹرویوز) کے لیے بلوچستان←  مزید پڑھیے

چے گویرا کے پہلے یومِ شہادت پر۔۔۔۔۔۔ کامریڈکم ال سنگ

(کامریڈ کم ال سنگ نے یہ مقالہ اکتوبر1968میں کامریڈ چے گویرا کے پہلے یومِ شہادت کے موقع پر ایشیا،افریقہ اور لاطینی امریکا کے اتحاد کی تنظیم کے نظریاتی مجلہTRICONTINENTAL کے لیے تحریر کیا تھا) لاطینی امریکا کا سپوت کامریڈ ارنسٹو←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ،اکیسویں صدی کی غلامانہ سلطنت۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی سے موسوم ماہی گیروں کی قدیم بستی کراچی سے 60کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانے اور ناکارہ جہاز توڑنے کی صنعت شپ بریکنگ←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ میں جاری موت کا رقص اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،این ٹی یو ایف

گڈانی شپ بریکنگ یارڈز بلوچستان میں موت کا رقص جاری ہے. صنعتکاروں، لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومتوں کی لیبر قوانین کے عدم اطلاق اور کام کی جگہوں پرمحنت کشوں کی صحت وسلامتی سے مسلسل کھلواڑ کے باعث ایک بات←  مزید پڑھیے

مزدوروں کیلئے ہیلتھ اور سیفٹی کے انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ،یونین سازی کا بھی حق دیا جائے،مزدور رہنما

کراچی (پ۔ر)صنعتی اداروں کے مالکان، بین الاقوامی برانڈز اور حکومت نے سانحہ بلدیہ کے چھ سال گزرنے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا۔ انکی مجرمانہ بے حسی کی وجہ سے کام کی جگہوں پر مسلسل حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

جان میک کین : جنگی ہیرو یا جنگی مجرم؟۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان

گزشتہ دنوں امریکی سینیٹر، ری پبلکن پارٹی کے رہنمااور سابق صدارتی امیدوار جان میک کین کی موت پر امریکا سمیت عالمی سیاسی شخصیات نے تعزیتی تاثرات کاا ظہار کیا۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب اور سابق صدر آصف←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس ٹریڈ یونینز مخالف ریمارکس واپس لیں ،نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن

کراچی (پ ر)’’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن“(NTUF)اور ”ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن“(HBWWF)کے زیر اہتمام آج سہہ پہرPMAہاؤس کراچی میں ایک سیمینار بعنوان ”ٹھیکہ داری نظام، مزدور حقوق اور عدلیہ کا کردار“منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں، گھر←  مزید پڑھیے

سپریم جوڈیشل کونسل چیف جسٹس کے مزدورمخالف بیان کا نوٹس لے:مشتاق علی شان

(رپورٹ :مشتاق علی شان)چیف جسٹس کی طرف سے ٹریڈ یونینز پر پابندی کے ریمارکس صنعتکاروں کو مظالم جاری رکھنے کاپروانہ اور مزدوروں کے زخموں پر نمک پاشی ہے سپریم جوڈیشل کونسل ،وکلا کی تنظیمیں اور سینٹ اس صورتحال اورمحنت کشوں←  مزید پڑھیے

باغی روحوں کی بازگشت۔۔۔۔ مشتاق علی شان

 حضورِ والا برا نہ مانیں! کہ گُنگ صدیوں کا گُنگ ورثہ زبان ملتے ہی گستاخ ٹھہرا بجا جسارت بری ہے لیکن یہ باغی روحوں کی بھٹکی سوچوں کی پرکاہ برابر بھی وقعت نہیں ہے ہماری چپ کی زباں درازی شمارکیوں←  مزید پڑھیے

میری آخری نظم ۔۔۔۔مشتاق علی شان

تخیل خود جہاں اپنی حدِ پرواز طے کر لے جہاں لفظوں کا آہنگ خامشی کا ساز طے کر لے جہاں ملبوسِ عریانی پہن کر حرف سجتے ہوں جہاں پر حرف کی اوقات ہی کیا ظرف بکتے ہوں جہاں رسمِ زباں←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا ،امریکی سامراج اور سوویت یونین ۔۔۔مشتاق علی شان

گزشتہ دنوں عوامی جمہوریہ کوریا (شمالی کوریا) کے صدر کم جون اُن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی ملاقات اور جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے اعلامیے پر دستخط کی بازگشت←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ سندھ کے حضور۔۔۔ مشتاق علی شان

ترا تخت سلامت یونہی رہے ترا بخت سلامت یونہی رہے ترے پیر وڈیرے زندہ رہیں بدنام لٹیرے زندہ رہیں تری “خاکی فطرت” خاک رہے تو “پاک” ہے جیسا ” پاک” رہے ہم “عقل سے عاری” سندھ باسی صدیوں کی بیماری←  مزید پڑھیے

ہندو نوجوان سے زیادتی کے ملزم کو سزا دی جائے،مشتاق علی شان

دڑو (سجاول)میں ہندو نوجوان پرکاش کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر قرار واقع سزا دی جائے۔ سندھ میں ہندو باشندوں کے خلاف ہونے والے مسلسل انسانیت سوز جرائم پیپلز پارٹی کی قیادت اور سیکولر←  مزید پڑھیے

محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر کراچی میں ریلی

کراچی (پ۔ ر) عورتوں کے خلاف امتیازی قوانین کے خاتمے اورعورت دشمن سماجی رویوں کو ختم کرکے ہی سماج کو ترقی پسند اور جمہوری بنایا جا سکتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ جاگیردارانہ ، قبائلی اور عقائد کی←  مزید پڑھیے

تانیہ خاصخیلی، انصاف کا منتظر خون۔۔ مشتاق علی شان

ملک میں جاری نیم جاگیردارانہ ، نیم سرمایہ دارانہ ، قبائلی پدر سری سماج میں گھروں سے لے کر کام کی جگہوں ، فیکٹریوں ،کارخانوں اور کھیتوں کھلیانوں تک میں عورتوں کی تذلیل ،قتل وغارت ،صنفی وجنسی امتیازات و تعصبات←  مزید پڑھیے

عالمی سامراج اور مظلوم اقوام۔۔ عاصم اخوند/ ترجمہ ۔ مشتاق علی شان

دنیا بھر کی طرح سندھ میں بھی یہ رائے عام ہوتی جا رہی ہے کہ تاریخ کے اس موڑ پر جب سوویت یونین نہیں رہا تو امریکا ہی وہ عالمی ریاست ہے جو مثبت یا منفی رخ میں ترقی پسند←  مزید پڑھیے

سرپنچ تلسی داس کی لاش اور ’’نیا پاکستان‘‘ ۔۔مشتاق علی شان

 یہ خبر’’نئے ‘‘ اور’’ پرانے‘‘ پاکستان کے کسی اخبار کی شہ سرخی ، کسی نیوز چینل کی بریکنگ نیوز بن سکی اور نہ ہی ہر مسئلے پر اپنی ’’ماہرانہ رائے‘‘ دینے والے اینکرز کی توجہ پاسکی البتہ سوشل میڈیا پرگردش←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر انقلاب کا محافظ، کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی ۔مشتاق علی شان

آئیے عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا کے پہلے سوشلسٹ انقلاب کے ایک زبردست مساعی پسند اور محافظ کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی کو یاد کریں ۔وہ جو بیلاروس میں منسک کے قریب ڈزرزنیووکے ایک متمول جاگیر←  مزید پڑھیے

ننگر چنا سندھ کا شعور۔ مشتاق علی شان

6ستمبر کو نصیر آباد سندھ سے جبری طور پر غائب کیا گیاہمارے قلم قبیلے کا انقلابی ساتھی کامریڈ ننگر چنا کسی ناقابلِ فہم وجہ سے اپنی جبری گمشدگی کا دوسرا ماہ کسی نامعلوم مقام پر نامعلوم حالات میں گزار رہا←  مزید پڑھیے