مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

خواتین کے خلاف ذہنی ہراسمنٹ ،آخر کب تک؟-تحریر/ملیحہ سیّد

ہائے بڑے دنوں بعد کنوارے ہاتھوں کا کھانا کھایا ہے سواد ہی آ گیا۔ اس ایک جملے کے خلاف احتجاج نے مجھے ہر طرح کی ہتک برداشت کرنے پر مجبور کیا اور جب میری ہمت جواب دے گئی، میں نے←  مزید پڑھیے

پہنچی وہیں پہ خاک/ڈاکٹر حفیظ الحسن

صحارا کا ریگستان اتنا بڑا ہے کہ اس میں تقریباً 12 پاکستان سما جائیں۔ دنیا کا گرم ترین صحرا جہاں حدِ نگاہ تک ریت ہی ریت۔ یہاں راستہ بھٹکنے والے مشکل سے ہی مل پاتے ہیں۔ شمالی و وسطی افریقہ←  مزید پڑھیے

مردان واقعہ اور الفاظ کا غلط استعمال/محمد عرفان

میرا موقف اس حوالے سے تب تبدیل ہُوا جب میں نے اس مردان واقعے کی ویڈیو دیکھی۔ اس واقعے کے نتیجے میں قتل ہونے والا شخص بظاہر کوئی کم درجے کا عالم دین دکھائی  دے رہا ہے اور جس شخص←  مزید پڑھیے

توہین/ابو جون رضا

کل ایک مولوی توہین کے نام پر مجمع کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یہ وہی پودا ہے جس کی برسوں مولویوں نے ہی آبیاری کی اور وہ تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا۔ مولویوں نے اس ظلم و←  مزید پڑھیے

نور جہاں اور ہم/محمد فیصل

کراچی کے چڑیا گھر کئی سالوں سے بچوں کو سیر کرانے والی ہتھنی “نور جہاں” مرگئی۔ جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم فور پاز نے نورجہاں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت(3)-جمیل آصف

دن بدن  بھڑکتے سیاسی آتش فشاں نے معاشرے کو اپنی تپش کی لپیٹ میں لیا ہوا تھا ۔ہر شخص کا سیاسی شعور اپنے من پسند راہنما کے دفاع کے لئے تاویلات گھڑتا، مختلف مباحث اور محافل میں دفاع کے لیے←  مزید پڑھیے

بھارت کیساتھ تعلقات کیسے ہونے چاہئیں ؟-تحریر/حیدر جاوید سیّد

الحمدللہ دیگر شعبوں کی طرح پاکستان خارجہ امور کے ماہرین میں بھی خودکفیل ہوگیا ہے۔ دنیا بھر میں ہمارے محنت کشوں اور ماہرین کی پہلے ہی بڑی مانگ ہے۔ اب اگر خارجہ امور کے نومولود نابغوں کو کرائے پر دینے←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے (قسط نمبر 5)۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 5۔۔۔۔ چھوٹا بھائی راشد اور میں والدصاحب کے لیےرات کا کھانا لے کر روزنامہ سیاست کے دفتر آئے ہوئے ہیں جہاں والدصاحب نیوزایڈیٹر ہیں۔بیدار سرمدی، وجیہہ شاہ، حسین←  مزید پڑھیے

میں اہم ،یہ میرا وہم/یوحنا جان

بدقسمتی کہوں یا جاہلوں کی پہچان کرنے کا موقع ،اس کشمکش کی نگاہ میں قلم نے چلنے کا حوصلہ دیا اور چل پڑا ۔ اپریل 2014 ء میں پاکستان کی عدلیہ کا حصہ بننا پڑا ،افسوس کا مقام یہ ہے←  مزید پڑھیے

سُکّی ٹاہلی/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پہلی دفعہ جب نذیراں نے یہ بات سُنی تو اِسے یقین ہی نہیں آیا کہ حکومت کچّے میں سندھو ندی کے اوپر ایسے دروازے تعمیر کر رہی ہے کہ جن کو بند کرنے سے اتنا بڑا ہُڑ (سیلابی پانی) آئے←  مزید پڑھیے

ٹھہرے موسم میں بکھرتی ہوئی نظم/حامد یزدانی

ٹھہرے موسم میں بکھرتی ہوئی نظم باغ کیا ہے نِرا بیاباں ہے شاعری حرف سے خفا ٹھہری آنکھ شاید ہے خواب سے گہری چاندنی چاند سے گریزاں ہے اک مگر جگمگا رہا ہے کوئی گوشۂ ضبط کی نمی سے پرے←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

خدا کا عقیدہ/مبشر حسن

کہا جاتا ہے کہ خدا کی بنیاد پر کائنات کی توجیہہ کرنا اصل مسئلے کا حل نہیں ۔ کیوں کہ پھر فوراً یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر خدا نے کائنات کو بنایا تو خدا کو کس نے بنایا۔←  مزید پڑھیے

رومی وہیں تھا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ٹیکسی نے ہوٹل کے سامنے آکر ہارن بجایا۔ میں عثمانیہ دور کے طرز پر بنے ہوٹل کے کاؤنٹر پر چیک آؤٹ کر کے بِل ادا کر رہا تھا۔ دسمبر کی اُس شام میں خوش تھا۔ بالآخر بچپن کا خواب پورا←  مزید پڑھیے

میرا داغستان/سراجی تھلوی

“بازار کی زینت ہوتے ہیں وہ رنگین و منقش برتن جو اطراف میں بکھری مٹی سے کمہار بنایا کرتے ہیں ہاں یونہی وہ اشعار جنہیں سُن سُن کے زمانہ جھوم اُٹھے ہر لب پہ مچلتے لفظوں سے فنکار تراشا کرتے←  مزید پڑھیے

غیرجانبداری، بدزبانی اور موروثیت/ حیدر جاوید سید

ہمارے ہاں آجکل صحافیوں بالخصوص ان صحافیوں سے جو پی ٹی آئی رجیم کے ناقد ہیں یہ تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ غیرجانبداری کا مظاہرہ کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی لوگ ان صحافیوں، اینکروں اور یوٹیوبرز کے←  مزید پڑھیے

لوئیس پاسچر (1895ء- 1822ء)-مبشر حسن

فرانسیسی کیمیادان اور ماہر حیاتیات لوئیس پاسچر طب کی تاریخ میں ایک انتہائی ممتاز شخصیت تسلیم کیا جاتا ہے۔ پاسچر نے سائنس میں متعدد اضافے کیے لیکن اس کی اصل وجہ شہرت اس کا جراثیموں کے نظریہ کی تشکیل اور←  مزید پڑھیے

حقِ تربیت/حیدر جاوید سیّد

کڑوا سچ یہ ہے کہ قلم مزدور کو اپنے بارے میں رتی برابر غلط فہمی کبھی نہیں رہی۔ کوئی طرم خان ہوں نہ “خبری” صحافی۔ صحافتی دھڑے بندیوں سے بھی ہمیشہ دامن بچاکر رکھا۔ فقط یہ قلم مزدوری ہی وسیلۂ←  مزید پڑھیے

یومِ مئی/جمیل آصف

بچپن سے ہی کام کاج کے لیے مختلف ذریعہ معاش کو اپنایا جس میں چنے چاٹ بیچنا مڈل کلاس میں سبزی منڈی میں جانا اور میٹرک میں مختلف ورکشاپس پر جا کر کام کرنا ۔ یہ کوئی عار اور شرم←  مزید پڑھیے

خضدار کے مضافات کی سیر/شمیم غوری

میٹھی عید 2023 کے دوسرے دن یعنی اتوار کوہم تین بندے کراچی سے صبح ساڑھے چھ بجے نکلے، میں اپنی جی ڈی 110 سوزوکی پر اکیلا تھا۔امین بلوچ اپنے بھائی نذیر بلوچ کی جی ڈی 110 سوزوکی پر اپنے بھانجے←  مزید پڑھیے